blog reviewing updated

میں نے کچھ دنوں پہلے لکھا تھا کہ سب اپنے بلاگ کا ریویو لکھیں۔ اب لوگ کہتے ہیں پہلے  میں کروں۔ حالانکہ میرا کام دی ممی فلم میں اس بندے کی طرح کا ہے جو ان کو بتاتا ہے کہ جلدی کام کرو اور وہاں سے پتھر اٹھاؤ۔ خیر میں اپنے بلاگ کا ایک ریویو کرتا ہوں جس کو اپڈیٹ میں شائد نیو ائیر کی شام کروں۔

 

The post I liked the most?

Merry Christmas اس کی تھیم کے ساتھ ڈیزائننگ بہت پسند آئی تھی،

 

The post I enjoyed the most?

قدیر احمد رانا پر لکھی گئی پوسٹ "قدو"

 

اپڈیٹ: اور ایک یہ پوسٹ چار شادیاں جو کہ میرا نیو ایئر ریزولوشن بھی بن سکتا ہے۔

 

اپڈیٹ: سب سے اچھی جو تصویریں مجھے لگیں وہ ایک بہار کی پوسٹ سے تھی اور ایک خزاں کی۔ ویسے اگر دونوں پوسٹس کو دیکھیں تو شائد خزاں بہار سے زیادہ پیاری لگ رہی ہیے۔ یا پھر میرا دماغ خراب ہے۔ اس درخت سے مجھے عشق ہے۔ اس کی بہار کی تصویر اور اس کی ہی خزاں کی تصویر۔ اور سب سے زیادہ پسند یہ تصویر۔

 

سب سے زیادہ ٹریفک ابھی تک اردو ویب سے آ رہی ہے۔ تقریبا 29 فیصد جس میں سے شائد محفل سے بھی لنک شامل ہونگے۔ اردو ٹیک کے وینس سے حیرت انگیز طور پر تقریبا 22 فیصد ٹریفک ہے۔ جبکہ بلاگرز پی کے 5 نمبر پر سے میرا خیال تھا زیادہ ٹریفک ہو گی۔ گوگل سے بہت سے لوگ سرچ کرتے آئے جو کہ تیسرے نمبر پر ہے۔ سب سے حیرت انگیز طور پر ماورا کے بلاگ سے 6 نمبر پر لوگ آئے جب کہ خاور کے بلاگ سے آنے والی ٹریفک 8 نمبر پر ہے۔ پاکستانی کے بلاگ سے آنے والی ٹریفک 9 نمبر پر ہے۔ ڈائریکٹ آنے والی ٹریفک 4 نمبر پر رہی۔

 

ڈائریکٹ آنے والے 15 فیصد رہے جبکہ 68 فیصد ٹریفک ریفرنگ سائیٹس کی بدولت تھی جبکہ سرچ انجنز سے آنی والی ٹریفک 17 فیصد رہی۔

 

سب سے مزے کی بات قدیر کو تلاش کر کے آنے والی ٹریفک 5 نمبر پر ہے جبکہ badtameez کو سرچ کر کے آنے والی ٹریفک 9 نمبر پر ہے۔ کسی نے بھی بدتمیز لکھ کر تلاش نہیں کیا۔

 

سب سے زیادہ وزٹس امریکہ سے ہوئے حالانکہ میں توقع پاکستان سے کر رہا تھا جہاں سے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ وزٹس ہوئے۔ سب سے کم جاپان سے ہوئے حالانکہ خاور مجھے ٹریفک فراہم کرنے والے 8 نمبر پر ہیں۔

 

اہورہج وزٹس ایک دن میں تقریبا 40 رہے۔ جبکہ ایوریج پیج ویو 2 فی وزٹس کے حساب سے رہا۔ سارے سال میں تقریبا 28000 پیجز دیکھے گئے۔ جبکہ سائٹ پر وقت بیتانے والوں کا ایوریج وقت 3 منٹ اور 16 سیکنڈ رہا۔

 

سب سے زیادہ جس پوسٹ کو دیکھا گیا وہ یوٹیوب تھی۔ دوسرے نمبر پر سب سے پہلے پاکستان اور تیسرے نمبر پر حفصہ مسجد کی پوسٹ رہی۔

 

سب سے زیادہ ہٹس دسمبر 7 کو ہوئیں جن کی تعداد 86 رہی جبکہ گوگل analytics مجھے 91 اور 92 بھی ہٹس دیکھا رہا ہے لیکن ہم لوگوں کی آسانی کے لئے دسمبر 7 رہنے دیتے ہیں جو کہ باآسانی دیکھی جا سکتی ہے۔

 

اپڈیٹ: سب سے زیادہ ہٹس 31 دسمبر 2007 کو ہوئیں جن کی تعداد 100 تھی۔ وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی میرا خیال ہے ریگولر ٹریفک کے ساتھ سرچ انجن اکٹھا ہو گیا ہو گا۔

 

سب سے بہترین تبصرہ سعادت نے کیا۔  سب سے زیادہ تبصرے کرنے والے کو بدقسمتی سے میں کاؤنٹ نہیں کر سکتا۔ کیا کسی کے علم میں ایسا پلگ ان ہے جو ہر تبصرہ نگار کے نام کے ساتھ ان کے ٹوٹل کمنٹس کو بھی ظاہر کرے؟ جیسے زکریا کے بلاگ پر ہوتا ہے؟

 

اپڈیٹ: زکریا کے تبصرے اچھے لگتے ہیں۔ کیونکہ ان کی موجودگی اول یہ ظاہر کرتی ہے کہ بلاگ دلچسپ اور معلوماتی ہے۔ نہیں تو سطحی اور غیر معیاری۔ دوسرے اور زیادہ اہم وہ معلومات کی تصحیح کر دیتے ہیں۔ میرے لئے quick encyclopedia ہیں۔ کسی بھی قسم کا آپ ہنٹ دیں ان کو علم ہوتا ہے۔ میں سچ میں ان کی رہنمائی کا بہت ممنون ہوں۔ ویسے بھی جاننے والے جانتے ہیں میں  معلومات کا بھوکا ہوں۔ ایک اور بڑا مزے کا تبصرہ اس پوسٹ کے بعد ہوا تھا۔ آپ بھی ملاحظہ کریں۔ :D فیصل کا تبصرے کرنے کا انداز بہت پیارا ہے۔ لیکن شائد ابنٹو انکے اور ہمارے درمیان حائل ہے۔

 

قدیر نے اس سال بہت مزے مزے کی تحاریر لکھیں۔ متاثرین میں ڈاکٹر افتخار راجہ، شعیب صفدر، محب علوی اور پھر محب علوی رہے۔

شعیب صفدر حسب معمول صدر مشرف سے دست و گریبان رہے۔ نتیجتہ کچھ ایسی پوسٹس کرتے رہے۔ اس جگہ آ کر ان کے بلاگ کی مزید چھان بین نہ ہو سکی۔

جہانزیب نے حسب معمول سخت پوسٹس کی بڑی مشکل سے چند ایک ہلکی پھلکی پوسٹس نکالی ہیں۔ جیسے ایک یہ اور پھرایک یہ جو کہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔

ماورا کی یہ پوسٹ زبردست تھی۔ اس کے علاوہ بھی ایک تھی کچھ آپ بیتی قسم کی تھی اور بہت مزے کی تھی۔

زکریا نے سال کے اختتام پر قدرے اردو پریزینٹیشن قائم رکھی۔ لیکن ان کے بلاگ پر آگے پیچھے جانے کا اہتمام نہیں ہے۔ لہذا  میں اسی پوسٹ کا ذکر کر دیتا ہوں جس کو میں نے خراب کروایا تھا :D

شگفتہ بہت سوچ سوچ کر لکھتی ہیں لیکن لکھتی بہت اچھا ہیں۔

 

اپڈیٹ: نئے بلاگرز میں امن کی اتنی معصوم معصوم پوسٹس بہت اچھی ہوتی تھیں۔ امید جتنا کم لکھتی ہیں اتنا ہی اچھا لکھتی ہیں۔ راہبر اور ماورا اپنی اپنی صنف کے لحاظ سے اچھے بلاگرز ہیں۔ راہبر کی شروع کی چند ایک پوسٹس میں نے کل دیکھیں وہ تو بہت ہی اچھی اور سلجھے ہوئے دماغ کی سوچ ہے۔ یہ دونوں اردو بلاگرز میں بہت اچھا اضافہ ہیں اگر بلاگنگ جاری رکھیں۔ شعیب خالق بلوچ کی معصوم اور بے ساختہ پوسٹس میں بہت شوق سے پڑھتا ہوں۔ امید کرتا ہوں وہ ضرور لکھتے رہیں گیں۔

مجھے ڈیزائن کے لحاظ سے سب سے زیادہ اچھا بلاگ میرا پاکستان کا لگتا تھا لیکن انہوں نے تھیم تبدیل کر لی۔ اس وقت نیویگیشن کے لحاظ سے سب سے بہتر بلاگ راہبر کا ہے جبکہ پاکستانی نے کافی ورسٹائل کام کیا ہے اور میرے خیال سے کچھ عرصہ پہلے تک ان کے بلاگ پر سب سے زیادہ پلگ انز استعمال ہو رہے تھے۔ نعمان نے کافی فیچرز ایڈ کئے ہیں۔ اچھا لگ رہا تھا۔

 

سب سے پسند مجھے یہ گانا آیا۔ nai nai I m not in love :D ویسے سب سے زیادہ موٹر ہیڈ کا یہ گانا پسند ہے اور میرا نہیں خیال میں کبھی اس کے سحر سے نکل سکوں گا۔ ہاں اگر عقل آ جائے تو۔ ویسے گرین ڈے کا American idiot شاپ بوائز کا party like a rockstar اور 50 سینٹ کا In da club بھی بہت زبردست ہیں۔

 

 

 

Popularity: 16% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 16% [?]

425 views

 

 

Related Posts

  • ایک نظر بلاگ پر On December 26, 2007, 2 Comments
  • میں نے کچھ دنوں پہلے لکھا تھا کہ سب اپنے بلاگ کا ریویو لکھیں۔ اب لوگ کہتے ہیں پہلے  میں کروں۔ حالانکہ میرا کام دی ممی فلم میں اس بندے کی طرح کا ہے جو ان کو بتاتا ہے کہ جلدی کام کرو اور وہاں سے پتھر اٹھاؤ۔ خیر میں اپنے بلاگ کا ایک ریویو
  • Party like a rock star On June 4, 2007, 0 Comments
  • [chorus] y-y-y-yeah, y-y-y-yeah, y-y-y-yeah, y-y-y-yeah t-t-t-totally dude!!!! party like a rock party like a rockstar party like a rock party like a rockstar party like a rock party like a rockstar party like a rockstar t-t-t-totally dude!!!! i’m on a money makin mission but I party like a rockstar flyin’ down 20 lookin’ good in my hot car you know them hoes be at my
  • Meryy Christmass On December 25, 2006, 0 Comments
  • A very happy and warm merry Christmas to the Christian world, Don’t forget the Christmas spirit for the rest of the year. AKPC_IDS += "757,";Popularity: 16% [?] Share and Enjoy:
  • Merry Christmas On December 25, 2007, 8 Comments
  • کرسمس کو لے کر کافی لوگ پریشان ہو جاتے ہیں۔ پاکستان میں چونکہ یہ "چوڑوں" سے منسوب ہے لہذا اس کو ان کا "وڈا دن" کہا جاتا ہے۔ مجھے بھی کافی لوگ "چوڑا" ہی سمجھتے ہیں۔ لہذا فون اور ایس ایم ایس کر کر کے وڈا دن مبارک کہتے رہے ہیں اب
  • American Idiot by Green Day On December 1, 2006, 0 Comments
  • Criticism is goin on, Guys “Dreamin” all the time about “Europe” or “America” should consider this too that how hard the criticism is here or rough it could be and how patiently the person being criticized accepts it. It’s really stupid to say oh if I don’t like it I won’t stand it. If you are
  • 50 Cents in da club On August 24, 2007, 0 Comments
  • Go, go, go, go, go, go Go, shorty It’s your birthday We gon’ party like it’s your birthday We gon’ sip Bacardi like it’s your birthday And you know we don’t give a fuck cause it’s not your birthday! [Chorus (2x)] You can find me in the club, bottle full of bub Look mami i got the X ,if you into takin drugs Im into
  • امیگرنٹ اور فساد On July 1, 2007, 8 Comments
  • اکتوبر یا نومبر 2006 میں ہمارے ایک جاننے والے صاحب کا ایکسیڈنٹ ہوا۔ دراصل i95 سے colonial heights اترنے کے لئے جو North سے آنے والوں کا exit ہے وہ کافی شارپ ہے۔ جبکہ ساؤتھ سے آنے والے دھیرے دھیرے چلا رہے ہوتے ہیں لہذا جہاں دونوں ملتے ہیں وہاں ساؤتھ والے رکنے کی زحمت
  • کیا کچھ On May 23, 2007, 3 Comments
  • میں گزشتہ دو ماہ سے مختلف کام کرنے کا سوچتا ہوں لیکن صرف سوچتا ہی ہوں کر نہیں پاتا۔ اس میں کچھ قصور سست الوجودی کے ساتھ ساتھ عقل سمجھ کا بھی ہے۔ سستی کا تو اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ بلاگ کو مووایبل ٹائپ پر کنورٹ کرنا تھا جو کہ پچھلے سال
  • The Big R On January 8, 2008, 2 Comments
  • with this ever growing problem of being insane I seem to lost control of a few things like "dil" "jigar" & "gurda(s)" as if I care? enjoying this beautiful sunny day of January when it feels like spring I think is the time to declare myself a complete idiot (some of you already
  • Network Monitor 3.0 has released to web! On December 8, 2006, 0 Comments
  • You are receiving this email because of your participation in the Microsoft Network Monitor 3.0 beta program. The final release of version 3.0 has now been posted to http://connect.microsoft.com. Please update from your beta version to the released version if you have not already done so. It is available free of charge. The team has chosen


6 Responses to “blog reviewing updated”

  1. 1 سعادت

    میں نے اِس پوسٹ کے پچھلے ورژن پر تبصرہ کیا تھا، لیکن اُس تبصرے میں چار روابط کی موجودگی نے شاید اُسے Akismet کی نذر کر دیا۔

    خیر، مجھے اندازہ نہیں تھا کہ میرا تبصرہ آپ کو اتنا پسند آئے گا۔ شکریہ! :smile:

    آپ گُوگل پر top commenters plugin wordpress کی تلاش کر کے دیکھ لیں۔ پہلے چند نتائج میں شاید آپ کو اپنی پسند کا کوئی پلگ اِن مل جائے۔ زکریا کے بلاگ پر جس طرح مبصروں کے نام کے ساتھ ان کے تبصروں کی تعداد نظر آتی ہے، اُس جیسا ایک پلگ اِن ہے تو سہی، لیکن اُس کے لیے مبصروں کو پہلے آپ کے بلاگ کا رکن بننا پڑے گا۔ (اُس پلگ اِن کا نام CountComments ہے۔ روابط اِس لیے نہیں دے رہا کہ کہیں یہ تبصرہ بھی Akismet نہ کھا جائے! :roll: )

  2. 2 بدتمیز(427)

    سعادت: مجھے واقعی وہ تبصرہ بہت پسند آیا تھا۔ کیونکہ بہت سی چیزوں‌کا آپ نے بتا دیا۔ آپ کے پچھلے تبصرہ کو ریسٹور کر دیا گیا ہے تاہم میں اس میں صرف دو لنکس دیکھ سکتا ہوں۔ ایک بھی کام نہیں کر رہا۔ میں نے کم از کم 5 لنکس کی اجازت دے رکھی ہے۔ اگی دفعہ آپ 2 دو کر کے پوسٹ کر سکتےہیں۔ ایک دفعہ پھر بہت شکریہ

  3. 3 ماوراء

    بدتمیز، پھر مذاق اڑا رہے ہیں؟ :smile:

    ماوراء’s last blog post..نیا سال

  4. 4 راہبر

    تحاریر اور بلاگ پسند کرنے کا شکریہ۔ :smile:
    بدلے میں کچھ صفحات آپ کی خواہش کے مطابق اسکین کرکے روانہ کررہا ہوں۔ :razz:

    راہبر’s last blog post..پارلیمنٹ سے بازارِ حسن تک

  5. 5 شعیب

    اسلام علیکم
    بدتمیز بھائی
    میری تحریروں کا پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
    جب تک انٹر نیٹ کی دیوی مجھ پر مہربان ہے میں لکھتا رہوں انشاء اللہ
    شکریہ

    شعیب’s last blog post..سالِ نو مبارک

  6. 6 بدتمیز(427)

    سلام

    ماورا: اس میں مذاق اڑانے والی کونسی بات ہے؟ اور پھر مذاق اڑانے والی؟ پہلے کب مذاق اڑایا ہے؟ ویسے بھی جس جس کو اعتراض ہے میں نے اس کی إٓندہ تعریف ہی نہیں‌کرنی۔ جیسے کسی نے مجھے مکھن بھیجنا ہے۔ :twisted:

    راہبر: بہت شکریہ

    شعیب خالق: انشااللہ انٹرنیٹ ؔپ کا ھامی و ناصر ہو گا۔ :grin:

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...
    • ریحان: اب اگر میرے والدین آپس میں کزنز تو میں پھر زہنی مریز کنفرم

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2859
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (658) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 382622

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->