:d

اقرار کرنا مشکل ہے انکار کرنا مشکل

محبوب سے محبت کا اظہار کرنا مشکل ہے۔

کتنا مشکل ہے دیکھو اس دنیا میں دل لگانا

smile_thinking

واہ واہ محبت کرنا کتنا مشکل کام ہے۔ ابھی تک نہیں یقین تو یہ ملاحظہ کریں۔

پہلی پہلی بار محبت کی ہے۔

کچھ نہ سمجھ میں آئے میں کیا کروں۔

smile_teeth

دل لگی اگر دیکھو

دل کی ایک شرارت ہے

smile_angel

Popularity: 32%

Popularity: 32%

292 views

 

 

Related Posts

  • :D On February 26, 2008, 0 Comments
  • Popularity: 32%SHARETHIS.addEntry({ title: ":d", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2008/01/06/d/" });
  • Clinton Obama :d On September 12, 2008, 0 Comments
  • cant watch? check out at youtube http://www.youtube.com/watch?v=kBxnThAJknY Popularity: 32%SHARETHIS.addEntry({ title: ":d", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2008/01/06/d/" });
  • That wrinkly white-haired guy :d On August 9, 2008, 2 Comments
  • That wrinkly white-haired guy  Crazy   جان مکین نے کچھ دنوں پہلے اوبامہ کو پیرس ہلٹن اور برٹنی سپئیرز سے کمپئر کیا۔ یہاں صدارتی امیدوا اپنے اشتہارات کو خود ریویو کرنے کے پابند ہوتے ہیں تاکہ اگر سو کیا جائے تو وہ یہ کہہ کر بچ نہ سکیں کہ مجھے تو پتہ نہیں تھا میرے

 

Random Posts


9 Responses to “:d”

  1. 1 ماوراء(48)

    یا اللہ خیر۔۔۔کہیں عمار والی بات درست تو نہیں۔۔؟ :shock: :lol:
    ماوراء’s last blog post..سلائیڈ شو + فلکر البم

  2. 2 بدتمیز(503)

    جی نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔ :twisted: اور کیا پتہ ایسی ہی بات ہو :twisted:

  3. 3 راہبر(87)

    اففف۔۔۔۔ اتنے محبت بھرے گیت۔۔۔۔۔۔۔ اب تو واقعی میں لگتا ہے کہ میرا اندازہ درست ہی تھا۔ :razz:

    راہبر’s last blog post..نواب شاہ

  4. 4 بدتمیز(503)

    ارے نہی بھٕئی کیا ہو گیا ہے۔ میں تو معصوم۔ کوئی مانے گی تو ایسا کچھ ہو گا نہ :twisted:

  5. 5 راہبر(87)

    معصومیت پر ہی تو مر مٹتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :smile:

    راہبر’s last blog post..نواب شاہ

  6. 6 بدتمیز(503)

    سچی؟ :shock: بڑی بےوقوف ہوتی ہیں :razz:

    بدتمیز’s last blog post..سن تو سہی

  7. 7 ماوراء(48)

    بدتمیز، آپ اپنے آپ کو اب “معصوم” کہنا چھوڑ دیں۔ :evil:

    عمار، ہائے۔۔۔کتنے پیار سے کہا ہے نا کہ مــعصومـــیت پر ہی تو مر مٹتی ہیں۔ :grin: :twisted: ویسے بدتمیز پر کوئی مر مٹ نہیں سکتی۔ یہ ہی کسی پر مر مٹے ہوں گے۔ (اگر تمھاری بات درست ہوئی تو۔۔) ویسے میرے اندازے کے مطابق ان کو کسی گاڑی سے عشق ہو گیا ہے۔ کہ راہ چلتے، سوتے، جاگتے، کھاتے، پیتے غرض ہر جگہ انھیں وہی دکھائی دیتی ہے۔ اور اس کو حاصل کرنے کے لیے یہ پاگل ہوئے جا رہے ہیں۔

    “میرا آجکل فضول بولنے کا دل کر رہا ہے۔ اسی لیے بول رہی ہوں۔ اصل میں اور کسی بلاگ پر فضول باتیں نہیں ہو رہیں۔ ورنہ وہیں بولتی۔ :sad: ”

    ماوراء’s last blog post..سلائیڈ شو + فلکر البم

  8. 8 بدتمیز(503)

    کیوں اب ایسا کیا ہوا ہے کہ کہنا چھوڑ دوں؟
    توبہ توبہ میں‌ تو اتنا شریف میں کب ایسی حرکت کرتا ہوں۔ گاڑی اور لڑکی میں فرق ہوتا ہے۔ گاڑی سے عشق نہیں کیا جا سکتا۔
    صرف آجکل؟ :twisted:
    ہاں‌ جی میں نے بلاگ بنایا ہی فضول باتیں کرنے کے لئے ہے :razz: اب اس کو آر ریٹ کرنے لگا ہوں‌ کہ بچے پڑھیں ہی نہ :twisted:

  9. 9 راہبر(87)

    نہیں ماوراء! گاڑی پر نہیں مر مٹے ہوں گے یہ۔ گاڑی کے لیے اتنے رومانوی گیت نہیں سنے جاسکتے۔ یہ دوسرا ہی معاملہ ہے۔
    بدتمیز! آپ کی معصومیت پر اگر کوئی مر مٹے گی تو شاید واقعی بے وقوف ہوگی۔ :razz:

    راہبر’s last blog post..کرو اپنی اپنی

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • زیک: آئ‌فون کو انٹرنیٹ کے ساتھ چلانے کے لئے وائ‌فائ کا استعمال...
    • بدتمیز: ایسر کے ساتھ میرا کوئی ذاتی تجربہ نہین۔ نیٹ پر ایسر لیپ...
    • عبدالقدوس: ہیں‌ :green: ایسا بھی ہوتا ہے کیا :muziq/ عبدالقدوس’s last...
    • ڈفر: مسکراہٹ بھی صدقہ ہے :)
    • Bakhtawar: Shukria. Sirf ye bata dain ke kya Acer ka laptop bhi thek hain infact acer ke rates sab se kam hain to kya...
    • بوچھی: ون پاؤنڈ میری طرف سے بھی ۔ :party/
    • شعیب صفدر: یار! ایک روپے کا صدقہ چلے گا!!! ڈاکر کافی مہنگا ہے...
    • بدتمیز: فون کا نیٹ ورک سے ہوتا ہے۔ پہلے فون کا دیکھو کہ وہ نیٹورک...
    • بدتمیز: بختاور مجھے پاکستان میں ملنے والے لیپ تاپس کا علم نہیں...
    • بدتمیز: مجھے خود نہیں پتہ :D

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 3,887 views
  • Honda Accord 2008 - 2,106 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,539 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,167 views
  • Ramadan Mubarik - 1,070 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 976 views
  • جہیز - 973 views
  • yahoo messenger beta v9 - 898 views
  • Wallop Invitations - 838 views
  • @live.com.pk - 795 views
  • talk - 792 views
  • Contact - 789 views
  • About - 778 views
  • jextr - 771 views
  • میرا تعارف - 771 views
  • عورت کہیں جسے - 758 views
  • gov gone wild - 728 views
  • کارٹون - 702 views
  • Toyota Camry - 687 views
  • How to write Urdu - 671 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 653
    • Links to posts: 69
    • Links per post: 0.11
    • Top3 commented posts: جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33) مصطفی کدال (22)
    • Comments: 1936
    • Comments per post: 2.96
    • Top3 commenters: -بدتمیز (503) -راہبر (87) -Qadeer Ahmad (66)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 696312

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->