bibi

مار دیا ظالموں نے۔ میری امی

میٹھائی؟ شرم کرو ایسے کسی کے مرنے پر نہیں کہتے۔ بھائی۔

خس کم جہاں پاک۔ بدتمیز :D

پال ژان سانترے نے اپنے کسی حریف کے مرنے پر کہا تھا۔

وہ ایک اچھا انسان اور اچھا آدمی تھا۔

وہ ایک اچھا بیٹا اور ایک اچھا باپ تھا۔

اگر وہ حرامی واقعی مر گیا ہے تو۔

یہ مجھے خاور نے سنایا تھا۔ اور واقعی کتنا درست ہے۔ مرتے ساتھ ہی اخلاقیات مخالفین پر فرض ہو جاتی ہے اور معترف اس کی ایسی ایسی اچھائیاں نکال لاتے ہیں کہ بندہ حیران کہ یہ کیونکر اور کب ہوا۔ بینظیر کے لئے اچھے بھلے پڑھے لکھے جذباتی لوگ مجھے اکسا دیتے ہیں کہ میں شرارت کروں۔ سنجیدہ رہیں غلط کو غلط اور درست کو درست کہیں۔ آپ کے محبوب لیڈر کی روح پر آگے بہت بوجھ ہے اس کے لئے عقیدت اس کو عذاب میں مبتلا کر سکتی ہے۔

آپ کو بی بی کیوں پسند تھی؟ بس پسند تھی۔ کیوں؟؟؟؟ ہنستی بہت اچھی تھی۔ واہ واہ :d آپ کو کیوں پسند تھی؟ بس تھی ہی اچھی۔ واہ واہ۔ بےوقوفوں کا یہی حال ہوتا ہے۔ ان کو پتہ ہی نہیں ہوتا لیڈر صاحب کس گند میں لڈیاں ڈالتے رہے ہیں۔

بینظیر کی ساری زندگی قلابازیاں کھاتے۔ باپ کے وفاداروں کو نکالتے۔ لوٹوں لٹیروں کو پارٹی میں بھرتے گزری۔ ایک بینظیر کیا نواز سے چوہدری اور لندن والے باگڑ بلے سب کے کرتوت ایک جیسے ہیں۔ لوگ اس قدر بےوقوف ہیں کہ جانتے نہیں کہ ان خبیثوں کی وجہ سے لیڈر نہیں بنتے کہ یہ مریں گیں تو نئی جگہ خالی ہو گی۔ ضیاع فارغ ہوا تو یہ کھیپ آئی تھی ان سب کی حرکات ضیاع جیسی تھی۔ نتیجتا اب یہ فارغ ہونگے تو نئی کھپیب آئے گی۔ تف ہے سب پر سب ووٹ ڈالتے ہیں نواز کو یا بینظیر کو یہ نہیں دیکھتے کہ علاقے میں کس پارٹی نے کام کروایا۔ شخصیت پرستی ختم ہونی چاہئے۔ جس کسی نے کام کروایا بس اسی کو ووٹ دیں۔ اور اسی کو جمہوریت کہتے ہیں۔ میاں بی بی کو رونے والے آمر ہی پیدا کرتے ہیں چاہے پارٹی والے ہوں یا بیرک والے۔

انسانی بنیادوں پر بینظیر کا سوگ منا لیں۔ لیکن اس کو امید کا دیا اور نہ جانے کیا کیا کہنا انتہائی غلط۔ یہ امید کے دئیے اب بسوں اور ٹرینوں کو آگ لگاتے پھر رہے ہیں۔ بہر حال بس جلنے سے دیا جلنے سے زیادہ روشنی ہو رہی ہو گی۔ بینظیر مرے یا نواز یا چوہدری یا وہ غازی یا مشرف میرے لئے تو سب ایک جیسے ہیں خس کم جہاں پاک۔

ملک کے لئے یہ درست نہیں لیکن جو شرپسند اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں وہ ملک کے فائدے میں کام کر رہے ہیں؟ خود کش دھماکہ کرنے والے برا کرتے ہیں تو بی بی کے متوالے جیالے کیا کر رہے ہیں؟ کیا بینظیر پاکستان تھی؟ ہر گز نہیں۔ وہ تو چند دہائیوں کا قصہ ہے۔ رونے والے اگر پاکستان کو روئیں تو اچھے لگیں گیں۔

وہ ایک اچھی عورت تھی اور ایک اچھی انسان

وہ ایک اچھی بیوی بیٹی اور ماں تھی۔

اگر وہ سچ مچ مر گئی ہے تو۔

Popularity: 5% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 5% [?]

289 views

 

 

Related Posts

    None Found


3 Responses to “bibi”

  1. 1 شعیب صفدر

    “وہ ایک اچھا انسان اور اچھا آدمی تھا۔

    وہ ایک اچھا بیٹا اور ایک اچھا باپ تھا۔

    اگر وہ حرامی واقعی مر گیا ہے تو۔”
    سادہ مگر نہایت اعلٰی

    شعیب صفدر’s last blog post..آس جمہوریت!!؟

  2. 2 بدتمیز

    :twisted:

    بدتمیز’s last blog post..سکے

  3. 3 راہبر

    آپ کو بی بی کیوں پسند تھی؟ بس پسند تھی۔ کیوں؟؟؟؟ ہنستی بہت اچھی تھی۔ واہ واہ :d آپ کو کیوں پسند تھی؟ بس تھی ہی اچھی۔ واہ واہ۔ بےوقوفوں کا یہی حال ہوتا ہے۔ ان کو پتہ ہی نہیں ہوتا لیڈر صاحب کس گند میں لڈیاں ڈالتے رہے ہیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :razz: :razz:

    راہبر’s last blog post..سانحہ ٢٧ دسمبر۔ جو میں نے دیکھا

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->