Photosynth
216 views Published December 5th, 2007 in Microsoft.میں نے کچھ عرصہ پہلے لکھا تھا کہ اگر اب سرچ انجن تصاویر کو روایتی طریقے یعنی ٹیکسٹ کے ذریعے ڈھونڈنے کی بجائے خود تصویر سے معلومات حاصل کر کے اس کو ڈھونڈ سکیں تو کتنا اچھا ہو۔ کیونکہ ہو سکتا ہے آپ ایفل ٹاور کی تصاویر مینار پاکستان لکھ کر پوسٹ کر دیں اور اب اچھا بھلا ایفل ٹاور پھول بن کر کھڑا ہو۔
مجھے تصاویر لینے کی عادت ہے۔ ہر وقت کلک کلک ہوتی رہتی ہے۔ کسی جگہ خاص طور پر گھر کے اندر کبھی کبھی میں ایسے لیتا ہوں کہ پورا گھر کور ہو یعنی اگر آپ نے کسی کو بھیجنی ہو تو اس کو گھر کا مکمل نقشہ سا نظر آئے۔ اس کے لئے میں اول تو چار سائیڈز سے کسی بھی کمرے کی تصویر لازمی لیتا ہوں۔ یا کم از کم تین جگہوں سے۔ اس کے علاوہ بھی اگر گھر کا درمیانی حصہ ہو تو اینگلز چار سے زیادہ ہو جاتے ہیں۔
اب آپ imagine کریں کہ آپ نے گھر کی 100 تصویریں لیں۔ یہ تصویریں دیکھ کر صرف آپ ہی فورا بتا سکتے ہیں کہ کونسی تصویر کہاں کی ہے۔ کسی کو بھیجھیں گیں تو وہ اچھا خاصا وقت لیں گیں سمجھنے میں۔ یا پھر آپ تصاویر پوسٹ کر کے ان کے کیپشن لکھیں۔ پھر اگر آنلائن ہو تو ساتھ ساتھ ان کو بتاتے جائیں یہ ڈائنگ روم ہے سامنے کچن اور الٹے ہاتھ پر لاوئنج ہے۔
اگر آپ کے پاس ایسا طریقہ ہو کہ سبھی تصویریں اس ترتیب سے لگ جائیں کہ آپ اس کا تھری ڈی منظر دیکھ سکیں تو آپ شائد کہیں کہ اس کی کیا ضرورت ہے ویڈیو بناؤ اور پوسٹ کرو۔ یا اگر ڈائل اپ کا خیال کریں تو شائد کہیں کہ گوگل میپس پر موجود سٹریٹ ویو جیسا کام کر لو۔
اب اگر ایسی ٹیکنالوجی ہو کہ اگر نہ صرف تصویروں کو دیکھ کر پہچانا جا سکے بلکہ ان کو جوڑا بھی جا سکے تو کتنا زبردست ہو؟ یعنی آپ 100 کی 100 تصویریں اس سافٹ وئیر کو دیں یہ ان کو خود ہی analyze کر کے ان کو ترتیب دے دے۔ کیا ایسا ممکن ہو گا؟ ایسا ممکن ہو چکا ہے۔ میں ابھی کچھ ڈھونڈتے ہوئے اس تک پہنچا ہوں۔ اور بہت کمال چیز بنی ہے۔ بس ابھی تک پبلک کے استعمال کے لئے نہیں یعنی مجھے تصاویر لے کر ان کو اس کے ذریعے جوڑنے کے لئے انتظار کرنا ہو گا۔
جو کچھ میں نے کہا وہ اگر سر کے اوپر سے گزر گیا ہو تو اس کو visualize یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔ اب مجھے یہ علم نہیں کہ یہ سب ان تصاویر کو سافٹ وئیر کے ذریعے جوڑا گیا ہے یا جو کچھ میں نے بیان کیا ایسے ہی ان کے ذہن میں خیال تھا اور لوگوں کو بہتر طریقے سے سمجھانے کے لئے یہ پریزینٹیشنز بنائی گئیں۔
اس کو انسٹال کرنے کے لئے آپ کے پاس ونڈوز ایکس پی یا وسٹا کا انسٹال ہونا ضروری ہے۔ فائل سائز 6+ میگا بائیٹ ہے اور بہتر سپیڈ والا کنکشن چاہئے لیکن اگر صبر کر سکیں تو جب میں پاکستان میں ہوتا تھا تو رات کو فلیش فائلز وغیرہ دیکھتا تھا ایک اس وقت ڈائل پر سپیڈ اچھی مل جاتی تھی دوسرے آپ ٹی وی دیکھتے رہیں جب تک یہ لوڈ ہو۔ بہرحال میں recommend کرونگا کہ جہاں آپ اتنا کچھ دیکھتے ہیں اس کو ضرور دیکھیں۔
Popularity: 46%
Popularity: 46%
216 views
Related Posts
- UAC On March 1, 2007, 0 Comments
- User Account Control is very anonying in vista. specially if you just installed it and now installing a lot of ur fav softwares. to disable the UAC try the following Win+R -> type msconfig, select the “Tools” tab, scroll down, there u will find “Disable UAC”. select it and click “Launch” Otherwise Win+R and paste the following
- GPS On September 21, 2007, 5 Comments
- Amazon.com: TomTom One Portable GPS Automobile Navigator (Refurbished): Electronics I wanted to expand my playground so I was looking for a GPS. the one above is $159. I found another with a value of $199 that’s TomTom ONE Portable GPS Vehicle Navigation System, I don’t know what’s the difference between automobile navigator and vehicle navigation system
- take it easy urvashi :P On August 11, 2008, 1 Comments
- کسی وجہ سے میرے یوٹیوب اکاؤنٹ میں یہ ویڈیو recommended videos میں نظر آ رہی تھی۔ تامل یا تیلگو فلموں کا یہ حال ہے۔ سب سے بڑی بات یہ کون لوگ ہونگے؟ یہ پوری قوم کیسے سوچتی ہو گی؟ ابھی بھی لوگ پنجابی فلموں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں؟ اگر ہاں تو ان کو
- welcome vista On February 14, 2007, 0 Comments
- Windows Vista, a long awaited version of windows was finally out for rtm in late december and for general public on 31st january. I have always been a windows fan and appriciate microsoft’s work (no doubt i am strongly agaisnt their pricing monopoly). I had windows 98 on my pc ever since 2001 when I purchased
- Microsoft LifeCam VX-7000 On September 15, 2007, 0 Comments
- I bought a Microsoft lifecam VX-3000 a few months back. It was the cheapest and I bought it coz I am really not into webcams and I had to buy it for family. I liked the Microsoft Lifecam NX-6000 but there were reports of shorter usb cable and compatibility issues with windows vista. just now
- Now Zune? On May 22, 2007, 0 Comments
- I was a part of Windows live messenger’s managed beta. those were fun days waiting for new realease and wathcing messenger transforming into a shining new product. Sending out invitations to all the pplz, to show appreciation windows live messenger team sent the managed beta testers a windows live messenger logo bag I receivd mine
- Visual DNA On May 24, 2007, 1 Comments
- Thanks to Zikria I came across this visual dna thing. seem like my type of pplz r very rare and we r about to vanish so save my kind Read my VisualDNA™ Get your own VisualDNA™ Popularity: 46%SHARETHIS.addEntry({ title: "Photosynth", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2007/12/05/photosynth/" });
- Updated version of Microsoft Phonetic Input Tool Beta On January 10, 2007, 0 Comments
- Microsft updated the phonetic input tool beta with a newer version, this is the mail we recieved. The Microsoft Phonetic Input Tool Team would like to thank everyone who tested and provided feedback for the version 1.1 beta. As a reminder, the license for the version 1.1 beta (posted in August 2006) will end on January
- Network Monitor 3.0 has released to web! On December 8, 2006, 0 Comments
- You are receiving this email because of your participation in the Microsoft Network Monitor 3.0 beta program. The final release of version 3.0 has now been posted to http://connect.microsoft.com. Please update from your beta version to the released version if you have not already done so. It is available free of charge. The team has chosen
- پانی On August 26, 2008, 0 Comments
- اگر آپ نے چوکیدار رکھنا ہے تو آپ کو پہلے معاشرے کی اتنی بری حالت کرنی ہو گی کہ باڈی گارڈ یا چوکیدار رکھے جائیں۔ ماشاللہ سے ہم نے حالات اتنے کو خراب 15 سال پیشتر کر دیئے تھے کہ 10 سال قبل سے لوگوں کو پرائیوٹ باڈی گارڈ رکھنے کی ضرورت محسوس ہوئی۔ چوکیدار کی
Related Posts







ایسا بھی ہوتا ہے کیا
عبدالقدوس’s last...
0 Responses to “Photosynth”
Please Wait
Leave a Reply