سیاسیات

اگر ہیلری یا اوبامہ کوئی بھی ڈیموکریٹ امیدوار بن کر الیکشن لڑ کر جیت بھی جاتا ہے تب وہ کس کو نائب صدر بنائے گا؟ کیا ہیلری اوبامہ کو نائب صدر کی آفر کرے گی؟ کیا اوبامہ ہیلری کو ایسی آفر کرے گا؟ یا وہ جان ایڈمنڈ کو ترجیح دے گا۔ نیو ہیمپشائر ڈیبیٹس میں دونوں مل کر ہیلری کے خلاف بولتے  نظر آئے۔ کیا دونوں ایسی صورتحال میں اس آفر کو قبول کر لیں گے اور امریکی عوام اس کا کتنا پرجوش خیر مقدم کریں گیں؟ یہ خیال مجھے افریقن امریکن کی بحث سے آیا۔ میرا ذاتی طور پر ایسا نہیں خیال کہ اول تو کوئی ایسی آفر دوسرے کو نہیں کرے گا۔ اگر کرے بھی تو دوسرا نہیں مانے گا۔ کیونکہ وہ نہ صرف مخالف ہیں بلکہ سوائے “چینج” کے  نعرے کے ایک دوسرے کے اقدامات پر تنقید ہی ہے لہذا بعد میں بھی مسئلہ ہو سکتا ہے۔

ہیلری کے بارے میں ہی ایک کالم پڑھ رہا تھا۔ آجکل ہیلری اوبامہ ہوئی پڑی ہے۔ اس کالم میں یہ لائن مزے کی تھی۔

Benazir Bhutto was ruthlessly, irresponsibly power-hungry.

بینظیر کا ذکر ہے تو چند ایک کالم کے لنکس کہیں لکھے ہوئے تھے۔ ڈھونڈ کر پوسٹ کرونگا تب تک اس پر گزارہ کیا جا سکتا ہے۔

مجھے لگتا ہے میں پاگل ہو جاؤں گا۔ پاکستان سے سب لوگ فون کریں تو لائیٹ کا رونا روتے ہیں۔ یہ سب پنجاب میں ہیں۔ Literally ایسے ہوا ہے کہ کسی کا کام تین بچے دوپہر ختم ہونا تھا لائیٹ کی وجہ سے وہ رات 10 بجے ختم کر کے گھر گیا۔ کل کی خبر تھی لاہور میں 10 دن کا آٹا رہا گیا۔ میراثیوں نے حل نکالا ہے کہ جی سر شام دکانیں بند کر کے گھروں کو جاؤں۔ ویسے یہ مہنگی بجلی کا وقتی حل بھی بینظیر کا نکالا ہوا تھا جو اتنے برسوں سے  میراثیوں کی ہنسی مذاق کے باعث حل نہ ہو سکا۔ اسی پر کیا موقوف گیس بھی بند ہے۔ رات کو دس بجے شکل دیکھاتی ہے یا پھر ایک بجے۔ باقی سارا دن غائب۔ ایسے میں پرویز الہی کا بلاناغہ روزانہ ایک بیان نواز شریف، بلاول زرداری کے خلاف آتا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہوتا ہے کہ پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے۔ کلین سویپ کریں گیں۔ میں نے eyeside چیک کروانی ہے۔ سوچ رہا ہوں اپنے ساتھ ساتھ چودہری صاحب کی بھی اپائنٹمنٹ لے لوں وہ بھی اپنے خرچہ پر۔

Popularity: 18%

Popularity: 18%

188 views

 

 

Related Posts

  • سن تو سہی On January 7, 2008, 0 Comments
  • خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں اور کچھ دیا نہ دیا ایک ٹیپو سلطان ضرور دے دیا۔ ٹیپو سلطان کا لاکھ لاکھ شکر ہے وہ غداروں کا قلع قمع تو نہ کر سکا لیکن غداروں کو اپنا ایک قول دے گیا۔ اگر ٹیپو نہ ہوتا تو ہمارے سارے مرنے والے لیڈران اور چمچان
  • خاور کھوکھر On June 2, 2007, 4 Comments
  • خاور کھوکھر، اردو بلاگرز میں شائد سب سے الگ۔ ان کا انداز اس قدر مختلف ہے کہ قدیر جیسے میسنے معاف کیجئے گا معصوم لوگ تو خوامخواہ ہر بات میں کہہ دیتے ہیں کہ اوئے ان کا دھیان رکھنا۔ وہ کچھ لکھ نہ دیں۔ کچھ دنوں پہلے میں نے ایسے ہی سوچا کہ نہ جانے
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ On December 7, 2007, 15 Comments
  • خواتین بالکل مت پڑھیں۔ نہیں تو اپنی ذمہ داری پر پڑھیں۔ شکریہ   سارا قصور راشد کامران کا ہے۔ سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا۔ سب لوگ صدر پاکستان کے پیچھے پڑے ہوئے تھے۔ ایسے میں انہوں نے “قوفیوں” کے کہنے پر ایک تحریر لکھ دی۔ اس کے بعد فرحت نے بھی لکھی اور تو اور قبلہ
  • Pipes On February 17, 2007, 0 Comments
  • This is interesting I just found while I was doing random browsing. I have absolutely no idea whats this all about but hope fully once I get somethin I will come up with an idea http://pipes.yahoo.com about pipes Pipes is an interactive feed aggregator and manipulator. Using Pipes, you can create feeds that are more
  • jextr On December 29, 2007, 1 Comments
  • What is jaxtr? Jaxtr links your phone to the web, so you can hear from callers worldwide while keeping your existing phone number private. Can I control who calls me? Yes. Jaxtr’s PrivacyShield™ automatically routes calls to voicemail. You can then easily control which friends you want to ring through to your phone. Do I need a headset? No,
  • Setting up a Wireless Network On August 12, 2007, 0 Comments
  • Setting up a home network is a breeze now a days. thanks to linksys (a branch of cisco) routers. all you have to do is to follow the instructions, sit back and relax. they ask you to insert the cd first since windows is preloaded with drivers so you may end up having a completely
  • welcome vista On February 14, 2007, 0 Comments
  • Windows Vista, a long awaited version of windows was finally out for rtm in late december and for general public on 31st january. I have always been a windows fan and appriciate microsoft’s work (no doubt i am strongly agaisnt their pricing monopoly). I had windows 98 on my pc ever since 2001 when I purchased
  • صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی تقریر کا مکمل متن On November 8, 2007, 4 Comments
  • مغری میڈیا میں پاکستان کے حوالے سے بہت تشویشناک رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں جس کا صدر کو بالکل اندازہ نہیں۔ صدر کا انداز ایسے ہی ہے جیسے وہ سو کر اٹھے ہو کچھ سمجھنے میں عمر کے تقاضے کے تحت وقت لیتے ہوں۔ خاص طور پر صدر کے انگلش میں خطاب پر بہت
  • قدیر مرحوم کی دوزخ سے چیٹ On January 11, 2008, 4 Comments
  • قدیر مرحوم نے میری بے لاگ رائے کا ذکر کیا ہے۔ میں آگے لوگوں کے نزدیک ظالم  بے رحم اور بے حس ہوں۔ یہ رائے کیوں دی گئی بہت سے لوگ تو ویسے ہی مجھ سے متفق ہونگے۔ کچھ شائد مجھے کہیں یار اتنا سخت نہیں کہنا تھا۔ مجھے کہنے سے پہلے یہ چیٹ پڑھیں

 

Random Posts


2 Responses to “سیاسیات”

  1. 1 راہبر(74)

    واقعی پاکستان میں بسنے والوں پر بڑا احسان ہوگا اگر آپ پرویز الٰہی سمیت کچھ قاف لیگیوں کی نگاہوں سمیت دماغ کا ٹیسٹ بھی کروادیں۔
    پرویز الٰہی کے بیانات تو خیر لطیفے سے کم نہیں ہوتے۔ شاید اسی لیے عوام کی بڑی اکثریت اسے سننے بھی پہنچ جاتی ہے کہ تفریح رہے گی۔ اس کی ہر تقریر میں پیپلز پارٹی کا ماتم ضرور ہوتا ہے۔

    راہبر’s last blog post..اسلامی سالِ نو مبارک ہو

    [reply to this comment]

  2. 2 بدتمیز(396)

    اتنا خرچہ۔ جس قسم کی چوہدری صاحب کو نظر ٹیسٹ کی ضرورت ہے اس کی کم سے کم کسی عام سی جگہ سے فیس 200 ڈالر ہے۔ اب دماغ کا بھی کرواؤں اور باقی قافیوں کا بھی۔ یہ کچھ زیادہ ہی خرچہ ہے۔

    [reply to this comment]

Leave a Reply







Free Clipart

 

Recent Comments:

  • بدتمیز:
  • فہیم: آپ پر میں نے ٹیگ دے مارا ہے۔ آپ بھی اپنی بدتمیزی کو دکھاتے...
  • راہبر: اتنا اچھا تو گانا ہے :P ابھی سنا ہے کیا؟ کب تک جوانی چھپاؤگی...
  • خاور: آنے والوں سالوں میں آپ اس قسم کے گانوں كو بھی غنیمت جانیں گے...
  • خاور: اے نواں کٹّا کھول دتا جے ـ آپ امریکی لوگوں کو دنیا کا تراھ...
  • راشد کامران: قدیر صاحب اگر یہ سب ڈرامہ ہے بھی تو امریکہ کا کیا...
  • تزک نگار: بدتمیز امیرکی: دیکھ لیں گے کہ ان کا ایجنٹ کہاں سے برآمد...
  • بدتمیز: قدیر احمد رانا ملناتی: تم نے بھیڑئے اور میمنے کی کہانی...
  • تزک نگار: اگر آپ امریکی ہوں اور دودھ پیتے بچے ہوں تو سوچیں اسامہ...
  • بدتمیز: دراصل کچھ ایسے سوالات ہوتے ہیں جن کا جواب دینا ہوتا ہے۔...

 

Recent Trackbacks:

Most Viewed

  • Honda Accord 2008 - 1,274 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,187 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 823 views
  • aitzaz ahsan interview - 784 views
  • جہیز - 769 views
  • میرا تعارف - 627 views
  • عورت کہیں جسے - 593 views
  • talk - 584 views
  • jextr - 566 views
  • About - 555 views
  • کارٹون - 554 views
  • افسوس - 540 views
  • Toyota Camry - 538 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 534 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 481 views
  • Contact - 477 views
  • ڈومز ڈے - 469 views
  • @live.com.pk - 458 views
  • اور اب لاہور - 456 views
  • مزید کارڈز پلیز - 448 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 502
    • Links to posts: 52
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (40) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1549
    • Comments per post: 3.09
    • Top3 commenters: -بدتمیز (396) -راہبر (74) -اجمل (64)
    • Pagerank: 2
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds



    FireStats icon Powered by FireStats