ایک تھپڑ
213 views Published November 30th, 2007 in پاکستان نامہ.چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی صاحبزادی محترمہ پلوشہ افتخار چوہدری نے ان تمام ججوں نے جنہوں نے صدر مشرف کے ناجائز اقدام کے خلاف فیصلہ دیا تھا ایک خط لکھا ہے۔ یہ خط صدر مشرف کا سر نہیں جھکا سکتے کہ غاصبوں کو کچھ پروا نہیں ہوتی ہاں یہ خط 16 کروڑ عوام کے منہ پر ایک طمانچہ ہے جن کو پریشانی ہے تو یہ صرف اتنی کہ ٹی وی چینلز کب کھلیں گیں اور ہم گھر بیٹھیں تماشہ دیکھ سکیں گیں۔
Popularity: 33%
Popularity: 33%
213 views
Related Posts
- None Found
Related Posts







ایسا بھی ہوتا ہے کیا
عبدالقدوس’s last...
0 Responses to “ایک تھپڑ”
Please Wait
Leave a Reply