سنو فال جو ہو نہ سکی
178 views Published December 6th, 2007 in Uncategorized.آج موسم سرما کی پہلی سنو فال ہوتے ہوتے رہ گئی لیکن افسوس ساتھ ہی بارش شروع اور سفید چادر پھر مس ہو گئی
خیر کیا پتہ دوبارہ ہو۔
یہ دراصل کینیڈا کے بارڈر کے پاس گریٹ لیکس کے لیک سنو ایفیکٹ کی سنو تھی جو کہ ایک تیز رفتار طوفان کی وجہ سے ہم تک پہنچی۔
Popularity: 10%
Popularity: 10%
178 views
Related Posts
- None Found
Related Posts







ابھی سنا ہے کیا؟ کب تک جوانی چھپاؤگی...
گاڑی تصویر میں لازماً آنی چاہیے

Qadeer Ahmad’s last blog post..توجہ فرمائیے
[reply to this comment]
اوہو افسوس ہوا کہ آپ ابھی تک برفباری سے محروم ہیں خیر بہت ان نظاروں سے لطف اندوز ہوں گے۔ ہم کراچی والوں کا تو کوئی “چانس” ہی نہیں ہے۔
۔ ملاحظہ کیجیے
ایک گذارش ہے کہ آپ سے بھائی کہ کوشش کیا کریں کہ جب وکیپیڈیا کا ربط دینا ہو تو اردو وکیپیڈيا کو انگریزی پر ترجیح دیں۔ مانا کہ اردو وکیپیڈیا پر مضامین کی تعداد اتنی نہیں جتنی انگریزی وکیپیڈیا پر ہے لیکن ایک مرتبہ اردو وکی پر نظر دوڑا لیا کریں شاید آپ کو مطلوبہ مواد مل جائے۔ ویسے گریٹ لیکس پر اردو وکی پر مضمون موجود ہے۔ تسلیم کہ اتنا جامع مضمون نہیں لیکن کچھ نہ ہونے سے کچھا ہونا بہتر ہے
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B9%D8%B8%DB%8C%D9%85_%D8%AC%DA%BE%DB%8C%D9%84%DB%8C%DA%BA_%28%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81%29
ابوشامل’s last blog post..ایکسپریس اردو اخبار؟؟؟
[reply to this comment]
سلام
قدیر: جہاں سے تصویر لیتا ہوں وہاں سے گاڑی کے بغیر لینا ممکن نہیں۔
ابو شامل: ہاہاہا نہیں آپ کا بھی چانس ہے اگر مری کیطرف جائیں۔ میرے چچا ہر سال صرف برف دیکھنے مری جاتے تھے۔ ویسے کل ہمارا بھی چانس ہے کہ دوبارہ سنو فال ہو۔
اردو وکیپیڈیا پر میں شائد ایک دو دفعہ گیا ہوں۔ وہاں اردو ہی ںہین انگلش مین بھی سرچ بہت بری ہے۔ یہ تو گوگل سے جو لنک ڈسکرپشن مناسب لگے اس کا لنک دے دیتا ہوں۔ لیکن آئندہ خیال کرنے کی کوشش کرونگا۔
[reply to this comment]