Comments on: الوداع

By: راہبر
میں نے جاوید چوہدری کا کالم پڑھا نہیں اب تک۔۔۔ اس کو پڑھ لیتا ہوں اور اپنی نصابی کتاب بھی کھنگالتا ہوں۔۔۔ اس میں بھی کچھ تذکرہ ہے اس کا۔ پھر لکھوں گا اس بارے میں، ان شاء اللہ۔

راہبر’s last blog post..نواب شاہ

By: بدتمیز
راہبر میں تو آپ کی وجہ سے خاموش تھا کہ جواب نہ دوں‌ آپ نے بھی ابھی پوری بات نہیں کی۔ بھٹو صاحب کے کردار پر تھوڑی روشنی ڈال دینی تھی۔ ان کے تو ایک دو نعرے بڑے مشہور تھے۔ اگر چاہیں تو ایکسپریس کے پانچ جنوری والے سے جاوید چوہدری نے بہت نرم نرم کر کے جو لکھا ہے اس میں سے ہی کچھ ڈھونڈ کر لکھ دیں۔/

By: راہبر
————: اگر آپ کو کسی بات پر اعتراض ہے تو  کیوں نہ آپ ہی میری سیاست کی تاریخ درست کردیں۔۔۔۔ بنگلہ دیش عطا کرنے میں صرف فوج کا نہیں، بھٹو صاحب کا کردار بھی اہم تھا۔ یہ حقیقت ہے۔

راہبر’s last blog post..نواب شاہ

By: ------------
راہبر آپ کو پاکستانی سیاست کی ہسٹری پڑھنے کی سخت ضرورت ہے

By: راہبر
بھٹو کے دیئے گئے تحفے گنوانے والے لوگ شاید ایک بڑا تحفہ گنوانا بھول گئے کہ بنگلہ دیش کا تحفہ عطا کرنے میں بھی بھٹو صاحب ہی کا احسان تھا۔

راہبر’s last blog post..سانحہ ٢٧ دسمبر۔ جو میں نے دیکھا

By: راہبر
ٹھیک ہے کہ ایک لیڈر تھی، غلط طریقے سے مار دیا۔ قصہ ختم۔ اب کوئی اس کی شان میں قصیدہ کہنے لگے، اس کو گالیاں دینے والے اس کی وہ اچھائیاں بیان کرنے لگیں جو شاید اس کے مرنے کے بعد ہی ان پر کھلیں تو یہ بھی ایک بیکار بات ہی ہے۔ پہلے تو وہ چودھری صاحبان کو زہر لگا کرتی تھی، اس کی حب الوطنی پر انگلیاں اٹھاتے تھے، اب کہتے ہیں کہ بڑی اچھی خاتون تھی۔ دوغلے لوگ۔

میرے ابو کہتے ہیں کہ میں تو صرف اتنا جانتا ہوں، برے لوگوں کے مرنے پر برا ہی ہوتا ہے۔

راہبر’s last blog post..سانحہ ٢٧ دسمبر۔ جو میں نے دیکھا

By: بدتمیز
سلام

——: معذرت کے ساتھ بھٹو خاندان نے دیا پتہ نہیں کیا لیکن لیا کافی کچھ۔ سٹیل مل 68 میں سائن ہوئی۔ بھٹو نے نہیں روس کی مہربانی ہماری حرکات کے باوجود دے دی۔ بھوٹو اگست میں وزیر اعظم بنا اور دسمبر میں اس نے سنگ بنیاد رکھا۔ سٹیل مل اس کا کارنامہ نہیں۔ ایٹمی طاقت بھٹو نے بننے کی کوشش کی لیکن بینظیر نے باقاعدہ اس کو رول بیک کرنے کی کوشش کی۔ بھٹو اور بینظیر کو مکس مت کریں۔ جی واقعی ان کو اتنی دولت وراثت میں ملی۔ تو کیا کرپشن ان کے ابا نے کی تھی؟ یا پھر اس دولت کا ماخذ سارا میڈیا اور انٹرنیشنل تحقیقاتی ایجنیساں نے فراہم کیں وہ غلط ہے؟ وہ مر گئی افسوس ہوا لیکن فرشتہ تو کیا ایک اچھا انسان ماننے کو دل نہیں کرتا۔

ماورا: میرے خیال سے آپ نے مجھے لاجواب کر دیا ہے۔

ساجد اقبال: کوشش کرونگا۔ تاہم ایسے کسی کو روکنا میرے خیال سے مناسب بات نہیں۔ جس حکم کے تابع آپ کا خیال ہے کہ ایسا نہیں کہنا چاہئے اس میں مردے کی اچھائیاں بھی نہیں بیان کرنے کا حکم جو اس میں نہ ہوں۔ بینظیر کا باب بند نہیں ہوا۔ اس نے جو کیا اس کی قیمت پاکستان کو اور اس کے عوام کو چکانی پڑے گی۔

By: ساجداقبال
بدتمیز میرے خیال میں انکا باب بند ہو چکا۔ اب انہیں معاف ہی رکھیں تو اچھا ہے۔ ہاں البتہ آگے آنے والی جو بھی ہیں چاہے وہ پی پی پی ہے، ن لیگ، ق لیگ یا جوبھی انکے خوب لتے لیں۔ پی پی پی بینظیر کی وفات سے کوئی پوتر نہیں ہوگئی۔

ساجداقبال’s last blog post..نیا بلاگ اور عید مبارکباد

By: ماوراء
بدتمیز صاحب،  بچھڑنا اور وہ بھی ہمیشہ کے لیے شاید یہ آپ کے لیے ایک عام سی بات ہو۔ لیکن میرے لیے نہیں ہے۔ بے نظیر کے لیے جتنی جذباتیت آپ نے میری دیکھی ہے یہ کچھ بھی نہیں تھی۔ میں نے اپنے دنیا کے عزیز ترین رشتے کی جان اپنے ہاتھ میں نکلتے ہوئے دیکھی اور محسوس کی ہے۔ اس دن کے بعد سے میں کسی کو مرتا ہوئے دیکھوں تو جذباتی خود بخود ہو جاتی ہوں۔ میں ایسے لوگوں کے لیے بھی جذباتی ہوئی ہوں، جن سے کبھی میرا کوئی تعلق نہ تھا، اور ان کے بارے میں صرف سنا تھا۔ میرا شمار آپ جیسے لوگوں میں نہیں ہوتا، جو جذبات سے عاری ہوتے ہیں۔(بقول آپ کے ہی)۔  میں ایک انسان ہوں، اور بہت کمزور انسان ہوں۔ جذباتی ہونا میری عادتوں میں سے پہلے نمبر پر ہے۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ میں آپ جیسی جذباتی نہیں کہ لوگوں پر ہنسوں، اور ان کے لیے جو دل میں آئے، بولتی جاؤں۔ میں دوسروں کی سوچ، خیالات کا احترام اور ان کی قدر کرتی ہوں۔ اور میں خود بھی کوشش کرتی ہوں کہ کوئی ایسی بات نہ کہوں جو دوسروں کو پسند نا آئے یا اس بات سے اگلے کی دل آزاری ہو۔ اس سے اوپر والی پوسٹ “بی بی“ میں آپ نے جو کچھ لکھا۔ اور جس طرح طنزیہ جملے کہے ہیں، مجھے بالکل بھی اچھے نہیں لگے۔ مانا کہ آپ بدتمیز ہیں لیکن ہر وقت بدتمیزی کرنا بھی اچھا نہیں ہوتا۔ یا اگر آپ بہت ہی زیادہ عقلمند اور شعور رکھنے والے ہیں، تو یہ مت سوچیں کہ سبھی آپ جیسے ہوں گے۔ ایک عام انسان میں بہت کمزوریاں ہوتی ہیں۔  آپ کو بے نظیر اچھی نہیں لگتی۔ اوکے میں نے مان لیا۔ لیکن مجھے یا اور کسی کو یہاں اچھی لگتی تھی۔ کیوں لگتی تھی؟ یہ کسی اور کو جاننے کی ضرورت نہیں۔ ضروری نہیں جو خوبیاں کسی اور کو نظر آ رہی ہیں، وہ آپ کو بھی دکھائی دے رہی ہوں۔ میں یہ سب لکھنا نہیں چاہتی تھی، اور کل سے میں نے ہاتھ کئی بار روکے تھے۔ لیکن اب لکھ دیا۔ امید ہے کہ آپ جو جذبات نہیں رکھتے، میری بات کا بھی برا نہیں منائیں گے۔ لیکن ایک درخواست ہے۔ دوسرے جو کرنا یا کہنا چاہتے ہیں ان کو وہ کرنے اور کہنے کی اجازت دیں۔ اگر کسی کی پوسٹ یا باتوں سے آپ متفق نہیں ہوتے تو آپ طنزیہ باتوں سمیت ایک جوابی کاروائی اپنے بلاگ پر کرنے کے بجائے صرف اپنے خیالات کا اظہار کیا کریں۔

ماوراء’s last blog post..بے نظیر: تصویری جھلکیاں

By: ------------
بھٹو خاندان کے آگے اگر کسی کی لیڈری نہیں پنپ سکی تو اس لئے کہ بھٹو نے جو کچھ پاکستان کو دیا وہ کوئی اور اب سو سال تک بھی نہیں دے سکتا ۔۔۔ اسٹیل مل سے لے کر ایٹمی طاقت تک ۔۔۔ بھٹو نے پاکستان کو ترقی کے لئے مضبوط بنیادیں فراپم کیں ۔۔  بے نظیر بھی اس ہی با ہمت اور با حوصلہ باپ کے نقش قدم پر چل رہی تھی ۔۔ ان کو دولت کی کیا حوس ہو سکتی ہے جن کو آبائی دولت اتنی ملی ہو کہ سات پشتیں بیٹھ کے کھا سکتی ہوں ۔۔۔۔۔  ہماری ہوم دنیا کی بد ترین قوم ہے جس نے قائد اعظم سمیت  سب عظیم رہنماؤں کو خود قتل کیا ۔۔۔۔ وہ مر گئی ہے ۔۔ اب لوگ جشن منائیں یا سوگ ۔۔ اس جیسا لیڈر نہ کوئی ہے نہ پیدا ہو سکتا ہے اب ۔۔۔۔۔۔