میری کرسمس

میری کرسمس۔ مجھے کرسمس بہت پسند ہے۔ پاکستان میں بھی میں سارا دن سٹار موویز پر کرسمس کی فلمیں دیکھتا رہتا تھا۔ یہاں بھی گھر پر ہی انجوائے۔ کرسمس پر ہم غریب ہو جاتے ہیں یہ اندر کی سٹوری ہے سنائے جانے کے لائق نہیں لہذا ہم نے سوچا گھر تو سجایا جا نہیں سکتا بلاگ سجا لیں۔ نتیجہ یہ تھیم ہے جو کسی صاحب نے بنا کر رکھ چھوڑی ہے اور ہمارے زیر استعمال ہے۔ اس میں برف باری ہوتی ہے جس کی ڈائریکشن تبدیل کی جا سکتی ہے اور برف باری ہونا بند بھی کیا جا سکتا ہے سب سے مزے کی بات ساری برف نیچے اکٹھی ہوتی رہتی ہے۔ اللہ ان صاحب کی کرسمس اچھی گزارے اور ان کو اس دفعہ ڈھیر سارے تحائف ملیں۔ آپ اگر انٹرنیٹ ایکسپلورر سیون استعمال کر رہے ہیں تو بلاگ سیسٹم ہینگ کر دے گا لہذا اب ایک ماہ کے لئے فائر فاکس کا استعمال کریں۔ شکریہ اور ہاں میری کرسمس۔

Popularity: 28% [?]

Popularity: 28% [?]

502 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Related Posts


10 Responses to “میری کرسمس”

  1. 1 Qadeer Ahmad

    تم تو کہتے ہو کہ ایسے رنگ برنگے لڑکیوں والے تھیم تمہیں پسند نہیں؟

    Qadeer Ahmad’s last blog post..منتقلی

  2. 2 Qadeer Ahmad

    سارا دن سٹار موویز پر کرسمیں کی فلمیں کب آتی ہیں؟

    کبھی سٹار موویز دیکھا بھی ہے؟

    Qadeer Ahmad’s last blog post..منتقلی

  3. 3 Qadeer Ahmad

    please not my blog’s new url
    http://bayaaz.com/blog/

    Qadeer Ahmad’s last blog post..تیرا میرا رشتہ

  4. 4 بدتمیز(374)

    یہ کرسمس کلرز ہیں۔
    آپ نہ جانے کونسا سٹار موویز دیکھتے ہیں۔؟
    آپ اپنے بلاگ کو سپیم نہ بنائیں شکریہ

  5. 5 راہبر

    کرسمس کے بہانے ہی سہی، کم سے کم تھیم تو چینج ہوا۔ ویسے آپ کرسمس مناتے ہیں؟؟؟

    راہبر’s last blog post..احساس دلائیں!

  6. 6 Zack

    چلو میاں اب فتووں کی تیاری کرو۔

  7. 7 شعیب صفدر

    تم نے Merry Christmas لکھا!! مگر اردو تحریر ہونے کی وجہ سے اسے میری کرسمس پڑھ لیا جاءے تو ٓآپ کو کرسمس مبارک ہو!!!!

  8. 8 بدتمیز(374)

    راہبر: تھیم تبدیل کرنے سے کیا ہوتا ہےَ؟
    جی میں منا لیا کرتا ہوں۔ حضرت عیسیٰ پر میرا بھی ایمان ہے۔

    زکریا: اب نہیں لگتا فتویٰ :D

    شعیب صفدر: آپ کو بھی کرسمس مبارک ہو :D

  9. 9 راہبر

    فتویٰ تو خیر سے کیا لگنا ہے، بس مجھے اس بات پر حیرانگی تھی کہ آپ نے لکھا تھا کہ عید میلاد النبی منانا بدعت ہے۔ خدا جانے کرسمس منانا کون سی سنت ہے؟
    :razz:

    راہبر’s last blog post..احساس دلائیں!

  10. 10 Mawra

    عمار، گڈ پوائنٹ۔۔:d

    اور عمار، موویز دیکھ کر یا گھر میں ہی چھٹیاں گزار کر بھلا کرسمس کیسے منائی جا سکتی ہے?
    مجھے کچھ اس طرح کہنے دو کہ بدتمیز ایک ایسے ملک میں ہیں، جس کا ایک بڑا تہوار کرسمس ہے، اب سارے منا رہے ہیں۔۔۔تو آپ بھی لائن میں لگ جاتے ہیں۔:d:p

    Mawra’s last blog post..عادتیں

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ
    • جعفر: ======================== احسان کی قیمت حاصل کر لی جائے تو پھر احسان...
    • جعفر: بالکل ٹھیک۔۔۔ پھر وہ احسان اللہ وڑائچ بن جاتا ہے ۔۔۔۔ :mrgreen: ...

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 72
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (47) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2446
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank: 2
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->