ایک نظر بلاگ پر

میں نے کچھ دنوں پہلے لکھا تھا کہ سب اپنے بلاگ کا ریویو لکھیں۔ اب لوگ کہتے ہیں پہلے  میں کروں۔ حالانکہ میرا کام دی ممی فلم میں اس بندے کی طرح کا ہے جو ان کو بتاتا ہے کہ جلدی کام کرو اور وہاں سے پتھر اٹھاؤ۔ خیر میں اپنے بلاگ کا ایک ریویو کرتا ہوں جس کو اپڈیٹ میں شائد نیو ائیر کی شام کروں۔

 

The post I liked the most?

Merry Christmas اس کی تھیم کے ساتھ ڈیزائننگ بہت پسند آئی تھی،

 

The post I enjoyed the most?

قدیر احمد رانا پر لکھی گئی پوسٹ "قدو"

 

سب سے زیادہ ٹریفک ابھی تک اردو ویب سے آ رہی ہے۔ تقریبا 29 فیصد جس میں سے شائد محفل سے بھی لنک شامل ہونگے۔ اردو ٹیک کے وینس سے حیرت انگیز طور پر تقریبا 22 فیصد ٹریفک ہے۔ جبکہ بلاگرز پی کے 5 نمبر پر سے میرا خیال تھا زیادہ ٹریفک ہو گی۔ گوگل سے بہت سے لوگ سرچ کرتے آئے جو کہ تیسرے نمبر پر ہے۔ سب سے حیرت انگیز طور پر ماورا کے بلاگ سے 6 نمبر پر لوگ آئے جب کہ خاور کے بلاگ سے آنے والی ٹریفک 8 نمبر پر ہے۔ پاکستانی کے بلاگ سے آنے والی ٹریفک 9 نمبر پر ہے۔ ڈائریکٹ آنے والی ٹریفک 4 نمبر پر رہی۔

 

ڈائریکٹ آنے والے 15 فیصد رہے جبکہ 68 فیصد ٹریفک ریفرنگ سائیٹس کی بدولت تھی جبکہ سرچ انجنز سے آنی والی ٹریفک 17 فیصد رہی۔

 

سب سے مزے کی بات قدیر کو تلاش کر کے آنے والی ٹریفک 5 نمبر پر ہے جبکہ badtameez کو سرچ کر کے آنے والی ٹریفک 9 نمبر پر ہے۔ کسی نے بھی بدتمیز لکھ کر تلاش نہیں کیا۔ پہلے نمبر پر لوگ سب سے زیادہ

 

سب سے زیادہ وزٹس امریکہ سے ہوئے حالانکہ میں توقع پاکستان سے کر رہا تھا جہاں سے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ وزٹس ہوئے۔ سب سے کم جاپان سے ہوئے حالانکہ خاور مجھے ٹریفک فراہم کرنے والے 8 نمبر پر ہیں۔

 

اہورہج وزٹس ایک دن میں تقریبا 40 رہے۔ جبکہ ایوریج پیج ویو 2 فی وزٹس کے حساب سے رہا۔ سارے سال میں تقریبا 28000 پیجز دیکھے گئے۔ جبکہ سائٹ پر وقت بیتانے والوں کا ایوریج وقت 3 منٹ اور 16 سیکنڈ رہا۔

 

سب سے زیادہ جس پوسٹ کو دیکھا گیا وہ یوٹیوب تھی۔ دوسرے نمبر پر سب سے پہلے پاکستان اور تیسرے نمبر پر حفصہ مسجد کی پوسٹ رہی۔

 

سب سے زیادہ ہٹس دسمبر 7 کو ہوئیں جن کی تعداد 86 رہی جبکہ گوگل analytics مجھے 91 اور 92 بھی ہٹس دیکھا رہا ہے لیکن ہم لوگوں کی آسانی کے لئے دسمبر 7 رہنے دیتے ہیں جو کہ باآسانی دیکھی جا سکتی ہے۔

 

سب سے بہترین تبصرہ سعادت نے کیا۔  سب سے زیادہ تبصرے کرنے والے کو بدقسمتی سے میں کاؤنٹ نہیں کر سکتا۔ کیا کسی کے علم میں ایسا پلگ ان ہے جو ہر تبصرہ نگار کے نام کے ساتھ ان کے ٹوٹل کمنٹس کو بھی ظاہر کرے؟ جیسے زکریا کے بلاگ پر ہوتا ہے؟

 

قدیر نے اس سال بہت مزے مزے کی تحاریر لکھیں۔ متاثرین میں ڈاکٹر افتخار راجہ، شعیب صفدر، محب علوی اور پھر محب علوی رہے۔

شعیب صفدر حسب معمول صدر مشرف سے دست و گریبان رہے۔ نتیجتہ کچھ ایسی پوسٹس کرتے رہے۔ اس جگہ آ کر ان کے بلاگ کی مزید چھان بین نہ ہو سکی۔

جہانزیب نے حسب معمول سخت پوسٹس کی بڑی مشکل سے چند ایک ہلکی پھلکی پوسٹس نکالی ہیں۔ جیسے ایک یہ اور پھرایک یہ جو کہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔

ماورا کی یہ پوسٹ زبردست تھی۔ اس کے علاوہ بھی ایک تھی کچھ آپ بیتی قسم کی تھی اور بہت مزے کی تھی۔

update وہ پوسٹ یہ تھی۔

زکریا نے سال کے اختتام پر قدرے اردو پریزینٹیشن قائم رکھی۔ لیکن ان کے بلاگ پر آگے پیچھے جانے کا اہتمام نہیں ہے۔ لہذا  میں اسی پوسٹ کا ذکر کر دیتا ہوں جس کو میں نے خراب کروایا تھا :D

شگفتہ بہت سوچ سوچ کر لکھتی ہیں لیکن لکھتی بہت اچھا ہیں۔

چلیں اب جب بھی مجھے موقعہ ملا میں اس کو بہتر کرونگا۔ آپ کے سامنے گائیڈ لائن آ گئی اب آپ بھی کریں۔

Popularity: 25%

Popularity: 25%

209 views

 

 

Related Posts

  • blog reviewing updated On January 1, 2008, 6 Comments
  • میں نے کچھ دنوں پہلے لکھا تھا کہ سب اپنے بلاگ کا ریویو لکھیں۔ اب لوگ کہتے ہیں پہلے  میں کروں۔ حالانکہ میرا کام دی ممی فلم میں اس بندے کی طرح کا ہے جو ان کو بتاتا ہے کہ جلدی کام کرو اور وہاں سے پتھر اٹھاؤ۔ خیر میں اپنے بلاگ کا ایک ریویو
  • Meryy Christmass On December 25, 2006, 0 Comments
  • A very happy and warm merry Christmas to the Christian world, Don’t forget the Christmas spirit for the rest of the year. Popularity: 25%SHARETHIS.addEntry({ title: "ایک نظر بلاگ پر", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2007/12/26/reviewing-blog/" });
  • Merry Christmas On December 25, 2007, 8 Comments
  • کرسمس کو لے کر کافی لوگ پریشان ہو جاتے ہیں۔ پاکستان میں چونکہ یہ "چوڑوں" سے منسوب ہے لہذا اس کو ان کا "وڈا دن" کہا جاتا ہے۔ مجھے بھی کافی لوگ "چوڑا" ہی سمجھتے ہیں۔ لہذا فون اور ایس ایم ایس کر کر کے وڈا دن مبارک کہتے رہے ہیں اب یہ
  • Network Monitor 3.0 has released to web! On December 8, 2006, 0 Comments
  • You are receiving this email because of your participation in the Microsoft Network Monitor 3.0 beta program. The final release of version 3.0 has now been posted to http://connect.microsoft.com. Please update from your beta version to the released version if you have not already done so. It is available free of charge. The team has chosen
  • Updated version of Microsoft Phonetic Input Tool Beta On January 10, 2007, 0 Comments
  • Microsft updated the phonetic input tool beta with a newer version, this is the mail we recieved. The Microsoft Phonetic Input Tool Team would like to thank everyone who tested and provided feedback for the version 1.1 beta. As a reminder, the license for the version 1.1 beta (posted in August 2006) will end on January
  • blogging tidbits On August 27, 2007, 11 Comments
  •   پچھلے دنوں چند ایک نئے بلاگز اکھٹے بنے۔ یہ سب اپنے اپنے مزاج کے اعتبار سے اردو بلاگرز میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔ چند ایک مشکلات جن کا یہ سامنا کر سکتے ہیں اور چند ایک ٹپس جو ان کے لئے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ میں یہاں پیش کردونگا۔ میں سارا دن قدیر
  • کیا کچھ On May 23, 2007, 3 Comments
  • میں گزشتہ دو ماہ سے مختلف کام کرنے کا سوچتا ہوں لیکن صرف سوچتا ہی ہوں کر نہیں پاتا۔ اس میں کچھ قصور سست الوجودی کے ساتھ ساتھ عقل سمجھ کا بھی ہے۔ سستی کا تو اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ بلاگ کو مووایبل ٹائپ پر کنورٹ کرنا تھا جو کہ پچھلے سال
  • Updating On August 9, 2008, 0 Comments
  • updating in progress, 1:40pm EDT = 11:40pm Pakistan Standard Time I hope everything goes smooth and we dont face any problem with themes atlest after the update. or will have to revert back Popularity: 25%SHARETHIS.addEntry({ title: "ایک نظر بلاگ پر", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2007/12/26/reviewing-blog/" });
  • 4more On August 12, 2008, 0 Comments
  • Antique Download   Preview main post original   Harvest Download   preview main post original   Motion ah, personal favorite. had it had the comments section, definately would have used it. Download   preview main post original   yomel Download   preview main post Original Popularity: 25%SHARETHIS.addEntry({ title: "ایک نظر بلاگ پر", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2007/12/26/reviewing-blog/" });
  • finished hp7 On July 26, 2007, 0 Comments
  • I finished harry potter and the deathly hallows this afternoon, was it good? yeh the papers was great the font could not be any better size and most of all it was a hardcover. am I suppose to talk abt the story? nah I aint gona spoil ur fun so read the book ur self and enjoy

 

Related Posts


1 Response to “ایک نظر بلاگ پر”

  1. 1 سعادت(3)

    مجھے اندازہ نہیں تھا کہ میرا تبصرہ آپ کو اِتنا پسند آئے گا۔ شکریہ! :smile:

    اور جہاں تک مبصروں کے کیے گئے تبصروں کی گنتی کا تعلق ہے، تو آپ یہاں، یہاں اور یہاں دیکھ لیں۔ زکریا کے بلاگ جیسی functionality اِس پلگ اِن میں ہے تو سہی، لیکن اِس کے لیے مبصروں کو بلاگ کا رکن بننا پڑتا ہے۔

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • زیک: آئ‌فون کو انٹرنیٹ کے ساتھ چلانے کے لئے وائ‌فائ کا استعمال...
    • بدتمیز: ایسر کے ساتھ میرا کوئی ذاتی تجربہ نہین۔ نیٹ پر ایسر لیپ...
    • عبدالقدوس: ہیں‌ :green: ایسا بھی ہوتا ہے کیا :muziq/ عبدالقدوس’s last...
    • ڈفر: مسکراہٹ بھی صدقہ ہے :)
    • Bakhtawar: Shukria. Sirf ye bata dain ke kya Acer ka laptop bhi thek hain infact acer ke rates sab se kam hain to kya...
    • بوچھی: ون پاؤنڈ میری طرف سے بھی ۔ :party/
    • شعیب صفدر: یار! ایک روپے کا صدقہ چلے گا!!! ڈاکر کافی مہنگا ہے...
    • بدتمیز: فون کا نیٹ ورک سے ہوتا ہے۔ پہلے فون کا دیکھو کہ وہ نیٹورک...
    • بدتمیز: بختاور مجھے پاکستان میں ملنے والے لیپ تاپس کا علم نہیں...
    • بدتمیز: مجھے خود نہیں پتہ :D

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 3,887 views
  • Honda Accord 2008 - 2,108 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,539 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,167 views
  • Ramadan Mubarik - 1,070 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 976 views
  • جہیز - 973 views
  • yahoo messenger beta v9 - 898 views
  • Wallop Invitations - 838 views
  • @live.com.pk - 795 views
  • talk - 792 views
  • Contact - 789 views
  • About - 778 views
  • jextr - 772 views
  • میرا تعارف - 772 views
  • عورت کہیں جسے - 758 views
  • gov gone wild - 728 views
  • کارٹون - 702 views
  • Toyota Camry - 687 views
  • How to write Urdu - 671 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 653
    • Links to posts: 69
    • Links per post: 0.11
    • Top3 commented posts: جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33) مصطفی کدال (22)
    • Comments: 1936
    • Comments per post: 2.96
    • Top3 commenters: -بدتمیز (503) -راہبر (87) -Qadeer Ahmad (66)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 696312

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->