Comments on: misconceptions

By: بدتمیز
میرا پاکستان: صرف تعلیم، تعلیم سے مراد سکول بھیجنا نہیں۔ انسان میں شعور کو بیدار کرنا۔ ہم لوگ بچے کو اچھے کپڑے اور اچھے اسکول بھیجنا تعلیم سمجھتے ہیں۔بچہ اندر سے ویسا ہی جانور رہتا ہے جیسے دوسرے جانور۔

ماورا: میں نے صرف کچھ لوگوں کے جواب لکھے تھے

زکریا: ہاہاہا نہ جی بات منوانے کے لئے بدنام کیوں ہو۔ ویسے ان ٹرمز آف گھورنا میرا تجربہ پوائنٹ کچھ ہو گا لیکن احباب کے وسیع حلقہ کے گھورنے اور ان کی باتیں سننے کا تجربہ ہے۔

By: Zack
ہر خاتون کا گھورے جانے کا تجربہ ہوتا ہے۔ گھورنے والوں کا تجربہ کم یا زیادہ ہو سکتا ہے۔ اب اگر آپ یہ مانیں کہ آپ کا تجربہ زیادہ ہے تو آپ کی بات مان لیتے ہیں۔ :-P

By: Mawra
شکریہ زیک، آپ نے مجھے ایک اور مضمون لکھنے سے بچا لیا۔میں انتظار کر رہی تھی کہ شاید کوئی ان بدتمیز صاحب کو جواب دے اور میرا وقت بچ جائے۔ :p

بات صرف اور صرف گھورنے پر ہو رہی تھی کہ کچھ نے بات کو کسی اور ہی طرف گھما دیا ہے۔

مغرب میں کم از کم پاکستان جیسے حالات نہیں ہیں۔ میں نے اپنی پوسٹ میں بھی لکھا ہے کہ دو مہینے کے لیے پاکستان گئی تھی اور وہاں کے حالات دیکھ کر میں نے اپنے آپ کو بہت انکمفرٹ ایبل محسوس کیا۔جبکہ آٹھ سال سے یہاں رہ کر مجھے ایک دن بھی امی، ابو یا بھائی کو ساتھ لے کر جانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ رات بارہ بجے میں اکیلے آتی رہی، اور میں نے اپنے آپ کو غیر محفوظ محسوس نہیں کیا۔

شاید امریکہ کے حالات اس معاملے میں کچھ خراب ہوں کہ ہمارے ملک میں عورت کے حقوق اور تحفظ کا بہت خیال رکھا جاتا ہے۔ اور بہت ہی کم اس قسم کے واقعات سننے کو ملتے ہیں۔ اس موضوع پر میں بہت کچھ دلائل کے ساتھ لکھ سکتی ہوں۔ لیکن میرے ہاتھ آگے نہیں لکھ سکتے۔ lol

بدتمیز، آپ بھی گھورنا شروع کر دیں، شاید کچھ مزید اس بارے میں جان سکیں۔:p

Mawra’s last blog post..مرد عورتوں کو کیوں گھورتے ہیں؟

By: بدتمیز
شعیب: عزت افزاءی کا بہت شکریہ

زکریا: خواتین کا مشاہدہ اور تجربہ کیسے زیادہ ہوتا ہے :-o

میرا تو خیال ہے ان کو گھورنے والوں کا زیادہ ہوتا ہے

اور عزت افزاءی کا بہت شکریہ

بدتمیز’s last blog post..misconceptions

By: Zack
اور تبصرہ پڑھنے پر بالکل ایسے لگ رہا ہے جیسے آپ کے سٹریم آف کانشیسنیس سٹائل میں لکھا گیا ہو۔ :-P

By: Zack
یہ مائیکروسافٹ سکیماز کا کیا چکر ہے؟

ملا والی تھیوری بالکل غلط ہے۔

جلدی شادی اس کا حل نہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ بہت سے شادی‌شدہ بھی گھورنے میں ملوث نظر آتے ہیں۔ اس کے علاوہ جلدی شادی میں اور بہت سی قباحتیں ہیں۔

امریکہ کے ریپ کے اعداد و شمار کا مقابلہ پاکستان میں گھورنے سے نہیں کیا جا سکتا۔ میرے خیال میں ان کے عوامل کچھ فرق ہیں۔ یہاں آدھے سے زیادہ ریپ کرنے والے اس عورت کو جناتے ہوتے ہیں۔ 1 میں سے 6 تو عورت کے بوائے فرینڈ یا شوہر کرتے ہیں۔ یہ 1 میں سے 6 تو پاکستان میں ریپ ہی نہیں مانے جائیں گے۔ اس کے مقابلے میں گھورنے کا عمل عام طور سے انجان لوگوں میں دیکھا جاتا ہے۔ آپ کے جاننے والے اکثر گھوری ماریں گے تو بھی پہچانے جانے پر شرمندہ ہوں گے۔

گھورنے کی بیماری مغرب میں نہیں ہے۔ البتہ یہان بھی عورتوں کو کافی مسائل ہیں۔ ان کا تقابل پاکستان جیسے ممالک سے کرنا مشکل ہے کہ یہاں کافی ریسرچ اور سروے کئے جاتے ہیں اس لئے ہمیں بہت اعداد و شمار ملتے ہیں اور پاکستان میں مسئلے کا ہمیں صحیح پتہ بھی نہیں چلتا کہ کتنا بڑا یا چھوٹا ہے۔ بس اپنے اپنے لطیفے ہم سناتے رہتے ہیں۔

میرے خیال سے خواتین کے لباس پر فوکس سے لوگ خواتین کو اشیاء اور مردوں کو حیوان ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے لاجک سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔

ویسے یہ تین پانچ کیسے کرتے ہیں؟

اور عالم فاضل صاحب ٹھیک کہتے ہیں کہ انسان وقت کے ساتھ بدلتا ہے اور جس جگہ رہتا ہے وہاں کا اثر قبول کرتا ہے۔ اور اگر نہ کرے تو عجائب‌گھر کا نمومہ معلوم ہوتا ہے۔

باقی اگر اعداد و شمار اور سروے یا ریسرچ کے بغیر بات کرنی ہے اور اپنے تجربات و مشاہدات کے حوالے سے تو پھر میں اس معاملے میں خواتین کی باتوں کو زیادہ اہمیت دوں گا کہ ان کا تجربہ اور مشاہدہ زیادہ ہے۔

By: میرا پاکستان
آپ نے تو تما تھیوریز کو رد کردیا۔ آپ کی یا ذکریا صاحب کے خیال میں اس مسئلے کا حل کیا ہوسکتا ہے یعنی مرد کیسے گھورنا بند کرسکتا ہے اس پر بھی  تو کچھ فرمائے۔

میرا پاکستان’s last blog post..کیا یہ دن بھی دیکھنا تھے

By: شعیب صفدر
معلوم ہوتا ہے!! یہ تحریر زکریا سے اچھی خاصی گفتگو کے بعد لکھی ہے

شعیب صفدر’s last blog post..دوست یا دشمن