دوسرا تھپڑ

بزرگوں کا قول ہے کہ اگر کوئی ایک تھپڑ مارے تو دوسرا گال آگے کر دو۔ میرا خیال ہے یہ قول کسی بزرگ کا اپنے فرزند کے لئے ہو گا کہ جان عزیز روتا کیوں ہے تجھے تو ایک تھپڑ کھا کر دوسرا گال آگے کر دینا چاہئے۔ میں نے ایسی غلطی کبھی نہیں کی لیکن یہ امریکی اور چیز ہیں آپ چاہے گال پیچھے کر لیں یہ دوسرا تھپڑ ضرور مارتے ہیں۔< ?xml:namespace prefix = o ns = "urn:schemas-microsoft-com:office:office" />

امریکہ میں اس وقت پرائمری الیکشن جاری ہیں۔ پرائمری الیکشن سے پہلے ہر پارٹی کے تمام ایسے امیدواران جو کہ صدر بننے کے متمنی ہوتے ہیں پارٹی کو قائل کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہی اس قابل ہیں کہ پارٹی ان کو صدراتی الیکشن لڑنے کے لئے اجازت دے۔ لہذا فنڈ ریزنگ ہوتی ہے۔ تقاریر ہوتی ہیں۔ لیکن نہ تو پارٹی تقسیم ہوتی ہے نہ دھڑے بنتے ہیں۔ جونیجو گروپ ہوتی ہے نہ ق لیگ۔ نہ پیٹریاٹ گروپ، یہ تمام امیدواران اس دوران میڈیا ٹرائل سے گزرتے ہیں۔ بیانات دیتے ہیں اور ان پر بحث ہوتی ہے۔

چونکہ پارٹیاں عوام کے لئے کام کرتی ہیں۔ لہذا پرائمریز میں عوام کو موقع دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی پسند کے امیدواران کے بارے میں رائے دیں۔ اب ہو سکتا ہے آپ اپنے کسی فرزند کو وصیت کی رو سے نامزد کر جائیں اور اس پر کچھ لوگوں کو شکوک و شبہات ہوں۔ اس کے بالکل برعکس یہاں تجربہ بہت اہمیت کا حامل ہے اور براک اوبامہ کو ابھی تک کم تجربہ کار ہونے کا طعنہ دے ہی دیا جاتا ہے۔

ان پرائمریز سے پہلے آئیوا کاکس ہوتا ہے۔ امریکہ میں سب سے پہلی پرائمری نیو ہیمپشائر کی ہوتی ہے اور اس کے قانون کے مطابق آئیوا کاکس پرائمری میں شمار نہیں ہوتا لہذا اس کے پہلے منعقد ہونے کی پروا نہیں کی جاتی۔ آئیوا میں ری پبلکن کے امیدواران کے سپورٹر کی طرف سے ان کے بارے میں سننے کے بعد لوگ ایک سادہ کاغذ پر اپنے امیدوار کا نام لکھ کر واپس کر دیتے ہیں۔ جن کو گن کر فاتح کا اعلان کر دیا جاتا ہے۔ ڈیموکریٹک کے امیدواران کے لئے حاظرین کی کل تعداد کا 15 فیصد حاصل کرنا لازم ہے۔ اگر وہ کم از کم 15 فیصد ووٹ حاصل نہ کر سکے تو مقابلہ سے خارج ہو جاتا ہے اور اس کے ووٹرز کو اجازت دی جاتی ہے کہ وہ دوبارہ کسی دوسرے امیدوار کو سپورٹ کر سکیں۔ لہذا آئیوا تھا پہلا تھپڑ۔

دوسرا تھپڑ بنا نیو ہیمپشائر پرائمری۔ ادھر بھی لوگوں نے اپنے پسندیدہ امیدواران کو ووٹ ڈالے۔ اوبامہ یہاں بھاگے آئے۔ ہیلری اور چیلسی گھر گھر جا کر ووٹ مانگیں تو بل کلنٹن شہر کے دوسرے حصہ میں تقریر کر رہے ہوں۔ لوگوں نے ووٹ ڈالے اور ہیلری فاتح نکلی۔ نہ موروثیت کا عمل دخل نہ کسی نے ذات مکس کی۔ سیدھا سادہ قانون جیتیں تو خوشی منائیں۔ ہاریں تو مبارکباد دیں اس عزم کے ساتھ کہ ابھی مقابلہ باقی ہے۔

ہم ہوتے تو مونس الہی اور حمزہ شہباز کھڑے کر دیتے۔ یا بلاول کو بلا بھیجتے۔ امین فہیم ہو یا صالح حیات یا اعتزاز احسن سب موروثیت سے باہر ہیں۔ جیسے میاں اظہر ہے اور چودہری رو رو کر بتاتے ہیں۔ ابھی مزید تھپڑ پڑنے ہیں لہذا ان کا شیڈول ذیل میں دیا جا رہا ہے۔

 

Month

Date

Election

January

3

< ?xml:namespace prefix = st1 ns = "urn:schemas-microsoft-com:office:smarttags" />Iowa

5

Wyoming Republican primary

8

New Hampshire

15

Michigan

19

South Carolina Republican primary
Nevada

26

South Carolina Democratic primary

29

Florida

February

1

Maine Republican primary

5

Alabama
Alaska
Arizona
Arkansas
California
Colorado
Connecticut
Delaware
Georgia
Idaho
Democratic primary
Illinois
Kansas
Democratic caucus
Massachusetts
Minnesotta
Missouri
New Jersey
New Mexico
Democratic primary
New York
North Dakota

Oklahoma
Tennessee
Utah

9

Kansas Republican caucus
Louisiana
Washington

10

Maine Democratic primary

12

District of Columbia
Maryland
Virginia

19

Hawaii Democratic primary
Wisconsin

March

4

Ohio
Rhode Island

Texas
Vermont

9

Wyoming Democratic primary

11

Mississippi

April

22

Pennsylvania

May

6

Indiana
North Carolina

13

Nebraska
West Virginia

20

Kentucky
Oregon

27

Idaho Republican primary

June

3

Montana
New Mexico Republican primary
South Dakota

August

Aug. 25-28

Democratic National Convention — Denver, CO

September

Sept. 1-4

Republican National Convention — Minneapolis-St. Paul, MN

 

سورس

Popularity: 11%

Popularity: 11%

315 views

 

 

Related Posts

  • $2 a day On December 3, 2007, 0 Comments
  • گرمیوں میں کالج کے چند طلبا کو ایک پروگرام میں شامل کیا گیا۔ اس کا نام $2 a day تھا۔ اس میں ان طلبا کو روزانہ صرف دو ڈالر خرچ کرتے ہوئے ایک ہفتہ تک زندگی گزارنی تھی۔ اسی میں انہوں نے سر چھپانے تن ڈھانپنے اور رہنے سہنے کا بندوبست کرنا تھا۔ اس پروگرام
  • اردو ٹیک نیوز On December 4, 2007, 6 Comments
  • میں کچھ عرصہ سے اردو یونیکوڈ نیوز سورسز کی فیڈز کو سیارہ کی طرز پر اکٹھا کرنے کا سوچ رہا تھا۔ بدقسمتی سے سبھی پاکستانی اردو اخبارات فیڈز فراہم نہیں کرتے۔ اور سمجھ نہیں لگ رہی تھی کہ اس کو اردو وینس میں شامل کر لوں یا الگ سے سیٹ اپ کرو۔ بالآخر الگ سے
  • misconceptions On December 9, 2007, 8 Comments
  • کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ مغرب میں عورت کو انسان سمجھا جاتا ہے یا بہرحال وہاں حالات قدرے بہتر ہیں اور عورت کو اتنا نہیں گھورا جاتا ہے۔ اس طرح ایک تھیوری یہ ہے کہ شائد نوعمری کی شادی یا نوعمری میں جنسی جذبات کی تسکین اگر فراہم ہوں تو لوگ ایسا نہ کریں۔
  • حال بے حال On December 2, 2007, 3 Comments
  • کل  میں نے ایسے ہی سلائس کی سائیڈ الگ کی اور اس کو کھانے لگا۔ فورا فلیش بیک ہوا اور مجھے کچھ یاد آیا۔ چھوٹے ہوتے مجھے سلائس کی سائیڈز، نان کا درمیانی حصہ اور لال مرچوں والا انڈہ بہت زہر لگتا تھا۔ لال مرچوں کا تو حل یہ نکالا گیا کہ اس کو کالی
  • امریکی کرنسی۔ On January 8, 2007, 4 Comments
  • امریکہ عجیب ملک ہے۔ لوگ بےوقوف ترین ہیں۔ میڈیا پر آنکھ بند کر کے “ایمان لے آتے ہیں” ان کو بے وقوف بنانے والوں کو تعداد بھی کم نہیں۔ ہر کمپنی اور ہر بندہ ان کو بےوقوف بناتا ہے۔ پیسا کمانے کے جو ڈھنگ اور طریقے یہاں میں نے دیکھے اور کہیں نہیں دیکھے۔ ان
  • Updated version of Microsoft Phonetic Input Tool Beta On January 10, 2007, 0 Comments
  • Microsft updated the phonetic input tool beta with a newer version, this is the mail we recieved. The Microsoft Phonetic Input Tool Team would like to thank everyone who tested and provided feedback for the version 1.1 beta. As a reminder, the license for the version 1.1 beta (posted in August 2006) will end on January
  • بےوقوف On December 13, 2007, 10 Comments
  • افریقن امریکن کو کچھ کہیں تو جہانزیب اور زکریا دونوں برا مناتے ہیں۔ لیکن افریقن امریکن مجھے بہت بےوقوف لگتے ہیں۔ کچھ اپنے جیسے سے پچھلے دنوں براک اوبامہ جو کہ اپنے ایک بےوقوفانہ بیان کے بعد پاکستانی کمیونٹی کے ووٹ حاصل نہ کر سکیں گیں، کے لئے اوپرا ونفرے نے ساؤتھ
  • چار سو سال On May 14, 2007, 10 Comments
  • برٹش سیلرز کو کیا علم تھا کہ اس نئی سرزمین پر قدم رکھنے کے 399 سال بعد دور دراز سے ایک پینڈو آئے گا جو چار سو سالوں کا جائزہ لے گا۔ (اندر کی بات ہے یہ جائزہ ابھی تک شروع نہیں ہو سکا) جی ہاں آج 14 مئی 2007 کو برٹش سیلرز کی طرف
  • whats next? On February 28, 2007, 0 Comments
  • I bought ViewSonic Q19WB Monitor a month ago. Now I wasnt allowed to buy anythin else. Then I bought windows vista. I didnt like the graphics at first when I used the beta and rcs but I liked the security features. it works perfect with the wide screen monitor. Now mom wud be fuming when she
  • صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی تقریر کا مکمل متن On November 8, 2007, 4 Comments
  • مغری میڈیا میں پاکستان کے حوالے سے بہت تشویشناک رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں جس کا صدر کو بالکل اندازہ نہیں۔ صدر کا انداز ایسے ہی ہے جیسے وہ سو کر اٹھے ہو کچھ سمجھنے میں عمر کے تقاضے کے تحت وقت لیتے ہوں۔ خاص طور پر صدر کے انگلش میں خطاب پر بہت

 

Random Posts


1 Response to “دوسرا تھپڑ”

  1. 1 ME

    اگر کوئی ایک تھپڑ مارے تو دوسرا گال آگے کر دو۔ میرا خیال ہے یہ قول کسی بزرگ کا اپنے فرزند کے لئے ہو گا کہ

    yeah Hazrat Isa ka qaul hai jinku aap bhee shayyedd nabio mantay hain…ya nahain.

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • زیک: آئ‌فون کو انٹرنیٹ کے ساتھ چلانے کے لئے وائ‌فائ کا استعمال...
    • بدتمیز: ایسر کے ساتھ میرا کوئی ذاتی تجربہ نہین۔ نیٹ پر ایسر لیپ...
    • عبدالقدوس: ہیں‌ :green: ایسا بھی ہوتا ہے کیا :muziq/ عبدالقدوس’s last...
    • ڈفر: مسکراہٹ بھی صدقہ ہے :)
    • Bakhtawar: Shukria. Sirf ye bata dain ke kya Acer ka laptop bhi thek hain infact acer ke rates sab se kam hain to kya...
    • بوچھی: ون پاؤنڈ میری طرف سے بھی ۔ :party/
    • شعیب صفدر: یار! ایک روپے کا صدقہ چلے گا!!! ڈاکر کافی مہنگا ہے...
    • بدتمیز: فون کا نیٹ ورک سے ہوتا ہے۔ پہلے فون کا دیکھو کہ وہ نیٹورک...
    • بدتمیز: بختاور مجھے پاکستان میں ملنے والے لیپ تاپس کا علم نہیں...
    • بدتمیز: مجھے خود نہیں پتہ :D

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 3,889 views
  • Honda Accord 2008 - 2,108 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,539 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,167 views
  • Ramadan Mubarik - 1,070 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 976 views
  • جہیز - 973 views
  • yahoo messenger beta v9 - 899 views
  • Wallop Invitations - 838 views
  • @live.com.pk - 796 views
  • talk - 792 views
  • Contact - 789 views
  • About - 778 views
  • jextr - 772 views
  • میرا تعارف - 772 views
  • عورت کہیں جسے - 758 views
  • gov gone wild - 728 views
  • کارٹون - 703 views
  • Toyota Camry - 687 views
  • How to write Urdu - 671 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 653
    • Links to posts: 69
    • Links per post: 0.11
    • Top3 commented posts: جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33) مصطفی کدال (22)
    • Comments: 1936
    • Comments per post: 2.96
    • Top3 commenters: -بدتمیز (503) -راہبر (87) -Qadeer Ahmad (66)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 696312

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->