سکے

سال کے شروع میں میں نے امریکی کرنسی اور اس سال ریلیز کئے جانے والے سکوں کا کچھ حال بیان کیا تھا۔ میرے پاس اس سال کے تمام سکے جمع ہو گئے ہیں۔ presidential coins تو میری توقع سے زیادہ مقبول ہیں یا بہت کم مارکیٹ میں بھیجے جا رہے ہیں۔ ابھی ایک ماہ قبل مارکیٹ میں 50 سکوں کے رول جس کی ویلیو 50 ڈالر ہے کو 100 ڈالر میں بیچا جا رہا تھا کہ یہ un-circulated coins ہیں۔ اگر آپ امریکہ میں ہیں اور اپنا سیٹ بنانا چاہتے ہیں تو کوارٹر تو بہت آسانی سے مل جاتے ہیں۔ پریزیڈینشل کوائنز کے لئے پوسٹ آفس سے آٹو میٹڈ مشین سے postage stamp لیں بقایا میں  نئے سکے ہی نکلتے ہیں۔ نہیں تو صبر کریں ریلیز ڈیٹ سے دو ماہ تک کہیں نہ کہیں سے مل ہی جاتا ہے۔ خاص طور پر ڈاؤن ٹاؤنز میں۔

کواٹرز کے تو کلر فل اتنے پیارے پیارے سیٹ مل رہے ہیں۔ پہلے تو سوچا لے لوں پھر کہا دفعہ کرو کیا کرنا۔ ان سٹیٹ کوارٹرز کی سب سے شرمندہ کر دینے والی بات کہ کوارٹرز تک کو لوگ منتخب کرتے ہیں کہ کونسے ڈیزائن کو رکھا جائے۔

اس سال جو سٹیٹ کوارٹر ریلیز کئے گئے وہ تھے۔

MT_winner

WA_winner

ID_winner

WY_winner

UT_winner

اس سال جاری ہونے والے پریزیڈینشل کوائنز تھے۔

[kml_flashembed movie=”http://www.usmint.gov/images/mint_programs/$1coin/washington.swf” height=”189″ width=”195″ /]

[kml_flashembed movie=”http://www.usmint.gov/images/mint_programs/$1coin/adams.swf” height=”189″ width=”195″ /]

[kml_flashembed movie=”http://www.usmint.gov/images/mint_programs/$1coin/jefferson.swf” height=”189″ width=”195″ /]

[kml_flashembed movie=”http://www.usmint.gov/images/mint_programs/$1coin/madison.swf” height=”189″ width=”195″ /]

یہاں تک تمام تصاویر اور فلیش یو ایس منٹ کی ملکیت ہیں۔

اور یہ میرے فولڈرز۔ میرا کزن بھی بنانے کی سوچ رہا ہے۔ 

P1020013

P1020014

P1020015

P1020016

 

Popularity: 25%

Popularity: 25%

244 views

 

 

Related Posts

  • New Presidential coins On January 7, 2007, 0 Comments
  • A new presidential dollar coin will be appearing in circulation beginning February 16, 2007.  United States Mint officials for the first time revealed designs for the presidential dollar coin series at a November 20, 2006 ceremony held at the Smithsonian Institution’s National Portrait Gallery.The dollars are to be produced because of the Presidential $1 Coin
  • New Presidential Coins On December 15, 2006, 0 Comments
  • On December 22, 2005, George W. Bush endorsed one of the most dramatic U.S. coinage leislation ever. With the stroke of a pen, the highly anticipated Presidental $1 Coin Act was signed into law. Begining in 2007, and continuing for about a decade, the U.S. Mint will be striking four new coins annually - each depicting
  • افریقن امریکن On January 13, 2007, 17 Comments
  • افریقن امریکن اچھے لوگ ہیں۔ بقول ایک صاحب ان کی عزت کرنی چاہئے نہیں تو یہ کرا لیتے ہیں۔ ان کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر آپ ان کو show کروا دیں کہ آپ ان سے خوفزدہ ہیں تو یہ آپ کے سر چڑھنے کی کوشش کریں گے۔ اگر آپ ان پر
  • صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی تقریر کا مکمل متن On November 8, 2007, 4 Comments
  • مغری میڈیا میں پاکستان کے حوالے سے بہت تشویشناک رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں جس کا صدر کو بالکل اندازہ نہیں۔ صدر کا انداز ایسے ہی ہے جیسے وہ سو کر اٹھے ہو کچھ سمجھنے میں عمر کے تقاضے کے تحت وقت لیتے ہوں۔ خاص طور پر صدر کے انگلش میں خطاب پر بہت

 

Random Posts


0 Responses to “سکے”

  1. No Comments

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • زیک: آئ‌فون کو انٹرنیٹ کے ساتھ چلانے کے لئے وائ‌فائ کا استعمال...
    • بدتمیز: ایسر کے ساتھ میرا کوئی ذاتی تجربہ نہین۔ نیٹ پر ایسر لیپ...
    • عبدالقدوس: ہیں‌ :green: ایسا بھی ہوتا ہے کیا :muziq/ عبدالقدوس’s last...
    • ڈفر: مسکراہٹ بھی صدقہ ہے :)
    • Bakhtawar: Shukria. Sirf ye bata dain ke kya Acer ka laptop bhi thek hain infact acer ke rates sab se kam hain to kya...
    • بوچھی: ون پاؤنڈ میری طرف سے بھی ۔ :party/
    • شعیب صفدر: یار! ایک روپے کا صدقہ چلے گا!!! ڈاکر کافی مہنگا ہے...
    • بدتمیز: فون کا نیٹ ورک سے ہوتا ہے۔ پہلے فون کا دیکھو کہ وہ نیٹورک...
    • بدتمیز: بختاور مجھے پاکستان میں ملنے والے لیپ تاپس کا علم نہیں...
    • بدتمیز: مجھے خود نہیں پتہ :D

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 3,883 views
  • Honda Accord 2008 - 2,106 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,539 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,167 views
  • Ramadan Mubarik - 1,070 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 975 views
  • جہیز - 973 views
  • yahoo messenger beta v9 - 898 views
  • Wallop Invitations - 838 views
  • @live.com.pk - 795 views
  • talk - 792 views
  • Contact - 789 views
  • About - 778 views
  • میرا تعارف - 771 views
  • jextr - 770 views
  • عورت کہیں جسے - 758 views
  • gov gone wild - 728 views
  • کارٹون - 702 views
  • Toyota Camry - 687 views
  • How to write Urdu - 671 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 653
    • Links to posts: 69
    • Links per post: 0.11
    • Top3 commented posts: جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33) مصطفی کدال (22)
    • Comments: 1936
    • Comments per post: 2.96
    • Top3 commenters: -بدتمیز (503) -راہبر (87) -Qadeer Ahmad (66)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 696312

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->