ان مینڈکوں کی آپس میں جگہ بدلنی ہے اسطرح کہ ایک طرف کے تمام مینڈک دوسری طرف پہنچ جائیں۔
یاد رہے کہ تمام مینڈک اگلے پتھر پر چھلانگ لگا سکتے ہیں یا پھر ایک مینڈک کے اوپر سے چھلانگ لگا کر گزر سکتے ہیں لیکن اس سے زیادہ نہیں۔
[kml_flashembed movie="http://www.badtamiz.com/blog/flash/jumpingfrogs.swf" height="355" width="425" /]
Popularity: 23% [?]
Popularity: 23% [?]
287 views
Related Posts
- None Found


























زبر دست گیم ہے اور 20 دفعہ کھیلی جس میں 7 دفعہ کامیاب رہا
nice game first try … done in 10 sec
Shaper’s last blog post..کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
hmm maza aaya khailne men .. 5 dafa try kiya 1 baar theek ho hee gaya ..
سلام
عبید شہپر اور سارا آپ تینوں تو بہت ذہیں نکلے لیکن کسی نے بھی حل پوسٹ نہیں کیا۔ بری بات اب میں آپ لوگوں کے سہارے تو تھا۔