تارے زمیں پر

اگر آپ کو ابھی تک میرے بارے میں یہ نہیں پتہ چلا کہ مجھے بچے بہت پسند ہیں تو آپ کچھ بھی نہیں جانتے۔ بچوں سے سخت روئیہ رکھنے والے مجھے سخت زہر لگتے ہیں۔ ہم بچے خود ہی بگاڑ کر الزام بھی انہی کو دیتے ہیں۔ بچے بہت معصوم ہوتے ہیں۔ ہم ان کو میری طرح کا بنا کر پھر روتے ہیں کہ یہ تو قابو ہیں نہیں آتا۔ بوتل کا جن باہر آ کر کبھی اندر نہیں جاتا۔ جن کو بوتل میں ہی رہنے دیں۔ یہ انڈیا کی ایک بہت بہت بہت اچھی فلم۔ میں بہت کم کوئی ایسی فلم دیکھتا ہوں جس میں شاہ رخ خان نہ ہو۔ لیکن اس فلم پر غلطی سے کلک ہو گیا۔ اب بچوں کی طرح کی شروعات تھی تو دیکھنا شروع کی تو بس ختم کر کے ہی چھوڑی۔ بہت زبردست فلم ہے۔ بہترین۔ ایسی فلموں کو ریٹ کرنا فلم کی توہین کے مترادف ہے۔ اگر آپ creative دماغ رکھتے ہیں تو ضرور دیکھیں۔

پہلا حصہ

 

 

دوسرا حصہ

 

Popularity: 8% [?]

Popularity: 8% [?]

260 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Related Posts


3 Responses to “تارے زمیں پر”

  1. 1 راہبر

    ” میں بہت کم کوئی ایسی فلم دیکھتا ہوں جس میں شاہ رخ خان نہ ہو۔”
    :shock: یہ تو بالکل میری والی بات لکھی ہے۔۔۔۔ میرا ارادہ بھی ہے اس فلم کو دیکھنے کا۔ دیکھتے ہیں، کب موقع ملتا ہے۔

    راہبر’s last blog post..سال ٢٠٠٧ء اور میری بلاگنگ

  2. 2 ساجداقبال

    بچوں کے کارٹون اور فلمیں مجھے بہت پسند ہیں لیکن کیا کیجیے کہ میں انڈیا کی فلمیں دیکھتا ہی نہیں۔۔۔۔ :razz:
    کل ایک صاحب اس کی تعریف کر رہے تھے۔

    ساجداقبال’s last blog post..نیا بلاگ اور عید مبارکباد

  3. 3 بدتمیز

    راہبر اور ساجد یہ کوئی عام فلم نہیں ایسے کیس آپ کو بہت سی جگہوں‌پر نظر آئیں گیں اور میری اطلاعات کے مطابق تو اس فلم کو دیکھ کر لوگ رو رو کر آنکھیں سجاتے رہے ہیں۔ :twisted:

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • taha: magar baaz log bohat hi ziada ehsaan faramosh hotay hyn unhain yaad dilana hi parta hy un ki ziadtiyon se...
    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • لالے کی جان: ھہ تہ بدتمیز لیکن باتیں کمال کی کرتے ھو۔ .-= لالے کی...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 73
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (48) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2449
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->