سنو فال جو ہو نہ سکی

آج موسم سرما کی پہلی سنو فال ہوتے ہوتے رہ گئی لیکن افسوس ساتھ ہی بارش شروع اور سفید چادر پھر مس ہو گئی :( خیر کیا پتہ دوبارہ ہو۔

first snow fall 2007

first snow fall 2007 (1)

first snow fall 2007 (2)

یہ دراصل کینیڈا کے بارڈر کے پاس گریٹ لیکس کے لیک سنو ایفیکٹ کی سنو تھی جو کہ ایک تیز رفتار طوفان کی وجہ سے ہم تک پہنچی۔

Popularity: 12%

Popularity: 12%

248 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Related Posts


3 Responses to “سنو فال جو ہو نہ سکی”

  1. 1 Qadeer Ahmad(66)

    گاڑی تصویر میں لازماً آنی چاہیے
    :P
    Qadeer Ahmad’s last blog post..توجہ فرمائیے

  2. 2 ابوشامل(12)

    اوہو افسوس ہوا کہ آپ ابھی تک برفباری سے محروم ہیں خیر بہت ان نظاروں سے لطف اندوز ہوں گے۔ ہم کراچی والوں کا تو کوئی “چانس” ہی نہیں ہے۔
    ایک گذارش ہے کہ آپ سے بھائی کہ کوشش کیا کریں کہ جب وکیپیڈیا کا ربط دینا ہو تو اردو وکیپیڈيا کو انگریزی پر ترجیح دیں۔ مانا کہ اردو وکیپیڈیا پر مضامین کی تعداد اتنی نہیں جتنی انگریزی وکیپیڈیا پر ہے لیکن ایک مرتبہ اردو وکی پر نظر دوڑا لیا کریں شاید آپ کو مطلوبہ مواد مل جائے۔ ویسے گریٹ لیکس پر اردو وکی پر مضمون موجود ہے۔ تسلیم کہ اتنا جامع مضمون نہیں لیکن کچھ نہ ہونے سے کچھا ہونا بہتر ہے :) ۔ ملاحظہ کیجیے
    http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B9%D8%B8%DB%8C%D9%85_%D8%AC%DA%BE%DB%8C%D9%84%DB%8C%DA%BA_%28%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81%29

    ابوشامل’s last blog post..ایکسپریس اردو اخبار؟؟؟

  3. 3 بدتمیز(503)

    سلام

    قدیر: جہاں سے تصویر لیتا ہوں وہاں سے گاڑی کے بغیر لینا ممکن نہیں۔

    ابو شامل: ہاہاہا نہیں آپ کا بھی چانس ہے اگر مری کیطرف جائیں۔ میرے چچا ہر سال صرف برف دیکھنے مری جاتے تھے۔ ویسے کل ہمارا بھی چانس ہے کہ دوبارہ سنو فال ہو۔
    اردو وکیپیڈیا پر میں شائد ایک دو دفعہ گیا ہوں۔ وہاں اردو ہی ںہین انگلش مین بھی سرچ بہت بری ہے۔ یہ تو گوگل سے جو لنک ڈسکرپشن مناسب لگے اس کا لنک دے دیتا ہوں۔ لیکن آئندہ خیال کرنے کی کوشش کرونگا۔

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • زیک: آئ‌فون کو انٹرنیٹ کے ساتھ چلانے کے لئے وائ‌فائ کا استعمال...
    • بدتمیز: ایسر کے ساتھ میرا کوئی ذاتی تجربہ نہین۔ نیٹ پر ایسر لیپ...
    • عبدالقدوس: ہیں‌ :green: ایسا بھی ہوتا ہے کیا :muziq/ عبدالقدوس’s last...
    • ڈفر: مسکراہٹ بھی صدقہ ہے :)
    • Bakhtawar: Shukria. Sirf ye bata dain ke kya Acer ka laptop bhi thek hain infact acer ke rates sab se kam hain to kya...
    • بوچھی: ون پاؤنڈ میری طرف سے بھی ۔ :party/
    • شعیب صفدر: یار! ایک روپے کا صدقہ چلے گا!!! ڈاکر کافی مہنگا ہے...
    • بدتمیز: فون کا نیٹ ورک سے ہوتا ہے۔ پہلے فون کا دیکھو کہ وہ نیٹورک...
    • بدتمیز: بختاور مجھے پاکستان میں ملنے والے لیپ تاپس کا علم نہیں...
    • بدتمیز: مجھے خود نہیں پتہ :D

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 3,889 views
  • Honda Accord 2008 - 2,108 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,539 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,167 views
  • Ramadan Mubarik - 1,070 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 976 views
  • جہیز - 973 views
  • yahoo messenger beta v9 - 899 views
  • Wallop Invitations - 838 views
  • @live.com.pk - 796 views
  • talk - 792 views
  • Contact - 789 views
  • About - 778 views
  • jextr - 772 views
  • میرا تعارف - 772 views
  • عورت کہیں جسے - 758 views
  • gov gone wild - 728 views
  • کارٹون - 703 views
  • Toyota Camry - 687 views
  • How to write Urdu - 671 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 653
    • Links to posts: 69
    • Links per post: 0.11
    • Top3 commented posts: جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33) مصطفی کدال (22)
    • Comments: 1936
    • Comments per post: 2.96
    • Top3 commenters: -بدتمیز (503) -راہبر (87) -Qadeer Ahmad (66)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 696312

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->