سال کے شروع میں میں نے امریکی کرنسی اور اس سال ریلیز کئے جانے والے سکوں کا کچھ حال بیان کیا تھا۔ میرے پاس اس سال کے تمام سکے جمع ہو گئے ہیں۔ presidential coins تو میری توقع سے زیادہ مقبول ہیں یا بہت کم مارکیٹ میں بھیجے جا رہے ہیں۔ ابھی ایک ماہ قبل مارکیٹ میں 50 سکوں کے رول جس کی ویلیو 50 ڈالر ہے کو 100 ڈالر میں بیچا جا رہا تھا کہ یہ un-circulated coins ہیں۔ اگر آپ امریکہ میں ہیں اور اپنا سیٹ بنانا چاہتے ہیں تو کوارٹر تو بہت آسانی سے مل جاتے ہیں۔ پریزیڈینشل کوائنز کے لئے پوسٹ آفس سے آٹو میٹڈ مشین سے postage stamp لیں بقایا میں نئے سکے ہی نکلتے ہیں۔ نہیں تو صبر کریں ریلیز ڈیٹ سے دو ماہ تک کہیں نہ کہیں سے مل ہی جاتا ہے۔ خاص طور پر ڈاؤن ٹاؤنز میں۔
کواٹرز کے تو کلر فل اتنے پیارے پیارے سیٹ مل رہے ہیں۔ پہلے تو سوچا لے لوں پھر کہا دفعہ کرو کیا کرنا۔ ان سٹیٹ کوارٹرز کی سب سے شرمندہ کر دینے والی بات کہ کوارٹرز تک کو لوگ منتخب کرتے ہیں کہ کونسے ڈیزائن کو رکھا جائے۔
اس سال جو سٹیٹ کوارٹر ریلیز کئے گئے وہ تھے۔
اس سال جاری ہونے والے پریزیڈینشل کوائنز تھے۔
[kml_flashembed movie="http://www.usmint.gov/images/mint_programs/$1coin/washington.swf" height="189" width="195" /]
[kml_flashembed movie="http://www.usmint.gov/images/mint_programs/$1coin/adams.swf" height="189" width="195" /]
[kml_flashembed movie="http://www.usmint.gov/images/mint_programs/$1coin/jefferson.swf" height="189" width="195" /]
[kml_flashembed movie="http://www.usmint.gov/images/mint_programs/$1coin/madison.swf" height="189" width="195" /]
یہاں تک تمام تصاویر اور فلیش یو ایس منٹ کی ملکیت ہیں۔
اور یہ میرے فولڈرز۔ میرا کزن بھی بنانے کی سوچ رہا ہے۔
Popularity: 16% [?]
Popularity: 16% [?]
311 views
Related Posts
- New Presidential coins On January 7, 2007, 0 Comments
- A new presidential dollar coin will be appearing in circulation beginning February 16, 2007. United States Mint officials for the first time revealed designs for the presidential dollar coin series at a November 20, 2006 ceremony held at the Smithsonian Institution’s National Portrait Gallery.The dollars are to be produced because of the Presidential $1 Coin
- New Presidential Coins On December 15, 2006, 0 Comments
- On December 22, 2005, George W. Bush endorsed one of the most dramatic U.S. coinage leislation ever. With the stroke of a pen, the highly anticipated Presidental $1 Coin Act was signed into law. Begining in 2007, and continuing for about a decade, the U.S. Mint will be striking four new coins annually – each depicting
- افریقن امریکن On January 13, 2007, 17 Comments
- افریقن امریکن اچھے لوگ ہیں۔ بقول ایک صاحب ان کی عزت کرنی چاہئے نہیں تو یہ کرا لیتے ہیں۔ ان کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر آپ ان کو show کروا دیں کہ آپ ان سے خوفزدہ ہیں تو یہ آپ کے سر چڑھنے کی کوشش کریں گے۔ اگر آپ ان پر
- صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی تقریر کا مکمل متن On November 8, 2007, 4 Comments
- مغری میڈیا میں پاکستان کے حوالے سے بہت تشویشناک رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں جس کا صدر کو بالکل اندازہ نہیں۔ صدر کا انداز ایسے ہی ہے جیسے وہ سو کر اٹھے ہو کچھ سمجھنے میں عمر کے تقاضے کے تحت وقت لیتے ہوں۔ خاص طور پر صدر کے انگلش میں خطاب پر بہت
Random Posts







0 Responses to “سکے”
Please Wait
Leave a Reply