:(

آپ نے کبھی آئینہ گر کے ٹوٹتے دیکھا ہے۔ اگر نہیں تو آپ میری بات نہیں سمجھ سکیں گیں۔ لیکن اب ایسی بھی کوئی خاص ضرورت نہیں کہ جا کر آئینہ توڑ کر دیکھیں۔ ویسے ہی تصور کریں۔ ٹوٹے ہوئے آئینہ میں دیکھیں تو آپ کو ہر ٹکڑے میں اپنی شکل نظر آتی ہے۔ میں بھی کچھ ایسا ہی انسان ہوں۔ کچھ مجھے زیادہ جانتے ہیں اور کچھ کم۔ مجھے جاننا اگلے انسان پر ہوتا ہے کہ وہ کس حد تک سمجھ سکتا ہے۔ اور اس پر ہے کہ وہ میری کس بات کو کیسے دیکھتا ہے۔

بنیادی طور پر میں شکل و صورت کو بالکل اہمیت نہیں دیتا لیکن ذہانت اور معصومیت کی طرف attracted ہوں۔ اگر لاجکل بھی ہوں تو میری اور آپ کی گاڑھی چھنے گی لیکن اس کے باوجود میں اپنے دل کی باتیں اپنے تک محدود رکھتا ہوں۔ میرے بہت کم دوست ہیں۔ لیکن ان تک سے میں کچھ بھی ڈسکس نہیں کرتا۔ صرف اسقدر جتنا آپ بتائیں۔ ویسے میری زبان مشکل سے ہی کھلتی ہے۔ اور اس پر میں بےبس ہوں میں کسی کو اپنے دل کی بات نہیں بتا سکتا۔

میں نے بہت سے لوگ صرف اسی وجہ سے ناراض کئے ہیں کہ ان کو لگتا ہے کہ میں ان سے کچھ چھپا رہا ہوں۔ مجھے کسی نے کہا کہ اگر تم نے میری باتیں جاننا ہے تو تم جلدی سے زبان کھولو۔ میرا خیال تھا آپ اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کو بتا رہے ہیں۔ لیکن اگر اس طرح ٹریڈ کرنی ہے تو یہ ذرا مشکل کام ہے آپ مجھے نہ سنائیں کسی اور کو سنا لیں جو آپ کو بھی کچھ بدلے میں بتا سکے۔ آپ نے مجھے کچھ ذاتی باتیں بتائیں میں شکر گزار ہوں آپ نے اس قابل جانا لیکن ساتھ توقع رکھنا کہ میں بھی ہر صورت بتاؤ پر میں معذرت خواہ ہوں کہ یہ میرے بس میں نہیں میں بہت دیر سے زبان کھولتا ہوں۔

اس طرح بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ میں بتانا نہیں چاہتا۔ اگر کچھ ہو اور میں بتا نہ سکوں تو میں صاف کہہ دیتا ہوں کہ میں بتا نہیں سکتا۔ اگر کچھ نہ ہو تو میں کہہ دیتا ہوں کہ مجھے نہیں پتا یا کچھ بھی نہیں ہے۔ لیکن اس پر آگے سے وہی خیال کہ میں شائد چھپا رہا ہوں۔ اگر کوئی بات نہیں بتانی ہو گی تو میں کبھی اس کا ذکر نہیں کرونگا۔ ایسی درجنوں باتیں ہیں جو میرے اندر ہی ہیں کبھی باہر نہیں نکلیں۔ لیکن جس کا مجھے علم ہی نہیں وہ میں کیسے بتا سکتا ہوں؟ اگر پتہ ہو گی تو بتاؤں گا نہ؟

میں بہت سوں کا دوست ہوں لیکن میرے بہت کم دوست ہیں۔ میرا بہترین دوست میں خود ہوں۔ میرے خیال سے لڑکیاں ڈسکس کرتی ہیں اور سبھی لڑکے زیادہ تر معاملات اپنے تک محدود رکھتے ہیں۔ ویسے بھی لڑکے expressive نہیں ہوتے یا کم از کم میں نہیں ہوں۔ مجھے علم ہے میرے اس روئیے سے قدیر ناراض ناراض رہتا ہے لیکن اس کے علاوہ بھی کسی کو ایسا محسوس ہوا ہو تو معذرت لیکن یہ میرے بس میں نہیں۔

Popularity: 29%

Popularity: 29%

280 views

 

 

Related Posts

  • فرق On February 12, 2008, 4 Comments
  • پچھلے سال ایک عرب مجھے ملا۔ اس نے اپنی گھڑی میرے آگے کی اور کہا یہ کتنے کی ہو گی؟ میں نے دیکھا ڈائل کے اندر پانی بھاپ سا ہو کر شیشہ سے چپکا ہوا تھا۔ میں نے کہا کہا 30 یا 40 ڈالر مجھے کہتا نو مین یہ 300 ڈالر کی ہے۔ میں بہت
  • خادم اعلیٰ On September 13, 2008, 0 Comments
  • http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100482112&Issue=NP_LHE&Date=20080913 جدہ کی گرمی لگ گئی یا لندن کی ٹھنڈ؟ Popularity: 29%SHARETHIS.addEntry({ title: ":(", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2008/01/07/sry/" });
  • Thanks Giving On November 25, 2006, 0 Comments
  • Thanks giving امریکی تہوار ہے۔ یہ امریکہ میں ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ کینیڈا میں یہ اکتوبر کی دوسری پیر کو منایا جاتا ہے۔ یورپ کا پتہ نہیں وہ کب مناتے ہیں۔ اس کے بارے میں دو روائیتیں ملیں ایک تو یہ کہ چونکہ فصل پک چکی ہوتی ہے تو اس
  • نئے بلاگرز :( On March 24, 2008, 14 Comments
  • میں نے کچھ عرصہ سے تنقید بند کی ہوئی ہے کیونکہ عام طور پر یہ سخت درشت اور کئی معنی رکھتی ہے جس سے جس پر تنقید نہ بھی کی جا رہی ہو وہ بھی offend ہو جاتا ہے۔ میں ایسا ہی رہتا اگر جہانزیب اور خاص طور پر شعیب صفدر سے بات چیت نہ
  • crazy On November 25, 2007, 5 Comments
  •   فلو، ساری رات کھانسی کے بعد آپ کا کیا حال ہو سکتا ہے؟ بہت برا۔ بس اسی برے کے ساتھ ساتھ میں سوچ رہا تھا کہ ricky hatton یا floyd mayweather کو اگر کھانسی ہو جائے تو وہ کیا کریں گیں؟ فائیٹ کینسل ہو تو سکتی نہیں تو پھر تو بندہ بہتر ہو کر بھی
  • Hips Don’t Lie On April 10, 2007, 0 Comments
  •   Ladies up in here tonightNo fighting, no fightingWe got the refugees up in hereNo fighting, no fighting Shakira, Shakira I never really knew that she could dance like thisShe makes a man wants to speak SpanishComo se llama (si), bonita (si), mi casa (si, Shakira Shakira), su casaShakira, Shakira Oh baby when you talk like thatYou make a
  • finally spring On April 2, 2007, 0 Comments
  • Every body likes spring. specially after 4 months of winter. the trees have got their attractions and lots of flowers everywhere. last year we came to america in may. so the spring was almost over. as a result we planted tomatos. this time I wasnt in a mood of plantin vegetable specially if I aint gona live here long.
  • gps now On October 29, 2007, 2 Comments
  • I wrote about gps a while ago and now finally I am ready to buy one but I am a bit confuse what to chose n what not to. We are sorted down to garmin now but the question remains which one, I mean which model? I am not that multimedia so mp3 player, FM transmitter,
  • New Presidential coins On January 7, 2007, 0 Comments
  • A new presidential dollar coin will be appearing in circulation beginning February 16, 2007.  United States Mint officials for the first time revealed designs for the presidential dollar coin series at a November 20, 2006 ceremony held at the Smithsonian Institution’s National Portrait Gallery.The dollars are to be produced because of the Presidential $1 Coin

 

Random Posts


4 Responses to “:(”

  1. 1 ماوراء(48)

    آپ نے کبھی آئینہ گر کے ٹوٹتے دیکھا ہے۔ اگر نہیں تو آپ میری بات نہیں سمجھ سکیں گیں۔ لیکن اب ایسی بھی کوئی خاص ضرورت نہیں کہ جا کر آئینہ توڑ کر دیکھیں۔ ویسے ہی تصور کریں۔ ٹوٹے ہوئے آئینہ میں دیکھیں تو آپ کو ہر ٹکڑے میں اپنی شکل نظر آتی ہے۔ میں بھی کچھ ایسا ہی انسان ہوں۔
    ————————————
    یہ صحیح لڑکیوں والا ڈائیلاگ تھا۔ کون سی فلم سے لیا تھا؟ ویسے اتنی حساسیت دکھانے کی کیا ضرورت تھی۔ :razz: کہتے ہیں تو میں اجتماعی دعا کا بندوبست کرتی ہوں کہ آئینہ ہمیشہ کے لیے جڑ جائے۔ اور کبھی ٹوٹے نا۔ :grin: لیکن اگر یہ آئینہ خود جان بوجھ کر توڑا ہے تو پھر جوڑنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
    باقی تو کچھ پلے نہیں پڑا۔۔۔ :???:

    ماوراء’s last blog post..سلائیڈ شو + فلکر البم

  2. 2 بدتمیز(503)

    آداب عرض ہے۔ عزت افزائی کا بہت شکریہ۔ کسی فلم سے نہین‌ لیا۔ حساسیت کب دیکھائی؟ اجتماعی دعا کروا دیں اس کی سمجھ نہیں‌لگی کہ آئینہ خؤد جان بوجھ کر توڑا ہے؟ اس کا کیا مطلب ہے؟

  3. 3 ماوراء(48)

    اتنے آداب۔۔؟ شکریہ کی کوئی بات نہیں۔۔میں نے تو عزت افزائی کے بعد شکریہ ادا نہیں کیا تھا- باقی آپ کا کوئی حال نہیں ہے۔ آپ کو سمجھ نہیں آتی کہ آپ کو سمجھ آنے کے بجائے سمجھ لگتی ہے۔ یہ سمجھ تب ہی لگے گی جب سمجھ آ جائے گی۔
    بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں آجکل۔۔تو سوچا دعا کروائی جائے شاید بچے کی عقل ٹھکانے آ جائے۔ :twisted:
    آپ کو کیسے معلوم کہ ٹوٹے ہوئے آئینے میں جو شکل نظر آتی ہے، آپ ویسے ہیں؟ (مجھے تو ڈائیلاگ کی بھی صحیح سمجھ نہیں آئی تھی) اصل میں انسان وہ ہوتا نہیں ہے جو وہ اپنے آپ کو بنا لیتا ہے۔ اس لیے آئینے بچارے کو جڑے ہی رہنے دیں۔۔ اس کی شامت نہ لائیں۔ مزید سمجھاؤں۔۔۔؟ یا رہنے دیں۔۔اب تو میری سمجھ بھی جواب دے گئی ہے۔

    ماوراء’s last blog post..نیا اسلامی سال مبارک

  4. 4 بدتمیز(503)

    آپ کو سمجھ آنے کے بجائے سمجھ لگتی ہے۔
    —————————————————-
    :???: میرے ماموں کی زبان بول رہی ہیں۔ وہ بھی ایک دفعہ نصیحت کر کے چپ ہو جاتے ہیں کہ یہ سمجھ آنی نہیں‌ لگنی ہے :razz:

    باقی کچھ کی آپ کو سمجھ نہیں‌ لگی اور کچھ کی مجھے لہذا دونوں‌ نا سمجھ ہیں۔ :twisted:

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • زیک: آئ‌فون کو انٹرنیٹ کے ساتھ چلانے کے لئے وائ‌فائ کا استعمال...
    • بدتمیز: ایسر کے ساتھ میرا کوئی ذاتی تجربہ نہین۔ نیٹ پر ایسر لیپ...
    • عبدالقدوس: ہیں‌ :green: ایسا بھی ہوتا ہے کیا :muziq/ عبدالقدوس’s last...
    • ڈفر: مسکراہٹ بھی صدقہ ہے :)
    • Bakhtawar: Shukria. Sirf ye bata dain ke kya Acer ka laptop bhi thek hain infact acer ke rates sab se kam hain to kya...
    • بوچھی: ون پاؤنڈ میری طرف سے بھی ۔ :party/
    • شعیب صفدر: یار! ایک روپے کا صدقہ چلے گا!!! ڈاکر کافی مہنگا ہے...
    • بدتمیز: فون کا نیٹ ورک سے ہوتا ہے۔ پہلے فون کا دیکھو کہ وہ نیٹورک...
    • بدتمیز: بختاور مجھے پاکستان میں ملنے والے لیپ تاپس کا علم نہیں...
    • بدتمیز: مجھے خود نہیں پتہ :D

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 3,887 views
  • Honda Accord 2008 - 2,106 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,539 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,167 views
  • Ramadan Mubarik - 1,070 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 976 views
  • جہیز - 973 views
  • yahoo messenger beta v9 - 898 views
  • Wallop Invitations - 838 views
  • @live.com.pk - 795 views
  • talk - 792 views
  • Contact - 789 views
  • About - 778 views
  • میرا تعارف - 772 views
  • jextr - 771 views
  • عورت کہیں جسے - 758 views
  • gov gone wild - 728 views
  • کارٹون - 702 views
  • Toyota Camry - 687 views
  • How to write Urdu - 671 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 653
    • Links to posts: 69
    • Links per post: 0.11
    • Top3 commented posts: جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33) مصطفی کدال (22)
    • Comments: 1936
    • Comments per post: 2.96
    • Top3 commenters: -بدتمیز (503) -راہبر (87) -Qadeer Ahmad (66)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 696312

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->