اردو ٹیک نیوز

میں کچھ عرصہ سے اردو یونیکوڈ نیوز سورسز کی فیڈز کو سیارہ کی طرز پر اکٹھا کرنے کا سوچ رہا تھا۔ بدقسمتی سے سبھی پاکستانی اردو اخبارات فیڈز فراہم نہیں کرتے۔ اور سمجھ نہیں لگ رہی تھی کہ اس کو اردو وینس میں شامل کر لوں یا الگ سے سیٹ اپ کرو۔ بالآخر الگ سے اردو ٹیک نیوز پر سیٹ کر کے تجربے شروع کر رہا ہوں۔ اگر آپ کو شامل نیوز سورسز کے علاوہ کسی ایسے نیوز سورس کا پتہ ہو جو کہ یونیکوڈ اردو میں ہو اور اس کی فیڈ بھی ہو تو کمنٹس میں لکھ دیں۔ بہت شکریہ۔< ?xml:namespace prefix = o ns = "urn:schemas-microsoft-com:office:office" />

 

Popularity: 29%

Popularity: 29%

262 views

 

 

Related Posts

  • $2 a day On December 3, 2007, 0 Comments
  • گرمیوں میں کالج کے چند طلبا کو ایک پروگرام میں شامل کیا گیا۔ اس کا نام $2 a day تھا۔ اس میں ان طلبا کو روزانہ صرف دو ڈالر خرچ کرتے ہوئے ایک ہفتہ تک زندگی گزارنی تھی۔ اسی میں انہوں نے سر چھپانے تن ڈھانپنے اور رہنے سہنے کا بندوبست کرنا تھا۔ اس پروگرام
  • misconceptions On December 9, 2007, 8 Comments
  • کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ مغرب میں عورت کو انسان سمجھا جاتا ہے یا بہرحال وہاں حالات قدرے بہتر ہیں اور عورت کو اتنا نہیں گھورا جاتا ہے۔ اس طرح ایک تھیوری یہ ہے کہ شائد نوعمری کی شادی یا نوعمری میں جنسی جذبات کی تسکین اگر فراہم ہوں تو لوگ ایسا نہ کریں۔
  • حال بے حال On December 2, 2007, 3 Comments
  • کل  میں نے ایسے ہی سلائس کی سائیڈ الگ کی اور اس کو کھانے لگا۔ فورا فلیش بیک ہوا اور مجھے کچھ یاد آیا۔ چھوٹے ہوتے مجھے سلائس کی سائیڈز، نان کا درمیانی حصہ اور لال مرچوں والا انڈہ بہت زہر لگتا تھا۔ لال مرچوں کا تو حل یہ نکالا گیا کہ اس کو کالی
  • دوسرا تھپڑ On January 9, 2008, 1 Comments
  • بزرگوں کا قول ہے کہ اگر کوئی ایک تھپڑ مارے تو دوسرا گال آگے کر دو۔ میرا خیال ہے یہ قول کسی بزرگ کا اپنے فرزند کے لئے ہو گا کہ جان عزیز روتا کیوں ہے تجھے تو ایک تھپڑ کھا کر دوسرا گال آگے کر دینا چاہئے۔ میں نے ایسی غلطی کبھی نہیں کی
  • Updated version of Microsoft Phonetic Input Tool Beta On January 10, 2007, 0 Comments
  • Microsft updated the phonetic input tool beta with a newer version, this is the mail we recieved. The Microsoft Phonetic Input Tool Team would like to thank everyone who tested and provided feedback for the version 1.1 beta. As a reminder, the license for the version 1.1 beta (posted in August 2006) will end on January
  • Network Monitor 3.0 has released to web! On December 8, 2006, 0 Comments
  • You are receiving this email because of your participation in the Microsoft Network Monitor 3.0 beta program. The final release of version 3.0 has now been posted to http://connect.microsoft.com. Please update from your beta version to the released version if you have not already done so. It is available free of charge. The team has chosen
  • Photosynth On December 5, 2007, 0 Comments
  • میں نے کچھ عرصہ پہلے لکھا تھا کہ اگر اب سرچ انجن تصاویر کو روایتی طریقے یعنی ٹیکسٹ کے ذریعے ڈھونڈنے کی بجائے خود تصویر سے معلومات حاصل کر کے اس کو ڈھونڈ سکیں تو کتنا اچھا ہو۔ کیونکہ ہو سکتا ہے آپ ایفل ٹاور کی تصاویر مینار پاکستان لکھ کر پوسٹ کر دیں اور
  • Microsoft LifeCam VX-7000 On September 15, 2007, 0 Comments
  • I bought a Microsoft lifecam VX-3000 a few months back. It was the cheapest and I bought it coz I am really not into webcams and I had to buy it for family. I liked the Microsoft Lifecam NX-6000 but there were reports of shorter usb cable and compatibility issues with windows vista. just now
  • Ultimate Windows Vista Celebration On January 26, 2007, 0 Comments
  •   Exclusive Invitation to Our Valuable Windows Community,Join us as we celebrate the launch of Windows Vista around the country! You’ve heard the buzz, tested the product and drove excitement and news, now it’s time to celebrate! Join us for 24 hours of Windows Vista Launch Celebrations on January 29th and 30th taking place at
  • Now Zune? On May 22, 2007, 0 Comments
  • I was a part of Windows live messenger’s managed beta. those were fun days waiting for new realease and wathcing messenger transforming into a shining new product. Sending out invitations to all the pplz, to show appreciation windows live messenger team sent the managed beta testers a windows live messenger logo bag   I receivd mine

 

Related Posts


6 Responses to “اردو ٹیک نیوز”

  1. 1 شعیب صفدر(24)

    اگر بات اخبارات کی ہے تو جنگ اور جناح کی فیڈ شامل کر لیں! جنگ کی اُس کی ساءیٹ سے مل جاءے گی!!!
    جناح کی یہ ہے
    http://www.dailyjinnah.com.pk/admin/rss.asp?z=13
    ویسے! اردو پوائینٹ!! اردو نیوذ اور کءی دیگر ساءیٹ کی فیڈ بھی استعمال ہو سکتی ہے!!!

  2. 2 بدتمیز(503)

    بہت شکریہ، اردو نیوز کونسی ہے؟ اس کی فیڈ؟
    جنگ نے کافی عرصے اپڈیٹ نہیں کی۔

  3. 3 راہبر(87)

    میں نے محب بھاءی کو تجویز دی تھی کہ اردو ٹیک پر ایک اخبار کا سلسلہ شروع کرتے ہیں اور صحافت سے دلچسپی رکھنے والے ارکان کو اس کا ممبر کردیتے ہیں۔ میرے ذہن میں یہ تھا کہ اخبار کو اس طرح چلاءیں گے کہ مختلف اخبارات کی خاص خاص اہم اہم خبروں میں سے اقتباس لے کر اس کا ربط دیدیں۔۔۔ یوں ایک اچھی دستاویز بن سکتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر وہ آءیڈیا کہیں گم ہوگیا۔۔۔۔۔
    :(
    راہبر’s last blog post..بیاض پر تبدیلیاں

  4. 4 بدتمیز(503)

    سلام
    جی راہبر محب نے بات کی تھی اور میں نے ان کو کہا تھ اکہ اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر بلاگ بنا لیں۔
    لیکن یہ آئیڈیا کہ آپ خود سے نیوز پوسٹ کریں فیزیبل نہیں۔ نیوز تو بہت سی ہوتی ہیں اور ہر وقت اپڈیٹ ہوتی رہتی ہیں۔ اس لئ؁ مناسب یہی تھا کہ خود کار نظام ہو۔ ویسے آپ چاہیں تو بنا سکتے ہیں۔

  5. 5 راہبر(87)

    خود کار نظام میں تو یہی مسءلہ ہے نا کہ زیادہ اخبارات کی نہیں مل سکتیں۔۔۔ ایکسپریس وغیرہ کا تو تصویری ایڈیشن ہی ہوتا ہے۔ اگر خود سے پوسٹ کیا جاءے تو بطور اقتباس تھوڑا سا حصہ کمپوز کرکے باقی کا ربط دیا جاتا ہے۔ اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر مجھے ابھی کچھ چیزوں کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ اس کو پورا ہولینے دیں، پھر ان شاء اللہ یہ کرتا ہوں۔

    راہبر’s last blog post..بیاض پر تبدیلیاں

  6. 6 بدتمیز(503)

    راہبر آپ جب چاہیں اس پر کام کر سکتےہیں اگر کامیاب رہے تو لوگ آپ کے ساتھ شامل ہوتے جائیں گیں۔

    بدتمیز’s last blog post..افتخار اجمل بھوپال

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • زیک: آئ‌فون کو انٹرنیٹ کے ساتھ چلانے کے لئے وائ‌فائ کا استعمال...
    • بدتمیز: ایسر کے ساتھ میرا کوئی ذاتی تجربہ نہین۔ نیٹ پر ایسر لیپ...
    • عبدالقدوس: ہیں‌ :green: ایسا بھی ہوتا ہے کیا :muziq/ عبدالقدوس’s last...
    • ڈفر: مسکراہٹ بھی صدقہ ہے :)
    • Bakhtawar: Shukria. Sirf ye bata dain ke kya Acer ka laptop bhi thek hain infact acer ke rates sab se kam hain to kya...
    • بوچھی: ون پاؤنڈ میری طرف سے بھی ۔ :party/
    • شعیب صفدر: یار! ایک روپے کا صدقہ چلے گا!!! ڈاکر کافی مہنگا ہے...
    • بدتمیز: فون کا نیٹ ورک سے ہوتا ہے۔ پہلے فون کا دیکھو کہ وہ نیٹورک...
    • بدتمیز: بختاور مجھے پاکستان میں ملنے والے لیپ تاپس کا علم نہیں...
    • بدتمیز: مجھے خود نہیں پتہ :D

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 3,887 views
  • Honda Accord 2008 - 2,106 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,539 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,167 views
  • Ramadan Mubarik - 1,070 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 976 views
  • جہیز - 973 views
  • yahoo messenger beta v9 - 898 views
  • Wallop Invitations - 838 views
  • @live.com.pk - 795 views
  • talk - 792 views
  • Contact - 789 views
  • About - 778 views
  • میرا تعارف - 772 views
  • jextr - 771 views
  • عورت کہیں جسے - 758 views
  • gov gone wild - 728 views
  • کارٹون - 702 views
  • Toyota Camry - 687 views
  • How to write Urdu - 671 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 653
    • Links to posts: 69
    • Links per post: 0.11
    • Top3 commented posts: جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33) مصطفی کدال (22)
    • Comments: 1936
    • Comments per post: 2.96
    • Top3 commenters: -بدتمیز (503) -راہبر (87) -Qadeer Ahmad (66)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 696312

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->