کھال اتر گئی

صدر پاکستان جنرل مشرف کچھ عرصہ پہلے وردی کو اپنی کھال قرار دے چکے ہیں۔ اب عالمی قصائیوں نے مل ملا کر ڈنڈا ڈولی کر کے کھال تو اتار چھوڑی لیکن سوال پیچھے یہ ہے کہ ٹکڑے کون کرے گا؟

صدر مشرف کا جنرل مشرف کی حیثیت سے آخری خطاب میری دعا ہے جلد ہی ہم صدر مشرف کا آخری خطاب بھی سن سکیں تب ہی ہم وصی ظفر اور شیر افگن جیسے وزرا سے چھٹکارا حاصل کر سکیں گیں۔

پہلا حصہ

دوسرا حصہ

تیسرا حصہ

ملک پہلے ہی کافی تباہ ہو چکا ہے دیکھنا یہ ہے کہ نسبتا کم طاقتور صدر پاکستان اس صورتحال سے کیسے نمٹتے ہیں۔ خطاب کے دوران اگر صدر کا لہجہ سن سن کر ان کی مشہور پیروڈی یاد آئے تو کیا کیا جا سکتا ہے۔

حسب معمول صدر پاکستان فوج کا بیڑہ غرق کر کے لوگوں کو برا بھلا کہتے رہے حالانکہ فوج اور پاکستان کو جس قدر نقصان صدر پاکستان نے پہنچایا ہے اتنا کوئی اور نہیں پہنچا سکا۔ صدر پاکستان کو جاتے جاتے اس ویڈیو کو تحفہ دینا چاہئے جو ہم سب کے منہ پر ایک زبردست طمانچہ ہے۔ میرا موڈ ہو رہا تھا صدر پاکستان کے خطاب کی جیسے مجھے سمجھ لگی لکھو لیکن نیند آ رہی ہے۔ اسی پر گزارہ کریں۔ لیکن اتنا ضرور کہوں گا صدر کو خطاب بالکل نہیں کرنا آتا ان کو لفظوں کے چناؤ پر بالکل عبور نہیں حاصل خطاب ایسے کرتے ہیں جیسے اپنے ڈرائنگ روم میں ہوں یا کسی جونئیر افسر سے بات کر رہے ہوں۔ خدارا کوئی تو صدر پاکستان کو خطاب کرنا سیکھا دے۔

Popularity: 5% [?]

Popularity: 5% [?]

247 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


2 Responses to “کھال اتر گئی”

  1. 1 Kruman

    Good post!

    You may want to change your name from “badtameez” to qassai.

    Kruman’s last blog post..With a “fittay moo’n”, teary eyes and a heavy voice Musharaf quits army

  2. 2 بدتمیز(374)

    yeah bari eid is almost here :D

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • taha: magar baaz log bohat hi ziada ehsaan faramosh hotay hyn unhain yaad dilana hi parta hy un ki ziadtiyon se...
    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • لالے کی جان: ھہ تہ بدتمیز لیکن باتیں کمال کی کرتے ھو۔ .-= لالے کی...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 73
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (48) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2449
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->