حج مبارک

لیں جی آج حج ہو گیا۔ جنہوں نے حج کیا وہ تو ہیں ہی خوش نصیب۔ جن کے امی ابا عزیز رشتہ داروں نے کیا ان کو بہت بہت مبارک، جو معلومات لیتے رہے اللہ ان کو سعادت نصیب کرے آمین۔

ممتاز مفتی نے اپنی کتاب سفر حج سے متعلق میں لکھا تھا کہ ان کا کافی سال حج کا کام نہ ہوا۔ اجازت نہ ملی۔ اب مجھے نہیں معلوم ہر سال لاکھوں نام کے مسلمان پہنچ تو جاتے ہیں لیکن کس باعث۔ عام مسلمانوں کو تو چلو اجازت لینا پڑتی ہے۔ لیکن صدر مشرف ایسے لوگوں کو یہ اجازت دینے والے کیوں نہیں روکتے؟ اس کا بھید وہ ہی جانیں لیکن ہمیں "وٹ" چڑھانے کا حق تو ہے نہ لہذا ہم وٹ اتارتے ہیں۔

بندے کم تھے تقدس کم کرنے کے واسطے کے اللہ میاں نے خود بھی کام پکڑ لیا۔ ایسے ایسے لوگ اللہ کے گھر سے ہو آئے جن کے نام کے ساتھ اللہ بخشے کا سابقہ لگانے کو میں بےچین ہوں۔

حج کی مجھے صرف ایک ہی خوشی ہوا کرتی تھی۔ کھجوریں مل جاتی تھیں۔ عرب کی کھجور اس قدر مزے کی ہے کہ بس میں تو پانچ دس ایسے ہی ختم کر دیتا تھا۔ دوسرے نمبر پر ہے آب زم زم۔ اس کو ہم بڑا سنبھال سنبھال کر رکھتے ہیں وہاں تو یہ سارے کاموں کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ویسے آب زم زم کسی کو بوتلوں میں بھر کر ایکسپورٹ کرنےکا خیال نہیں آیا؟ بڑی مارکیٹ ہو گی۔

تصویر ان کی متعلقہ سائیٹ کی ملکیت ہے۔ میں صرف پوسٹ کر رہا ہوں۔

 

اور اب ویڈیو، پہلی میری فیورٹ جو ہم سب مل کر کہیں گیں قیامت کے روز آجکل ہم لبیک یا شیطان کی راہ پر ہیں۔

 

اس دوسری ویڈیو میں اصل حج کرنے والوں کا وقت دیکھایا گیا ہے۔ کم از کم آج کے مقابلے میں تو یہ ہی زیادہ مقبول حج کرنے والے ہونگیں۔

 

Popularity: 100%

Popularity: 100%

360 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


4 Responses to “حج مبارک”

  1. 1 خاور(44)

    انیس سو اکانوے میں خان مقبول احمد بلوچ نے آب زم زم جاپان ایمپورٹ کیا تها ـ
    عجیب سی ایک گھڑے کی شکل کی چھوٹی سی بوتل تهی جس پر میڈ ان سعودی عربیه لکھا هوا تها
    مگر اس بوتل کی پیکنگ میں اس کے منه پر سیل نه لگی هونے کی وجه سے اس کو جاپان میں داخل نہیں هونے دیا گیا تها
    کیونکه بوتل کی پیکنگ جاپانی کسٹم کے معیار پر نہیں اترتی تهی ـ
    مجهے اس لیے یاد ہے که مجھے بلوچ صاحب کے ساتھ ان کی مدد کرنے کے لیے ترجمان کے طور پر جانا پڑتا تها ـ
    میں ان دنوں عربوں کی کم عقلی پر ہنسا کرتا تها که ایک هی چیز ان کو ملی تهی جس کو میڈ ان کا خطاب دے سکیں اور اس کو بهی میڈ نه کرسکے ـ

    خاور’s last blog post..ایک اور سوله دسمبر

  2. 2 بدتمیز(431)

    یہ تو واقعی تعجب کی بات ہے کہ پیکنگ پر سیل نہیں لگائی۔ یہاں تو ہر چیز پر لکھا ہوتا ہے کہ اگر سیل بند نہ ہو یا پیکٹ کہیں سے کھلا ہوا ہو تو بالکل مت لیں یا بالکل مت استعمال کریں۔

  3. 3 Mawra(6)

    شکریہ بدتمیز۔ آپ کہیں تو آپ کو کھجوریں اور آبِ زم زم بھجوا دوں؟ :razz:

    ویسے آبِ زم زم پینے کا تو تب فائدہ ہو نہ جب بدتمیز سے باتمیز ہو جائیں۔

    Mawra’s last blog post..عید مبارک

  4. 4 بدتمیز(431)

    ماورا: بہت شکریہ آپ ان دونوں کو استعمال کریں۔
    اب میں کیا کروں اب تو میں بڑا ہو گیا ہوں بڑے بھی کبھی اپنی عادتیں چھوڑتے ہیں؟ :cry:

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: فیصل: جی ابھی دنیا میں‌ کم و بیش 70 فیصد لوگ موجود ہیں۔...
    • بدتمیز: میں‌ ذرا خاتون کی کوالیفیکیشن دیکھ کر لکھتا ہوں۔
    • راشد کامران: بل کلنٹن کی تقریر سب سے متاثر کن تھی۔۔ ویسے جان مکین...
    • راشد کامران: زیادہ تر فیچرز تو وہی ملے ہیں‌ جو فائر فاکس 3 میں...
    • فیصل: واہ ابھی دنیا میں‌انٹر نیٹ ایکسپلورر والے لوگ بھی ہیں :laugh:
    • ڈفر: زرداری کو نہیں بنوا سکتے ہم کسی طرح امریکہ کا صدر؟ اور پیجے...
    • ڈفر: متاثرکرتا ہے؟ ہمیں تو ہر امریکی صدر ڈستا ہی ہے :D ڈفر’s last...
    • راہبر: یہاں کے اخبارات میں اوباما کی کوریج کافی منفی انداز میں...
    • خاور: میں اب بھی اس بات پر یقین رکھتا هوں که اوبامه ایک کالا هونے...
    • بدتمیز: ڈفر: امریکہ کا صدر سادی دنیا کا صدر ہوتا ہے۔ یہ آپ کو کسی...

     

    Recent Trackbacks:

    • جہیز: آپ کو جہیز کی حسرت دل میں ہو تو شادی سے پہلے جہیز سلسلے کی...
    • بدتمیز: پھر بچ گیا۔
    • بدتمیز: yet another oil story
    • ترقی یافتہ: امریکہ میں درخت کاٹنا جرم ہے ، جبکہ یہاں انسانوں تک...
    • بدتمیز: شہد کی مکھی

    Most Viewed

  • Honda Accord 2008 - 1,597 views
  • Runaway Love - 1,564 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,316 views
  • aitzaz ahsan interview - 986 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 877 views
  • جہیز - 834 views
  • میرا تعارف - 678 views
  • عورت کہیں جسے - 656 views
  • talk - 638 views
  • jextr - 620 views
  • About - 618 views
  • کارٹون - 607 views
  • Toyota Camry - 592 views
  • افسوس - 585 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 580 views
  • @live.com.pk - 564 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 550 views
  • Contact - 536 views
  • ڈومز ڈے - 523 views
  • جامعہ حفصہ - 517 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 573
    • Links to posts: 56
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (41) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1661
    • Comments per post: 2.90
    • Top3 commenters: -بدتمیز (431) -راہبر (84) -اجمل (64)
    • Pagerank: 2
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->