dedication to qado

قدو صاحب آجکل آہیں بھر رہے ہیں۔ کیوں مجھے نہیں معلوم۔ مرض کی دوا ابا جی ہی کر سکتے ہیں۔ اُن کے یا اِن کے۔ لہذا ہم دعا ہی کر سکتے ہیں۔ یہ کچھ گیت جو آج سارا دن لگا کر میں نے ڈھونڈے۔ قدو کی نظر۔

تو نے دیکھا مجھا،تو نے چاہا مجھے، تو نے پہچانا

جینا تیرے لئے مرنا تیرے لئے۔ میری دل جاناں۔

smile_teeth

آہٹ آہٹ آتی ہے۔

میں پیار سے سنتا جاتا ہوں

باغوں کی مہکی کلیوں سے

میں کلیاں چنتا جاتا ہوں۔

کچھ گیت لبوں پر سجتے ہیں۔

کچھ ساز دلوں میں بجتے ہیں

کچھ گیت لبوں پر سجتے ہیں۔

کچھ ساز دلوں میں بجتے ہیں

جب تم آ جاتے ہو سامنے۔

smile_teeth

اپنی یادوں کو چھوڑ نہ جانا

اپنے وعدوں کو توڑ نہ جانا

جاناں میں ہوں تیرا دیوانہ

عاشق پہلا پرانا۔

smile_tongue

تو نے مجھے پہچانا نہیں

جاناں میں کوئی انجانا نہیں

عاشق ہوں میں تیرے نام کا

دیوانہ ہوں میں دیوانہ نہیں۔

smile_tonguesmile_teethsmile_winksmile_angel

Popularity: 72%

Popularity: 72%

219 views

 

 

Related Posts

  • Orkut opens to general public On November 9, 2006, 0 Comments
  • In its attempt to out-run microsoft’s wallop which opened as an invitation only service last month and facebook which opened its sign-ups to peoples all over the world, google opened up its orkut sign-ups to anybody who wants to join as priviously it was only an invitation only service. Popularity: 72%SHARETHIS.addEntry({ title: "dedication to qado", url:
  • How to Cut Your Baby’s Nails On December 2, 2007, 0 Comments
  • Transcript if you didnt kno that I looove babies, you should know by now. Popularity: 72%SHARETHIS.addEntry({ title: "dedication to qado", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2007/12/21/dedication-to-qado/" });
  • Network Monitor 3.0 has released to web! On December 8, 2006, 0 Comments
  • You are receiving this email because of your participation in the Microsoft Network Monitor 3.0 beta program. The final release of version 3.0 has now been posted to http://connect.microsoft.com. Please update from your beta version to the released version if you have not already done so. It is available free of charge. The team has chosen

 

Random Posts


4 Responses to “dedication to qado”

  1. 1 خاور(50)

    مکیش کا ایک گانا تھا
    ہر دل جو پیار کرے گا گانا گائے گا
    کجژ اس طرح کا حال اج کل جوان بلاگروں کا هوا ہے ، گانے گا رہے هیں
    میرے خیال میں بندھ ایک کوکا کولا کی بوتل ہے اس مں جب جوانی کا نمک پڑتا ہے تو
    عشق کے ابال اتے هیں
    اور جب لترول یا شادی هوتی ہے تو یه ابال اترجاتا ہے مگر کوکا کولا کا ٹیسٹ واہیات هو چکا هوتا ہے ـ

    خاور’s last blog post..ایک اور سوله دسمبر

  2. 2 قدیر احمد(22)

    بدتمیز: فکر مت کرو ، میں ذرا انٹرنیشنل سطح پر تمہاری بے عزتی خراب کرنے والا ہوں ، انتظار کرو :mrgreen:

    قدیر احمد’s last blog post..Download Free Softwares

  3. 3 قدیر احمد(22)

    اوئے لعنتی تیرے لیے میرے پاس ایک زبردست خبر تھی ، مگر اب تیری حرکات دیکھ کر نہیں بتانے والا :razz:

    قدیر احمد’s last blog post..Download Free Softwares

  4. 4 بدتمیز(503)

    خاور: ہاہاہا اب گانے بھی نہ گائیں تو کیا کریں؟ :twisted:
    شادی :evil: کوٕی مانتی نہیں مانے تو پتہ چلے نہ

    قدیر: یار تم یہ دونون باتیں بہت عرصے سے کہتے آئے ہو۔

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • زیک: آئ‌فون کو انٹرنیٹ کے ساتھ چلانے کے لئے وائ‌فائ کا استعمال...
    • بدتمیز: ایسر کے ساتھ میرا کوئی ذاتی تجربہ نہین۔ نیٹ پر ایسر لیپ...
    • عبدالقدوس: ہیں‌ :green: ایسا بھی ہوتا ہے کیا :muziq/ عبدالقدوس’s last...
    • ڈفر: مسکراہٹ بھی صدقہ ہے :)
    • Bakhtawar: Shukria. Sirf ye bata dain ke kya Acer ka laptop bhi thek hain infact acer ke rates sab se kam hain to kya...
    • بوچھی: ون پاؤنڈ میری طرف سے بھی ۔ :party/
    • شعیب صفدر: یار! ایک روپے کا صدقہ چلے گا!!! ڈاکر کافی مہنگا ہے...
    • بدتمیز: فون کا نیٹ ورک سے ہوتا ہے۔ پہلے فون کا دیکھو کہ وہ نیٹورک...
    • بدتمیز: بختاور مجھے پاکستان میں ملنے والے لیپ تاپس کا علم نہیں...
    • بدتمیز: مجھے خود نہیں پتہ :D

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 3,887 views
  • Honda Accord 2008 - 2,106 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,539 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,167 views
  • Ramadan Mubarik - 1,070 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 976 views
  • جہیز - 973 views
  • yahoo messenger beta v9 - 898 views
  • Wallop Invitations - 838 views
  • @live.com.pk - 795 views
  • talk - 792 views
  • Contact - 789 views
  • About - 778 views
  • میرا تعارف - 772 views
  • jextr - 771 views
  • عورت کہیں جسے - 758 views
  • gov gone wild - 728 views
  • کارٹون - 702 views
  • Toyota Camry - 687 views
  • How to write Urdu - 671 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 653
    • Links to posts: 69
    • Links per post: 0.11
    • Top3 commented posts: جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33) مصطفی کدال (22)
    • Comments: 1936
    • Comments per post: 2.96
    • Top3 commenters: -بدتمیز (503) -راہبر (87) -Qadeer Ahmad (66)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 696312

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->