اقرار کرنا مشکل ہے انکار کرنا مشکل
محبوب سے محبت کا اظہار کرنا مشکل ہے۔
کتنا مشکل ہے دیکھو اس دنیا میں دل لگانا
![]()
واہ واہ محبت کرنا کتنا مشکل کام ہے۔ ابھی تک نہیں یقین تو یہ ملاحظہ کریں۔
پہلی پہلی بار محبت کی ہے۔
کچھ نہ سمجھ میں آئے میں کیا کروں۔
![]()
دل لگی اگر دیکھو
دل کی ایک شرارت ہے
![]()
Popularity: 11% [?]
Popularity: 11% [?]
325 views
Related Posts
- :D On February 26, 2008, 0 Comments
- AKPC_IDS += "767,";Popularity: 11% [?] Share and Enjoy:
- Clinton Obama :d On September 12, 2008, 0 Comments
- cant watch? check out at youtube http://www.youtube.com/watch?v=kBxnThAJknY AKPC_IDS += "767,";Popularity: 11% [?] Share and Enjoy:
- That wrinkly white-haired guy :d On August 9, 2008, 2 Comments
- That wrinkly white-haired guy Crazy جان مکین نے کچھ دنوں پہلے اوبامہ کو پیرس ہلٹن اور برٹنی سپئیرز سے کمپئر کیا۔ یہاں صدارتی امیدوا اپنے اشتہارات کو خود ریویو کرنے کے پابند ہوتے ہیں تاکہ اگر سو کیا جائے تو وہ یہ کہہ کر بچ نہ سکیں کہ مجھے تو پتہ نہیں تھا
- I kno you want me :d On May 2, 2009, 0 Comments
- AKPC_IDS += "767,";Popularity: 11% [?] Share and Enjoy:



























یا اللہ خیر۔۔۔کہیں عمار والی بات درست تو نہیں۔۔؟
ماوراء’s last blog post..سلائیڈ شو + فلکر البم
جی نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔
اور کیا پتہ ایسی ہی بات ہو
اففف۔۔۔۔ اتنے محبت بھرے گیت۔۔۔۔۔۔۔ اب تو واقعی میں لگتا ہے کہ میرا اندازہ درست ہی تھا۔
راہبر’s last blog post..نواب شاہ
ارے نہی بھٕئی کیا ہو گیا ہے۔ میں تو معصوم۔ کوئی مانے گی تو ایسا کچھ ہو گا نہ
معصومیت پر ہی تو مر مٹتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راہبر’s last blog post..نواب شاہ
سچی؟
بڑی بےوقوف ہوتی ہیں
بدتمیز’s last blog post..سن تو سہی
بدتمیز، آپ اپنے آپ کو اب “معصوم” کہنا چھوڑ دیں۔
عمار، ہائے۔۔۔کتنے پیار سے کہا ہے نا کہ مــعصومـــیت پر ہی تو مر مٹتی ہیں۔
ویسے بدتمیز پر کوئی مر مٹ نہیں سکتی۔ یہ ہی کسی پر مر مٹے ہوں گے۔ (اگر تمھاری بات درست ہوئی تو۔۔) ویسے میرے اندازے کے مطابق ان کو کسی گاڑی سے عشق ہو گیا ہے۔ کہ راہ چلتے، سوتے، جاگتے، کھاتے، پیتے غرض ہر جگہ انھیں وہی دکھائی دیتی ہے۔ اور اس کو حاصل کرنے کے لیے یہ پاگل ہوئے جا رہے ہیں۔
“میرا آجکل فضول بولنے کا دل کر رہا ہے۔ اسی لیے بول رہی ہوں۔ اصل میں اور کسی بلاگ پر فضول باتیں نہیں ہو رہیں۔ ورنہ وہیں بولتی۔
”
ماوراء’s last blog post..سلائیڈ شو + فلکر البم
کیوں اب ایسا کیا ہوا ہے کہ کہنا چھوڑ دوں؟
اب اس کو آر ریٹ کرنے لگا ہوں کہ بچے پڑھیں ہی نہ
توبہ توبہ میں تو اتنا شریف میں کب ایسی حرکت کرتا ہوں۔ گاڑی اور لڑکی میں فرق ہوتا ہے۔ گاڑی سے عشق نہیں کیا جا سکتا۔
صرف آجکل؟
ہاں جی میں نے بلاگ بنایا ہی فضول باتیں کرنے کے لئے ہے
نہیں ماوراء! گاڑی پر نہیں مر مٹے ہوں گے یہ۔ گاڑی کے لیے اتنے رومانوی گیت نہیں سنے جاسکتے۔ یہ دوسرا ہی معاملہ ہے۔
بدتمیز! آپ کی معصومیت پر اگر کوئی مر مٹے گی تو شاید واقعی بے وقوف ہوگی۔
راہبر’s last blog post..کرو اپنی اپنی