Merry Christmas

7_48 کرسمس کو لے کر کافی لوگ پریشان ہو جاتے ہیں۔ پاکستان میں چونکہ یہ "چوڑوں" سے منسوب ہے لہذا اس کو ان کا "وڈا دن" کہا جاتا ہے۔ مجھے بھی کافی لوگ "چوڑا" ہی سمجھتے ہیں۔ لہذا فون اور ایس ایم ایس کر کر کے وڈا دن مبارک کہتے رہے ہیں :D اب یہ تو کوئی بات نہ ہوئی۔

4_48 ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ تحائف سے محبت بڑھتی ہے۔ آپ میں سے کتنے لوگ ایسے ہونگے جو ہر سال اپنے تمام جاننے والوں کو تحائف دیتے ہونگے؟ کوئی ایک بھی نہیں۔ سالگرہ کو ذہن میں مت لائیں۔ سالگرہ یہاں بھی منائی جاتی ہے۔

2_48 کرسمس کی تیاریاں تھینکس گیونگ کے فورا بعد سے شروع ہو جاتی ہیں۔ سیلز لگ جاتی ہیں۔ اخبارات اور شاپنگ سینٹرز میں باقاعدہ کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو جاتا ہے کہ شاپنگ کے لئے کتنے دن باقی رہ گئے ہیں۔ براند نیم سٹورز کو چھوڑ کر باقی جگہوں پر سچ مچ سیل لگی ہوتی ہے۔ برانڈ نیم سٹورز پر سیل 50 فیصد کمی کے ساتھ لگی تو ہوتی ہے لیکن وہ سویٹر یا کپڑا پہلے ہی 60 ڈالر کی قیمت سے لگا ہوا ہے 50 فیصد کے بعد وہ 30 ڈالر بن جاتا ہے۔ اب یہ تو سیل نہ ہوئی نہ؟

6_48 کرسمس سپرٹ نام ہے خوش اخلاقی کا۔ لوگ میٹھے ہیں اور مزید میٹھے ہو جاتے ہیں۔ کرسمس پر خوش اخلاقی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ ہمارے ہاں اس کا تصور عنقا ہے۔ سب لوگ کرسمس کی ٹوپی پہنے پھرتے ہیں۔ کچھ لوگ تو باقاعدہ کاسٹیوم پہنتے ہیں۔ تحائف کی خریداری ہو رہی ہوتی ہے۔ رشتہ داروں سے لے کر ساتھ کام کرنے والوں تک سب کے لئے گفٹ خریدیے جاتے ہیں۔ کچھ لوگ تو لسٹ بنا لیتے ہیں کہ اس میں سے جو دینا چاہوں دے دو۔ کرسمس کی اصل روح تحفہ ہے نہ کہ قیمت۔ آپ کی لسٹ میں کچن میں اوون سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے گلوز سے لے کر چائے کے مگ تک شامل ہوتے ہیں۔ یا پھر کوئی پرس یا کسی ریسٹورنٹ کا گفٹ کارڈ۔ کبھی بھی قیمت کو لے کر رونا نہیں رویا جاتا۔ میں ایک دو ایسی لڑکیوں کو جانتا ہوں جو کہ ابھی بچہ کی جھنجھٹ سے آزاد ہیں لیکن ان کے بہن بھائی اس میں پھنسے ہوئے ہیں لہذا وہ سب کو گفٹ دیتی ہیں لیکن ان کو بہن بھائوں کی طرف سے کبھی نہیں ملے۔ انہوں نے کبھی اس بات کو ایشو نہیں بنایا کیونکہ ان کو علم ہے کہ وہ افورڈ نہیں کر سکتے۔

3_48 عام طور پر لاسٹ منٹ تک شاپنگ ہوتی رہتی ہے۔ کرسمس کی شام یعنی 24 دسمبر کو تقریبا سبھی لوگ اکٹھے کھانا کھاتے ہیں۔ اس کے بعد سونے چلے جاتے ہیں۔ تمام رات چراغاں کیا جاتا ہے۔ کرسمس ٹری سجایا جاتا ہے۔ جس کے نیچے گفٹس کا ڈھیر اکٹھا ہوتا ہے۔ صبح اٹھیں اور تحائف کھولیں۔ اور بس۔ کرسمس اس قدر بڑی چیز ہے جس کے پیچھے اس کی تمام تر اچھائیاں مسلمانوں کو نظر نہیں آتیں۔ آپ اپنے کسی بھی تہوار کو ایسے منا لیں کوئی اعتراض نہیں۔ لیکن آپ کے تقریبا سبھی تہوار غیر اسلامی ہوتے جا رہے ہیں اور لوگوں کی تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔ لیکن چونکہ عقیدت انتہا کو پہنچی ہوئی ہے لہذا کچھ سننا گوارہ نہیں۔

5_48 لہذا چاہے آپ مسلمان ہیں یا عیسائی۔ چاہے تنگ نظر ہیں یا کھلے دماغ کے۔

merry Christmas every one :D

image taken from here

special thanks to sajid iqbal for pointing out the icons page here

 

Popularity: 26% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 26% [?]

329 views

 

 

Related Posts

  • Meryy Christmass On December 25, 2006, 0 Comments
  • A very happy and warm merry Christmas to the Christian world, Don’t forget the Christmas spirit for the rest of the year. AKPC_IDS += "722,";Popularity: 26% [?] Share and Enjoy:
  • gov gone wild On March 6, 2007, 5 Comments
  • If you live on planet earth you would have known “girls gone wild”, If you live in United States of America, You must have known “guys gone wild”. But there is somethin you are missing. The famous gov gone wild. The next release of “guvs gone wild”, we all have been watching this crazy drama over
  • ایک نظر بلاگ پر On December 26, 2007, 2 Comments
  • میں نے کچھ دنوں پہلے لکھا تھا کہ سب اپنے بلاگ کا ریویو لکھیں۔ اب لوگ کہتے ہیں پہلے  میں کروں۔ حالانکہ میرا کام دی ممی فلم میں اس بندے کی طرح کا ہے جو ان کو بتاتا ہے کہ جلدی کام کرو اور وہاں سے پتھر اٹھاؤ۔ خیر میں اپنے بلاگ کا ایک ریویو
  • blog reviewing updated On January 1, 2008, 6 Comments
  • میں نے کچھ دنوں پہلے لکھا تھا کہ سب اپنے بلاگ کا ریویو لکھیں۔ اب لوگ کہتے ہیں پہلے  میں کروں۔ حالانکہ میرا کام دی ممی فلم میں اس بندے کی طرح کا ہے جو ان کو بتاتا ہے کہ جلدی کام کرو اور وہاں سے پتھر اٹھاؤ۔ خیر میں اپنے بلاگ کا ایک ریویو
  • Fast Video Download On December 22, 2006, 1 Comments
  • Fast Video Download can save embedded video files from following video-hosting servers: Angry Alien, Anime Episodes, Anime Forever, Bad Jojo, Blip.TV, Bo-Funk, Bolt, Break.com, Bubblare.dk, CollegeHumor.com, Current.TV, Daily Motion, Danerd.com, eVideo Share, Google Video, Grinvi, iFilm, Libero.IT Video, HI5 (VideoEgg), My Space, MetaCafe, News.NTV.ru, Put File, Streetfire, Totally Crap, You Tube, V-Social and Vidiac. * Just in ONE
  • finally spring On April 2, 2007, 0 Comments
  • Every body likes spring. specially after 4 months of winter. the trees have got their attractions and lots of flowers everywhere. last year we came to america in may. so the spring was almost over. as a result we planted tomatos. this time I wasnt in a mood of plantin vegetable specially if I aint gona live here long.
  • Battle of the Billionaires On March 18, 2007, 0 Comments
  • I was a fan of stone cold steve austin. despite the fact that wwe follows the story line and each and every move in the show is pre-written. it was always fun to watch. I missed all that golden age of undertaker, stone cold, triple h, dx, the rock. but still I find old videos to
  • @live.com.pk On November 26, 2007, 0 Comments
  • Hotmail officially allowed the registration of @live.com addresses a few days ago. I have this address for over a year. how? lets not talk abt that you can always go to Create LIVE.COM address this should automatically take you to your country’s domain page. however if it doesnt take you you can use the links
  • Finally On September 4, 2007, 3 Comments
  • Finally I bought the Camry. I have been telling to choose one or I will. they didnt so I did A lot of peoples helped me out. Every thing went surprisngly smooth. I was thinking that this move will cost me a lot but to my surprise every thing was beyond what I
  • amazon credit card On March 21, 2007, 0 Comments
  • I applied almost every where for a credit card . and Every body denied. Even my own bank. Today in my mail I found an envelop, amazon issued me the credit card and I think its a good idea to purchase the first thing with the new card at amazon.com.


8 Responses to “Merry Christmas”

  1. 1 محمد شاکر عزیز

    ہیپی کرسمس جی۔

    محمد شاکر عزیز’s last blog post..ویکیا (Wikia) کے پرائیویٹ بی‌ٹا کا اجراء

  2. 2 ساجداقبال

    کل کی کرسمس اور گذشتہ عید مبارک۔ :grin:

    ساجداقبال’s last blog post..نیا بلاگ اور عید مبارکباد

  3. 3 بدتمیز

    شاکر اور ساجد :twisted:

  4. 4 شعیب صفدر

    وڈا دن مبارک :razz:

  5. 5 بوچھی

    میری کرسمس ،۔۔ مجھے تو بہت پسند ہے یہ دن ،۔ :razz:

  6. 6 بدتمیز(428)

    شعیب صفدر: ہاہا تھینکس۔

    بوچھی: کس لٕے پسند ہے؟ میری طرح سیلز کی وجہ سے یا پھر ؟

  1. 1 ماوراء » بلاگ ریویو
  2. 2 blog reviewing updated | بدتمیز

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->