آئی ایسی رات ہے جو بہت خوش نصیب ہے
چاہے جسے دور سے دنیا وہ میرے قریب ہے
کتنا کچھ کہنا ہے پھر بھی دل میں ہے سوال کہیں
سپنوں میں جو روز کہا ہے وہ پھر سے کہوں یا نہیں
تیرے ساتھ ساتھ ایسا کوئی نور آیا ہے
چاند تیری روشنی کا ہلکا سا اک سایہ ہے
تیری نظروں نے دل کا جو کیا حشر اثر یہ ہوا
اب ان میں ہی ڈوب کر ہو جاؤں پار یہی ہے دعا
Popularity: 29% [?]
Popularity: 29% [?]
524 views
Related Posts
- None Found



























بہت خوبصورت گیت ہے واقعی!
راہبر’s last blog post..موبائل فون کا کم خرچ
راہبر آپ بھی قدیر کی طرح سیریس ہیں؟
نہیں! میرے ساتھ قدیر والا معاملہ نہیں ہے۔ اس نشان (!) کو میری عادت سمجھ لیں۔
راہبر’s last blog post..موبائل فون کا کم خرچ