mark lives in ikea

پاکستان میں جب واٹر بیڈ آئے تھے تو ان کی لاہور میں ڈیمو ٹیسٹ کا بندوبست آواری ٹاورز میں کیا گیا تھا۔ اب سارا لاہور آواری دیکھنے پہنچ گیا تھا۔ بیڈ پر بیٹھیں ستیاناس کر کے گھر کو جائیں۔ تفریحی مقامات کی کمی کا یہی نتیجہ ہوتا ہے۔ اس کے بعد نہیں میں نے سنا کہ اس طرح کا کوئی کام کیا گیا ہو۔

امریکہ میں اسٹور اور خاص طور پر ایوری ڈے لائف سے متعقلہ سٹور بہت بڑے بڑے ہوتے ہیں۔ میرے جیسے پینڈو تو ایک اسٹور کو دیکھنے میں ہی پورا دن لگا دیتے ہیں۔ ان بڑے اسٹورز پر کچن باتھ بیڈ لاؤنج وغیرہ کے سیٹ لگے ہوتے ہیں۔ یہ دیکھانے کے لئے ہوتا ہے کہ سارا سیٹ لگ کر کیسا لگے گا۔ آپ کو جونسا سیٹ پسند آئے اس کا آرڈر کریں یہ آپ کے گھر پہنچا دیتے ہیں۔

اگر ایڈم سینڈلر کی کلک مووی یاد ہو تو اس میں بھی وہ bed bath & beyond نامی اسٹور میں بیڈ پر سو جاتا ہے۔ اسی طرح یہاں اکثر بیڈ لگے ہوتے ہیں جہاں بچے خوب اچھل کود کرتے ہیں۔ ان اسٹورز پر بچے سب کے سب ایسے ہی کسی سیٹ پر جمع ہوئے ہوتے ہیں۔

نیویارک کے ایک کامیڈین کے گھر جب fumigation ہونا تھی تو اس نے ایک بڑے اسٹور ikea سے رابطہ کیا تاکہ وہ 6 دن تک ان کے اسٹور میں رہ سکے۔ اس سے قبل یہ 171 starbucks نامی فلم بنا چکا تھا۔ سٹار بکس ایک کافی شاپ چین ہے جس کے بارے میں میرے کزن کا قول ہے کہ starbucks made it ok to charge $5 for a cup of coffee مجھے تو کافی پینے کا نہ کبھی اتفاق ہوا نہ موڈ ہے کہ آگے ہی کیفین کے بغیر میں اتنا ہائپر ہوں کافی کے بعد تو پتنگے لگ جائیں گیں۔ اس ویڈیو میں مارک مالکوف مین ہیٹن میں واقع تمام 171 سٹار بکس کافی شاپ کا دورہ ایک دن میں کرتا ہے۔

شائد اسی ویڈیو کو ذہن میں رکھ کر مارک کو ikea نے اپنے اسٹور میں 6 دن قیام کی اجازت دے دی۔ مارک نے اچھی تجویز لڑائی نیویارک میں ہوٹل واقعی بہت مہنگے ہیں۔ اس اسٹور میں مارک کو کھلی چھٹی دی گئی ہے جس کا فائدہ اٹھاتے اس کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔ میں نے اس کی تمام ویڈیوز ابھی دیکھ ڈالی اور ابھی چند آنی باقی ہیں۔ کل اس وقت تک مارک ikea سے رخصت ہو جائے گا۔ آپ نے ویڈیوز دیکھنی ہو تو mark live in ikea . com پر جا کر دیکھ سکتے ہیں۔ اگر نیویارک میں رہتے ہوں اور مارک سے ikea میں ملنا چاہتے ہوں تو سائیٹ پر لنک کو فالو کریں۔

 

Popularity: 38%

Popularity: 38%

247 views

 

 

Related Posts

  • قدو On December 7, 2007, 9 Comments
  • قدو یعنی قدیر احمد رانا ملتانی بالکل مت پڑھیں نہیں تو اپنی ذمہ داری پر پڑھیں۔ شکریہ   یہ سب شروع ہوا تھا ایک تصویر سے۔ ٹھہرئیے میں آپ کو فلیش بیک میں لے چلتا ہوں۔ قدو میرا بچپن کا یار کچھ عرصہ پہلے ناراض تھا۔ وجہ صرف اتنی تھی کہ قدو صاحب مجھے ڈکٹیٹر نمبر دوئم
  • Test Scenario for Windows Live OneCare Family Safety (beta) On January 13, 2007, 0 Comments
  • Those of you who had been selected to participate into managed beta of Windowls Live OneCare Family Safety Beta should have recieved the email for the opening of test scenario. Hers is the mail we recieved go complete the scenario and hope for the best.   Hello Beta Tester, If you joined the Windows Live OneCare Family Safety
  • Windows Live Skydrive On August 11, 2007, 0 Comments
  • well the changed the name again, windows live folders to windows live skydrive. I liked the name folders though. When you sign in to Windows Live Skydrive, you’re in charge For each folder you create, you choose who has access to it. Add new folders, rename them, or change who has access at any time. Always where you
  • @live.com.pk On November 26, 2007, 0 Comments
  • Hotmail officially allowed the registration of @live.com addresses a few days ago. I have this address for over a year. how? lets not talk abt that you can always go to Create LIVE.COM address this should automatically take you to your country’s domain page. however if it doesnt take you you can use the links
  • Windows Live Folders — opening soon! On August 1, 2007, 0 Comments
  • Thanks for signing up for the Windows Live Folders waiting list. We’re sending you email to let you know that we’ll be expanding our beta on Wednesday starting at 10am PST!To sign up, simply click Get Started on our homepage, starting at 10am tomorrow: http://folders.live.comIf you have any questions, feel free to post them on
  • Windows Live OneCare 2.0 On July 10, 2007, 0 Comments
  • Windows Live OneCare beta 2.0 is here. This evening a message popup told me not to shutdown my system during the installation. I saw and it was for Windows Live OneCare. It was a 5 to 10 second installation on dsl, may be it took less time than expected due to the windows live onecare
  • 2 more betas On June 27, 2007, 0 Comments
  • Dont know microsoft just launched 2 more betas or just one now and one had already been there. but 2 more betas r live now. windows live Photo Gallery and Windows Live Folders (though folder is only available for signup in between 10 am to 4 pm Pacific Standard Time on june 27th) To get into
  • سن تو سہی On January 7, 2008, 0 Comments
  • خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں اور کچھ دیا نہ دیا ایک ٹیپو سلطان ضرور دے دیا۔ ٹیپو سلطان کا لاکھ لاکھ شکر ہے وہ غداروں کا قلع قمع تو نہ کر سکا لیکن غداروں کو اپنا ایک قول دے گیا۔ اگر ٹیپو نہ ہوتا تو ہمارے سارے مرنے والے لیڈران اور چمچان
  • Windows Live Home On August 11, 2007, 0 Comments
  • Windows Live Home brings your online world together in one place, from search, photos, logging, e-mail, and more.With Windows Live Home you can:ConnectHotmail: Next-generation e-mail on the WebMessenger: Chat with friends on the world’s most popular instant messaging networkContacts: Keep one up-to-date contact list that you can access everywhere on Windows Live FindSearch: Say hello to
  • Windows Live Writer (beta) On January 1, 2007, 4 Comments
  • مجھے نہیں معلوم دوسرے کس طرح بلاگ لکھتے ہیں۔ مثلاُ ویب سائیٹ سے ہی پوسٹ کر دیتے ہیں یا پہلے اس کو آف لائن لکھتے ہیں۔ جیسے ابوفارس کی میل سے پتہ چلا کہ ان کے ساتھ کیا سانحہ ہوا ہے یا میرا پاکستان کے کمنٹ سے پتہ چلا کہ ان کو تصویر اپلوڈ کرنے

 

Random Posts


0 Responses to “mark lives in ikea”

  1. No Comments

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • زیک: آئ‌فون کو انٹرنیٹ کے ساتھ چلانے کے لئے وائ‌فائ کا استعمال...
    • بدتمیز: ایسر کے ساتھ میرا کوئی ذاتی تجربہ نہین۔ نیٹ پر ایسر لیپ...
    • عبدالقدوس: ہیں‌ :green: ایسا بھی ہوتا ہے کیا :muziq/ عبدالقدوس’s last...
    • ڈفر: مسکراہٹ بھی صدقہ ہے :)
    • Bakhtawar: Shukria. Sirf ye bata dain ke kya Acer ka laptop bhi thek hain infact acer ke rates sab se kam hain to kya...
    • بوچھی: ون پاؤنڈ میری طرف سے بھی ۔ :party/
    • شعیب صفدر: یار! ایک روپے کا صدقہ چلے گا!!! ڈاکر کافی مہنگا ہے...
    • بدتمیز: فون کا نیٹ ورک سے ہوتا ہے۔ پہلے فون کا دیکھو کہ وہ نیٹورک...
    • بدتمیز: بختاور مجھے پاکستان میں ملنے والے لیپ تاپس کا علم نہیں...
    • بدتمیز: مجھے خود نہیں پتہ :D

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 3,883 views
  • Honda Accord 2008 - 2,106 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,538 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,167 views
  • Ramadan Mubarik - 1,070 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 975 views
  • جہیز - 973 views
  • yahoo messenger beta v9 - 898 views
  • Wallop Invitations - 838 views
  • @live.com.pk - 795 views
  • talk - 792 views
  • Contact - 789 views
  • About - 778 views
  • میرا تعارف - 771 views
  • jextr - 770 views
  • عورت کہیں جسے - 757 views
  • gov gone wild - 728 views
  • کارٹون - 702 views
  • Toyota Camry - 687 views
  • How to write Urdu - 671 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 653
    • Links to posts: 69
    • Links per post: 0.11
    • Top3 commented posts: جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33) مصطفی کدال (22)
    • Comments: 1936
    • Comments per post: 2.96
    • Top3 commenters: -بدتمیز (503) -راہبر (87) -Qadeer Ahmad (66)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 696312

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->