dmv


خاور نے لکھا کہ اگر مجھے ڈپر تک مارنا نہیں آتا تو لائسنس کس نے دے دیا۔ ایک موٹی سی گوری آنٹی نے۔ :D میٹروپولیٹن اور چھوٹی جگہوں کا یہی فرق ہے۔ میرے شہر میں چار لینز والی سڑکیں انتہائی کھلی لگتی ہیں۔ نیویارک جائیں تو چھ لینز والی سڑک بھی چھوٹی لگتی ہے۔ جیسے یہاں parallel parking کی ضرورت نہیں ہوتی نہ روڈ ٹیسٹ لیتے وقت کروا کر دیکھا جاتا ہے لیکن بڑے شہروں میں یہ لازمی ہے۔


یہاں لائسنس لینے کے لئے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ مجھے کم از کم بھی 3٫4 دفعہ جانا پڑا تھا کبھی یہ نہیں تو کبھی وہ نہیں تو کبھی کولمبس ڈے کی چھٹی۔ لائسنس لینے سے پہلے دو قسم کے ٹیسٹ لازمی ہیں۔ ایک کمپیوٹر پر یعنی ٹچ سکرین پر ہوتا ہے دوسرا روڈ ٹیسٹ۔


کمپیوٹر والا ٹیسٹ دینے سے قبل dmv کی ایک کتاب ملتی ہے۔ اس کا مطالعہ کرنا پڑتا ہے۔ رٹا لگانے والا فیل ہوتا ہے۔ لہذا مطالعہ کریں اور اس کے قانون سمجھیں۔ ہر سٹیٹ کے dmv کی کتاب مختلف ہوتی ہے۔ اس کمپیوٹر ٹیسٹ کے دو حصے ہوتے ہیں۔ پہلے اشارے یعنی روڈ سائنز۔ یہ 10 سوال ہوتے ہیں اور 10 کے 10 کا صحیح جواب دینا لازمی ہوتا ہے۔ ایک بھی غلط ہونے کی صورت میں ٹیسٹ ختم اور وہ آپ کو بتاتے ہیں کہ اب کتنے دنوں بعد آنا۔ یہ حصہ صحیح حل کرنے پر دوسرا حصہ ہوتا ہے۔ اس کے 25 سوال ہوتے ہیں۔ ان میں سے 5 غلطیوں کی گنجائش ہوتی ہے۔ یہ ٹیسٹ مکمل کرنے پر آپ کو learners license مل جاتا ہے یعنی اس کے ساتھ ہی آپ گاڑی چلا سکتے ہیں ویسے نہیں اور کچھ رسٹرکشنز ہوتی ہیں کہ ساتھ کوئی ہو۔ کتنے سال تک کے بچے بیٹھا سکتے ہیں۔ پھر تعداد ہوتی ہے کہ اگر عمر اتنی ہے تو اتنے سالوں کے اتنے بچوں سے زیادہ نہیں بیٹھا سکتے۔ یہ ان کی ساری سٹڈی ہے کہ گاڑی میں کتنے بچے ہوں تو enough distraction پیدا ہو گی۔ اس پر میں نے اکثر دیسیوں کو ہنستے دیکھا ہے۔ بےوقوف سمجھتے نہیں ہنستے ہیں۔


روڈ ٹیسٹ میں پھر اسی طرح فارم وغیرہ بھریں۔ نمبر آنے پر خاتون کے کاؤنٹر پر پہنچ جائیں۔ فرمان ہو گا کہ گاڑی جا کر ٹیسٹ سینٹر پر کھڑی کرو اور مجھے اس کی رجسٹریشن لا کر دو۔ جی ہاں ٹیسٹ دینے کے لئے گاڑی آپ کو مہیا کرنی پڑتی ہے۔ کسی سے لینی پڑے گی۔ اگر سکول میں داخلہ لیا تھا تو وہ اپنی گاڑی دیں گیں۔ میں ماموں کی گاڑی لے گیا تھا۔ اب وہ آپ سے کہے گی انجن سٹارٹ کرو۔ لائٹس وغیرہ چلوا کر دیکھے گی۔ پھر بریک، اس کے بعد وہ پیسینجر سیٹ پر آ کر بیٹھ جاتی ہے۔ گاڑی نکالیں اور جیسے جیسے وہ کہتی ہے کرتے جائیں۔ ساتھ ساتھ وہ نوٹ کرتی جاتی ہے۔ اگر پاس ہو گئے تو بہت بہتر نہیں تو دوبارہ 15 دنوں بعد۔


رہی بات ڈپر کی تو دل تھام کر سنیئے مجھے تو وائپر بھی نہیں مل رہے تھے۔ :D افطار کا وقت نکلا جا رہا تھا اور بوندا باندی شروع ہو چکی تھی۔ رم جھم کی پیشگوئی تھی۔ میں اب وائپر کے لئے ہاتھ ماروں تو اشارے جل پڑیں یا ڈپر تنگ آ کر سکرین صاف کی اور نکل پڑا۔ اسی طرح ہائی وے سے گھر پہنچ گیا۔ جب گھر لا کر کھڑی کی تب وائپر ملا اور اگلی دفعہ بھی چلتی گاڑی اور برستی بارش میں اس پر تجربے کئے کہ کتنے پر سیٹ کروں۔ :D یہی نہیں مجھے تو پہلے دو تین دفعہ گاڑی سے اتر کر یاد آتا تھا کہ تیل ڈالنے کے لئے اندر سے کھولنا پڑتا ہے باہر سے نہیں کھل سکتا۔ :D تو سارا قصور ہی اس کا ہے جس نے مجھے گاڑی دے دی۔ :D


 

Popularity: 34%

Popularity: 34%

167 views

 

 

Related Posts

  • Updated version of Microsoft Phonetic Input Tool Beta On January 10, 2007, 0 Comments
  • Microsft updated the phonetic input tool beta with a newer version, this is the mail we recieved. The Microsoft Phonetic Input Tool Team would like to thank everyone who tested and provided feedback for the version 1.1 beta. As a reminder, the license for the version 1.1 beta (posted in August 2006) will end on January
  • AnyDVD 6.0.9.7 On December 15, 2006, 0 Comments
  • Publisher’s Description: AnyDVD allows you to decrypt CSS encrypted DVDs on the fly. Insert your CSS- (Content Scrambling System) and RPC (Region Code Protected) - protected DVD into your DVD drive. It will detect it and automatically remove the protection. It only takes a few seconds. Even if your drive is not region-free, immediately you’ll get
  • Windows Live OneCare Family Safety Beta Refresh On December 6, 2006, 0 Comments
  • Hello xyz, We’re very excited to announce that December 11th will be the Windows Live OneCare Family Safety Beta Refresh! Over the next few days, you may see a preview of the refreshed Family Safety website as we update our servers and transition them over to the new content and functionality. The website update will
  • Honda or Corolla On August 19, 2007, 2 Comments
  • Unlike “I am looking for a drive who is qualified” I am looking for a car. Lets admit it, I am a decent (if not nice) person. I like quality stuff. American cars, they are luxury but they require good care too. Japanese cars. they are fun and good mileage. I am a bit poor
  • open xdrive On June 13, 2007, 0 Comments
  • Xdrive’s Data Service Platform (XDSP) is not just storage. Our JSON v1.1 API (aka Xdrive JSON interface) allows developers to access the storage, services, and functions of the XDSP programatically via a set of web services. Unlike other services, resources are allocated to the user, not the developer or application. Each user can have
  • welcome vista On February 14, 2007, 0 Comments
  • Windows Vista, a long awaited version of windows was finally out for rtm in late december and for general public on 31st january. I have always been a windows fan and appriciate microsoft’s work (no doubt i am strongly agaisnt their pricing monopoly). I had windows 98 on my pc ever since 2001 when I purchased

 

Random Posts


2 Responses to “dmv”

  1. 1 خاور(44)

    میں بهی یہاں جاپان مهں لائسنس کے لیے جارها هوں
    پچاس سوالوں کا ایک ٹیسٹ هوتا ہے جس میں کامیاب هونے کے لیے پنتالیس سوال ٹهیک هونے چاهیے
    اس کے بعد گاڑی چلانے کا ٹیسٹ اس میں کامیاب هوں تو ملتا هے
    لرنگ لائسنس
    اس کے بعد هوتا ہے سو سوالوں کا ٹیسٹ جس میں سو نوے نمبر ضروری هوتے هیں ـ
    اور پهر ٹرائی اور اس ٹرائی کلے متعلق دیسیوں کا خیال ہے که جاپانی جان بوجھ کر دس چکر لگواتے هیں ـ
    اس سارے چکر میں کتنے هی مہینے لگ جاتے هیں ـ
    ان دنوں میں سائکل پر گاڑیا ں تلاش کیا کرتا تها
    اور لائسنس کے لیے جانا ایک دن اور پیسوں کا بهی ضیاع هوتا ہے
    اس لیے میں نے یه کیا هے که بچاس سی سی کی موٹر سائیکل کا لائسنس لے لیا ہے
    کام بهی چلتا رہے گا اور لائنس کے لیے بهی جاتے رهیں گے
    موٹر سائکل کا یه ٹیسٹ میں نے دیا ہے انگریزی میں
    اور پانچ دفعه فیل هو کر چهٹٍی دفعه لائسنس مل گيا ہے
    جو لوگ پاکستانی لائسنس سے جاپان لائسنس چینج کروا لیتے هیں وه ٹهیک رهتے هیں
    لیکن آپنا جعلی لائسنس بنوا کر بهیجنے والا کوئی نہیں تها
    اس لیے
    اب میں کار کے لائسنس کے لیے جاپانی میں امتحان دوں گا
    میرے خیال میں یه اسان رہے گا ـ

    خاور’s last blog post..اللّه کا پیغام

  2. 2 بدتمیز(437)

    چلیں بسیٹ آف لک :d

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: آپ نے کہاں‌ پڑھی یہ خبر؟ اسمائیلیز یہی ہیں۔
    • بدتمیز: کچھ بار گراں اتنے بھی بار گراں نہیں ہوتے :D
    • راشد کامران: کیا یاد دلادیا جناب ۔۔ میں‌ بھی ہر سال رمضان میں‌...
    • شگفتہ: سب سے پہلی خبر پر تو میں بھی بلاگ لکھنا تھا ، اب بچت ہو گئی...
    • بدتمیز: سوری اس کی لائسنس کی نہیں ہے۔ آپ اس کا فری روژن استعمال کر...
    • ڈفر: بڑی حقیقی تصویر کشی کی ہے افطاری اور بچوں کے رمضان کی۔ جو...
    • بدتمیز: راشد کامران: آنٹی سارہ جان مکین کے تابوت میں آخری کیل نہ...
    • ساجداقبال: تو یہ وجہ ہے امریکن ڈی ایس ایل کے معاملات میں جاپان...
    • محمد وارث: ‘باجی’ سارا والی خبر مزیدار ہے، میں نے انکی...
    • ڈفر: کیوں 8-6 میگا بٹ کے کنکشن کی بات کر کے پاکستانیوں کی دکھتی رگ...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 1,737 views
  • Honda Accord 2008 - 1,629 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,328 views
  • aitzaz ahsan interview - 1,000 views
  • Ramadan Mubarik - 889 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 882 views
  • جہیز - 847 views
  • میرا تعارف - 684 views
  • عورت کہیں جسے - 663 views
  • talk - 648 views
  • About - 631 views
  • jextr - 630 views
  • کارٹون - 610 views
  • Toyota Camry - 596 views
  • افسوس - 589 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 585 views
  • @live.com.pk - 573 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 555 views
  • Contact - 553 views
  • ڈومز ڈے - 530 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 579
    • Links to posts: 59
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (41) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1680
    • Comments per post: 2.90
    • Top3 commenters: -بدتمیز (437) -راہبر (84) -اجمل (64)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->