Change Wind Direction + Stop the Snowfall

  • Buy Accutane Without Prescription
  • Written by بدتمیز on December 12, 2007 – 3:07 am - 522 views

    وارننگ: pg13 خواتین اور بچے رہنمائی کے بغیر اپنی ذمہ داری پر پڑھیں۔


    شادی، جو کرے پچھتائے اور جو نہ کرے وہ بھی پچھتائے۔ شادی کرنے کے بےشمار فوائد ہیں لیکن نقصانات کیا کیا ہیں اس پر کبھی کوئی روشنی نہیں ڈالی گئی۔ مجھے تو نہ فوائد کا علم ہے نہ نقصانات کا لہذا اس تحریر کا مقصد نہ صرف شادی کے فوائد بلکہ ایک سے زیادہ شادیوں کے فوائد کی ایک جامع لسٹ مرتب کرنی ہے۔ لہذا شادی شہدا اور کنوارے اپنی اپنی لسٹیں لیں کر نازل ہوں اور میری رہنمائی کا شرف حاصل کریں۔


    شادی کا سب سے بڑا نقصان جو میں نے کتابوں میں پڑھا ہے وہ صرف اتنا ہے کہ پہلے آپ اپنے بیڈ سے دونوں طرف سے اتر سکتے ہیں لیکن شادی کے بعد صرف ایک طرف سے۔ میرا بستر پہلے ہی دیوار کے ساتھ زمین پر لگا ہوا ہے۔ لہذا مجھے ایسی کوئی فکر نہیں۔ :D شادی کا دوسرا نقصان بولتی بند ہو جانا ہے۔ مردوں کی عام طور پر بولتی بند ہی ہوتی ہے لیکن خاتون خانہ کے آنے پر جب سارے خانے چت ہوتے ہیں تو بولتی ایسی بند ہوتی ہے کہ بس۔ میں نے اکثر طرم خان کو بیگم کے سامنے بھیگی بلی بنے دیکھا ہے۔ شادی کا تیسرا نقصان بالوں کا جھڑنا ہے۔ ان میں سے دو تین سے لے کر درجن تک تو بال بچے بن جاتے ہیں باقی سب خاتون خانہ جھاڑ دیتی ہیں، شروع میں اس خوف سے کہ صاحب کی زلفوں پر کوئی دوسری نہ فریفتہ ہو جائے اور بعد میں ایکسائٹمنٹ کے مارے۔ نقصان صاحب کا ہی ہوتا ہے۔


    شادی کب کرنی چاہئے اس پر بزرگوں اور بچوں کا اختلاف ہے۔ بزرگوں کا خیال ہے کہ بچہ جب تک کما کر کھانے کے قابل نہ ہو جائے نہیں کرنی چاہئے۔ بچوں کا خیال ہے کہ نہیں جلدی کر لینی چاہئے کل کا کیا بھروسہ کل ہو نہ ہو۔ اور تو اور اکثر بچے کہتے پائے جاتےہیں کہ میں شادی نہیں کرونگا لیکن دل ہی دل میں کوئی نہ کوئی پسند کرے بیٹھے ہوتے ہیں جو عام طور پر ہمسائی ہوتی ہے ستم ظریفی یہ کہ جس دن یہ اس کی شادی یا منگنی کے لئے کرسیاں سیدھی کر رہے ہوتے ہیں اس دن ان کو پتہ چلتا ہے کہ جس کو باجی سمجھتے رہے وہ تو دراصل ان سے دو سال چھوٹی ہے۔


    میں عام طور پر ایسے بیان دیتا رہتا ہوں کہ شادی نہیں کرونگا لیکن میری شادی تو تقریبا طے ہو چکی ہے۔ میں مان گیا ہوں کوئی لڑکی نہیں مانتی۔ گوریاں مجھے دیکھتی ہی نہیں۔ کالیاں مجھے کم اور میری جیب کو زیادہ دیکھتی ہیں۔ لے دے کر سپینش بچی ہیں وہ بھی مجھے سپینش سمجھ کر کچھ گٹ پٹ کرتی رہتی ہیں جو مجھے سمجھ نہیں لگتی۔ لہذا یا تو میں سپینش سیکھ لوں یا پھر کسی کی عقل پر اتنے پتھر پڑ جائیں کہ وہ مجھے منتخب کر لے۔


    اکثر خواتین کو شوق ہوتا ہے اور ماشااللہ کافی نماز روزے کی پابندی کرتی ہیں۔ یہاں باہر کے ملکوں میں رہنے والی تو خاص طور پر صاحب کے گھر آنے پر باقاعدہ نورانی صورت تسبیح پڑھتے ہوئے پھونکوں سے استقبال کرتی ہیں۔ اور صاحب کا حال ہوتا ہے وہ ایک شعر تھا پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جا سکے گا اسی طرح کچھ تھا۔ اب صاحب اوپر سے جتنا مرضی ڈھیٹ بنیں اندر سے بہت خوش ہوتے ہیں بیگم کو اتنا پابند دیکھ کر یہ نہیں پتا ہوتا بیگم کسی دوسری کے ڈر سے تعویز گنڈا کر رہی ہیں اور صاحب کو راہ راست پر رکھنے کے لئے نماز روزے کی سختی کرتی ہیں۔ اب ایسی ہی میری ایک آنٹی نے خاوند کو ننگی پنڈلیوں سے بچانے کے لئے مذہبی بنانے کی ایک عرصہ جو کوشش کی اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ صاحب ایک دوسری لانے پر تل گئے۔ خاتون اب افسوس کرتی پائی جاتی ہیں کہ اتنی کیوں سختی کی کہ صاحب تو گھر بسانے پر تل گئے۔


    میرا ایک دوست اپنے کچھ کزنز کے ساتھ سیر و تفریح پر گیا۔ وہاں ایک نجومی نے ان کی حرکات دیکھ کر تاڑ لیا بچہ کس مزاج کا ہے۔ بولے بچہ تیری چار شادیاں ہونگی۔ اس نے بڑا خوش ہو کر پوچھا اچھا ہنسی خوشی زندگی گزرے گی؟ نجومی بولا بالکل پہلی دو کو تم مار دو گے باقی دو ملکر تمکو مار دیں گیں۔ اب کچھ اسی طرح کے ایک نجومی نے مجھ سے کہا تمہاری قسمت بڑی اچھی ہے میں نے کہا بابا ہاتھ دھو کر آتا ہو میرے تو خواب ایسے ہوتے ہیں بس کی ٹکر ہو گئی چھ بندے ہلاک آپ کہتے ہیں قسمت بڑی اچھی ہے انہوں نے پوچھا دو شادیاں کرو گے؟ میں نے کہا بابا ایک نہیں ہوتی تم دو کی باتیں کرتے ہو۔ جلال میں فرمایا نالائق بابا سے منہ ماری کرتا ہے۔ اب میں نے کہا بابا تمکو غلط ثابت کرنے کے لئے چار تو کرنے سے رہا :P


    خواتین کا مذہب جہاں ختم ہوتا ہے مردوں کا مذہب وہاں سے سٹارٹ ہوتا ہے یعنی ایک سے زیادہ شادی۔ میرا ایک دوست چار کا خواہشمند تھا اور وہ بھی کنواریاں۔ میں نے کہا میاں اجازت تو ہے لیکن تم چار بیوائیں کیوں نہیں ڈھونڈ لیتے نیکی بھی ہو جائے گی۔ کوئی پندرہ منٹ تک انہوں نے بےتکلفی دیکھائی۔ جس کا نتیجہ یہ برآمد ہوا کہ میں نے ان کے زخمی بازو کے نیچے سے تکیہ کھینچ لیا۔ موصوف ایک سہیلی کے چکر میں بائیک سے گر کر کندھا تڑوا بیٹھے تھے۔ جس کو ہم ہمیشہ ان کے بھائیوں سے مار کا شاخسانہ قرار دیتے ہیں۔


    خواتین ایک سے زیادہ شادی کے نام پر جو بےتکلفی دیکھاتی ہیں اس کو مد نظر رکھتے ہوئے کسی مائی کےلال میں اتنی ہمت نہیں کہ ان سے اس موضوع پر گفتگو کر سکے۔ کسی بھی خاتون کی سب سے دکھتی رگ دوسری شادی ہی ہوتی ہے۔ ویسے دوسری شادی صرف حضرت مرد کے نام سے منسوب ہو کر رہ گئی ہے۔ کسی بھی خاتون کا موڈ آف کرنے کے لئے دوسری شادی کا ذکر کافی ہے۔ اور کنواری کے لئے شادی شہدا کا رشتہ۔


    میں نے ایک آنٹی سے پوچھا آپ کو کیا تکلیف ہے اگر منڈا پہلے ایک ویاہ کھڑکا چکا ہے۔ فرمایا میرے لئے ہی رہ گیا ہے؟ میں نے کہا کوئی نہیں گارنٹی ہے سارے کام کاج جانتا ہے جھاڑو پوچے سے لے کر بٹن تک ٹانک لیتا ہے۔ اور ٹرینڈ اتنا ہے کہ کیا کوئی سگ ہو گا۔ اور تو اور میں نے خاتون کو منڈے کی اضافی خوبیوں اور مشہور ٹی وی ایکٹر سے مشابہت کا بھی بتایا۔ خاتون نے پاس پڑا گلدان اٹھا کر دیکھایا کہ ایک لفظ حضرت کے حق میں بولا تو امی کا فیورٹ گلدان تمہارے سر سے ملاقات کرے گا۔


    میں نے ایک خاتون کی حد سے زیادہ بےتکلفی پر کہا مجھے درجن بچے چاہئے۔ اپنی کرکٹ ٹیم کی کرکٹ ٹیم ہو گی اور اگر محلے میں کسی سے لڑائی ہو تو بجائے بھائی بندوں کو آواز لگانے یا پولیس کا انتظار کرنے کے بس بچوں کو بھیج دیا۔ اچھی خاصی تباہی مچا کر آئیں گیں۔ تب سے خاتون نظر نہیں آئیں۔ لہذا میں چار شادیوں کا سوچ رہا ہوں ایک تو بچے بھی چار پر تقسیم ہو جائیں گے دوسرے میرا تھیسس بھی مکمل ہو جائے گا کہ ایک سے زیادہ شادی کا کیا نتیجہ ہوتا ہے۔ ایک نتیجہ جو بہت ممکن ہے وہ تازہ کھدی ہوئی قبر ہو سکتا ہے۔


    ایک سے زیادہ شادیوں کے لئے جو احتیاطی تدابیر میں نے سوچی ہیں وہ یہ کہ آپ ایک ایسا گھر بنوائیں جس کے چہار اطراف سڑک ہو۔ اب گھر ایسا بنوائیں کہ مشرق مغرب شمال جنوب ایک ایک دروازہ ہو اور اسے ملحقہ اچھا خاصہ الگ الگ پورشن ہو درمیان میں ایک صحن ہو جس کے بیچوں بیچ آپ کا حجرہ خاص ہو۔ پہلے پہل خواتین آپس میں لڑائی رکھیں گیں لہذا آپ پر کوئی آنچ نہیں۔ جب چند سالوں بعد خواتین آپ کی ٹھکائی پر آمادہ ہونگی تب بچے بچا لیں گیں۔ ویسے میں اپنے بچوں کو نہیں ڈرا سکوں گا کہ سو جاؤ کم بختوں نہیں تو چوکیدار آ جائے گا۔ بچے مجھے ڈرائیں گیں۔ ابا سو جا نہیں تو اماں آ جائے گی۔


    چار شادیوں کا سب سے بڑا فائدہ ہے کہ چوبیسوں گھنٹے کوئی نہ کوئی خاتون جاگ بھی رہی ہو گی بلکہ روٹی بھی پکا دے گی۔ اس سے گھر کی دیکھ بھال کے لئے گارڈ رکھنے کی بھی ضرورت نہیں۔ چار شادیوں سے دماغ بھی خوب چلے گا۔ چار شادیوں کا سب سے بڑا فائدہ خاتون آپ کو گنجا نہیں کر سکتیں کیونکہ ان کو علم ہے کہ چار کے بعد اب اور تو آپ کچھ کرنے سے رہے اور میرا تو خیال ہے چار کے بعد دل بھی بھر جاتا ہو گا بلکہ توبہ کی جاتی ہو گی کہ یہ کیا کر دیا۔ :P چار شادیاں کرنے والا سیدھا جنتی ہو گا کہ اس کے اعمال کی دوگنی سزا دنیا میں مل گئی۔ اب یہ علم نہیں کہ چار کرنے والا 72 سے دستبردار ہوتا ہو گا کہ نہیں کہ اللہ میاں میں ابھی تو بھگت کر آیا ہوں تم پھر وہی گلے ڈال رہے ہو۔ :D


    معصوم مردوں پر اس ظلم کا سدباب ہونا چاہئے۔ نماز روزے زبردستی اور جہاں چار کا ذکر وہاں فٹ پر کھڑے کر کے خواتین ایسے دو ہاتھ لگاتی ہیں کہ بس۔ ویسے میرے خیال سے ایک سے زیادہ خواتین کو تاڑنا مرد کی فطرت میں ہے اسی لئے اللہ میاں نے چار کی اجازت دے دی۔ اب مذہب پر کسی حد تک عمل تو ہونا چاہئے ورنہ اللہ میاں کو کیا منہ دیکھائیں گیں؟ :D ویسے بھی ایک سے زیادہ شادی کرنے کے بعد مرد کو جو دنیاوی عذاب ملتا ہے اس کے بعد آخروی عذاب میں کمی متوقع ہوتی ہے۔ لہذا میں اپنے عذاب میں چار گنا کمی کے لئے ادھر ادھر چار عقل سے پیدل مادائیں کھوجوں۔ اگر آپ یہاں تک پڑھ چکے ہیں اور مرد ہیں تو ہمت کریں اور اگر خاتون ہیں تو دست بستہ معافی کا طلبگار ہوں یقین مانئے آپ کے ہوئے پڑے یا ہونے والے "ان" سے میری کوئی راہ و رسم نہیں۔ :D



    Buy Accutane Without Prescription, . Real brand Accutane online. Accutane gel, ointment, cream, pill, spray, continuous-release, extended-release. Buy cheap Accutane no rx. Online buying Accutane hcl. Cod online Accutane. Online buy Accutane without a prescription. Buy Accutane no prescription. Accutane overseas. Accutane in japan. Accutane buy. Saturday delivery Accutane. Accutane in india. Accutane from canadian pharmacy. Order Accutane from mexican pharmacy. Accutane tablets. Accutane in canada. Order Accutane from United States pharmacy. Buy generic Accutane. Accutane trusted pharmacy reviews. Accutane prices. Buy Accutane online no prescription. Order Accutane online overnight delivery no prescription. Accutane san diego. Buying Accutane online over the counter. Buy no prescription Accutane online. Fast shipping Accutane. Buy Accutane from canada. Buy Accutane without prescription. Accutane craiglist. Accutane to buy. Ordering Accutane online. Where to buy Accutane. Delivered overnight Accutane. Accutane craiglist. Buy generic Accutane. Online buying Accutane hcl. Rx free Accutane. Free Accutane samples. Accutane over the counter. Accutane in japan. Buy Accutane no prescription. Accutane to buy online. Real brand Accutane online. Next day Accutane. Buy Accutane online without prescription. Accutane buy. Where can i order Accutane without prescription. Purchase Accutane. Where to buy Accutane. Buy Accutane online cod. Sale Accutane. Accutane medication. Accutane in us. Buy Accutane without prescription. Accutane from canadian pharmacy. Accutane in australia. Accutane discount. Accutane price, coupon. Cod online Accutane. Purchase Accutane online no prescription. Order Accutane online overnight delivery no prescription. Purchase Accutane online. Accutane to buy. Fast shipping Accutane. Buy Accutane without a prescription.

    Similar posts: Buy Griseofulvin Without Prescription. Where can i find Cinnarizine online.
    Trackbacks from: Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Buy Accutane Without Prescription. Accutane overseas.


    Tags:
    Posted in طنز و مزاح | 8 Comments »
    • Recent Comments

      • Abdullah: ویسے تم جیسوں کو سیدھا رکھنے کے لیئے تو عنیقہ ہی کافی ہیں، مگر وہ کرتی ہیں زرا اعلی پائے کی باتیں، جو تم...
      • Abdullah: آپ نے دیکھا عبداللہ نے میری ایک ایک بات کی تصدیق اپنے تبصرے میں‌بخوبی کر دی۔ آپ کو اس کی پہلی دو لائن ڈیلیٹ...
      • طارق راحیل: sab aik hammam mai nangy hain janab
      • محب علوی: بدتمیز کچھ اور لوگوں کے بلاگ بحال کرنے کی درخواست اپنے بلاگ پر کر رکھی ہے ، وقت میسر آنے پر اسے دیکھ لینا...
      • Javed Iqbal: السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، غلطی ہوجاناکوئي بڑی بات نہیں ہےکیونکہ انسان خطا کاپتلاہےلیکن اس غلطی کومان...
      • امتیاز: اور اپ کی تحریر سے واضح ہے کہ اپ اپنا کتھارسس کرتے رہتے ہیں۔۔ یعنی بہتر سے بہتر ہوئے جا رہے ہیں۔۔
      • DuFFeR - ڈفر: کیا ہوا تھا بلاگ کو؟ اور میں نے پتا چلا لیا کہ اردو ایڈیٹر کیوں کام نہیں کرتا اس بلاگ پر؟ کیونکہ یہ جو...
      • شازل: یار گزری باتوں کو بھول جاؤ اور آنے والے وقت میں اس کی تلافی کردو دیکھو میں آج آپ کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے آگیا ہوں...
      • شاہدہ اکرم: بہُت اچھا کیا آپ نے یہ پوسٹ لِکھ کر ،،،
      • sarah: ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
    • Recent Trackbacks

    • A year ago

    • Most Popular

    • My Stats


      0
      Unique
      Visitors
      Powered By Google Analytics
    • stats

    • traffic

    8 Responses to “Buy Accutane Without Prescription”

    1. راہبر says:

      سیٹ جارہے ہو بھئی۔۔۔ اچھے خاصے سنجیدہ موضوع کو بہت اچھی طرح لپیٹ دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ اب بس آنے والی تنقید کے لیے تیار رہنا۔ مجھے اپنے ساتھ پاؤ گے۔۔۔۔۔۔۔
      :razz:

      راہبر’s last blog post..احساس دلائیں!

    2. Zack says:

      مگر کچھ لوگ تو چار پر بھی بس نہیں کرتے۔ اپنے شاہ عبداللہ کو لے لو سنا ہے انہوں نے 30 شادیاں کیں اور ان کے والد صاحب سعودیہ کے بانی کو تو نہ بھولو کہ پچاس سو تو حضرت کی اولاد کی تعداد ہے۔

    3. Qadeer Ahmad says:

      “ان کو علم ہے کہ چار کے بعد اب اور تو آپ کچھ کرنے سے رہے”

      آپ چار سے پہلے بھی کچھ کرنے سے رہے
      :P

      Qadeer Ahmad’s last blog post..تعلیمِ اسلام ۔ قسط03 ۔ ہمارے نبی کی حکمت عملی کیا تھی

    4. کسی سے پوچھا گیا لو میرج اور ارینج میرج میں کیا فرق ہے تو جواب تھا یہ ہی کہ کوئی کنویں میں خود چھلانگ لگاتا ہے یا چار بندے اُسے دھکا لگاتے ہیں؟؟؟ معلوم ہوتا ہے کہ آپ چار بار چھلانگ لگانے کے خواہش مند ہیں!!
      کوئی حرج نہیں اگر پہلی چھلانگ کامیاب ہو جائے تو باقی ممکن نہیں!!!

      شعیب صفدر’s last blog post..شغلی ترجمہ؟؟؟؟

    5. بدتمیز says:

      سلام

      راہبر: یہ اپنی اپنی جنگ ہے۔ ویسے بھی مجھے ساتھ نہیں پسند۔

      زکریا: سنی سنائی پر اعتبار نہیں کرتے۔ :P
      وہ اور لوگ ہیں ان کو اپنی خواتین کے لئے خود نہیں کمانا پڑتا۔ ساری قوم سے چندہ جمع کیا جاتا ہے۔

      شعیب صفدر: باقی کیوں ممکن نہیں؟

    6. خاور says:

      اگر افورڈ کر سکوں تو میرا تو حرم بنانے کو جی چاهتا ہے
      حرم بهی کهیں خط استوا کے قریب کسی جزیرے پر که کپڑوں کا بهی تکلف نه رهے ـ
      اسلام کے خلفاء کا بهی تو هوتا تها ناں جی ؟
      ایک ایک حرم !ـ

      خاور’s last blog post..دھتکارے لوگ

    7. بدتمیز says:

      خاور ٓپ مجھے سکائپ پر ملیں تو اس کا جواب دونگا۔ :D

    8. [...] کی دوست نہیں ہو سکتی ۔ اگر آپ بھی ایسا ہی سمجھتے ہیں اور چار شادیاں کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں تو تنبیح کی خاطر ملائیشا کے [...]

    Leave a Reply

    CommentLuv Enabled