ہم سب کا ہنس ہنس کر برا حال تھا۔ وہ بھی ہنس رہا تھا ساتھ ساتھ بار بار مڑ کر اس طرف دیکھ رہا تھا جہاں وہ بندہ غائب ہوا تھا۔ پھر کہتا ایرانی بالکل صحیح کرتے ہیں۔ gays کو پھانسی لٹکا دیتے ہیں۔ ان دنوں ایرانی صدر کو واپس گئے ایک ہی ہفتہ ہوا تھا۔
میں کبھی بھی سڑک پر چلتے ادھر ادھر زیادہ نہیں دیکھتا۔ بس سیدھا دیکھو اور چلتے جاؤ۔ کراسنگ ہو تو دائیں بائیں دیکھو اور کوئی چیز آ بھی رہی تو تب بھی سڑک کراس کر کے چلتے جاؤ۔ کسی سے بات کرنے یا فری ہونے کی کوشش کرنا میرے بس سے باہر ہے۔
اب یہ میرا دوست ہر کسی سے فری ہو جاتا ہے۔ اور اتنا فری ہوتا ہے کہ بس۔ کان پک جاتے ہیں لیکن کچھ لوگ بولنا بند نہیں کرتے۔ ایک دن مجھے کہا یہاں پاس ہی gay club ہے پھر بولا پتہ بھی ہے کیا ہوتا ہے؟ اب یہ میرا قصور تو نہیں کہ اس کو سڑک کنارے عورتوں میں سے عام اور کال گرل میں فرق معلوم ہے
میں نے تنگ آ کر اس کو ایک دن کہا میں نے نظر ٹریفک لائیٹ پر رکھنی ہوتی ہے نہیں تو دونوں ہسپتال میں سسٹرز کے پاس ہونگے۔
کچھ دنوں سے یہ اس افریقن امریکن سے بہت فری ہو رہا تھا۔ وہ کچھ اور ہی سمجھا۔ اس دن ایک پرچی پر اپنا نمبر لے آیا کہتا میرا نام nethan ہے۔ میرے دوست نے پوچھا یہ کیا ہے۔ اس نے کہا my number. اس نے پوچھا کس لئے کہتا you kno we will drink and have some time together. اب ہم سب ہنس رہے تھے میرا دوست اس کی طرف دیکھتا رہا پھر پرچی پھاڑ کر کہتا تم نے غلط شخص منتخب کیا ہے۔ اب وہ بندہ چلا گیا پیچھے سے ہم ہنس ہنس کر دوہرے۔ میرا دوست کہے I am offended ایرانی بالکل صحیح کرتے ہیں۔
کچھ عرصہ پہلے تک اگر آپ شریف ہوں تو میسنے کہلائے جاتے تھے۔ اب زمانہ بدل گیا ہے اب آپ کے اعمال سے شرافت جھلکتی ہو (چاہے ہو نہ صرف جھلکتی ہو) حضرت مولانا قدیر احمد صاحب نورانی ملتانی رحمت اللہ علیہ آپ کو فٹ gay کا خطاب دے ڈالتے ہیں۔ اور تو اور اپنے کسی جاننے والے سے تعارف کروانے کی بھی جھٹ آفر کرتے ہیں۔ ایسی آفرز مارنے والے کے بارے میں میں نے جب ان کو تھوڑی راہنمائی فرمائی تھی تو ان کو بریک لگ گئی تھی۔
اسی طرح ایک دوست نے پوچھا تم لڑکیوں سے بھی چیٹ کرتے ہو؟ میں نے کہاں ہاں۔ کہتا یار میں تو تم کو شریف سمجھتا تھا۔
میں نے کہا میرے خدا یہ شریف ہونے کی نئی ڈیفینیشن نکال دی۔ میں نے ہر طرح کے لوگوں سے چیٹ کی ہوئی ہے۔ ان کی ذاتی زندگی ان کی ہے وہ جو مرضی کریں اس سے مجھے کیا۔ ویسے بھی میں دوستی یا بات چیت کو بس اسی تک محدود رکھتا ہوں اور اسے کے آگے فل اسٹاپ ہوتا ہے۔ اب لوگ کیا سمجھتے ہیں مجھے نہیں علم۔ ویسے بھی یہ دوستی یا بات چیت میرے مانیٹر کی سکرین تک محدود ہے اور یہ اس سے باہر یا میں اس کی دوسری طرف والی سکرین میں گھسنے کی کوشش نہیں کرتا۔
If you have stopped by just becoz of searching gay dont bother I AM NOT :p
Popularity: 9% [?]
Popularity: 9% [?]
288 views
Related Posts
- poor me On February 10, 2009, 4 Comments
- Last night was trying to study I heard a car alarm from distance, by the time it stopped I figured out it was right across the street I parked, thought may be some body else’ car but alas it was mine apparently the clever “kala” figured out that if the gps mount is in
- Obsessed On March 8, 2007, 5 Comments
- I was always obsessed with camera and photography and seem like with my new toy there is no stop. I dont have time to gather peoples or sneak in to take classics. I try my best to take but now they kno me. so still no classic to share but usuall testing pictures. Nah its
- Harry Potter and the deathy hallows On February 2, 2007, 0 Comments
- Harry Potter, a fantastic novel but still you can critisize a lot on it while lovin it the most if you are childish like me. the book 7 is named “Harry Potter and the Deathly Hallows ” interested to buy? well you have to wait upto july 21st 2007. you can also pre-order this book
- verizon dsl On February 10, 2007, 0 Comments
- Ok so you want verizon DSL? upto 768kbps and for 19.99/month. Well I got it and its really awsome with comparison to dial-up but verizon provides a really poor service so becareful and dont cancle your dialup subscription until after your dsl is up and rnning. So lets see what are the steps you have
- Windows Live Home On August 11, 2007, 0 Comments
- Windows Live Home brings your online world together in one place, from search, photos, logging, e-mail, and more.With Windows Live Home you can:ConnectHotmail: Next-generation e-mail on the WebMessenger: Chat with friends on the world’s most popular instant messaging networkContacts: Keep one up-to-date contact list that you can access everywhere on Windows Live FindSearch: Say hello to
- 50 Cents in da club On August 24, 2007, 0 Comments
- Go, go, go, go, go, go Go, shorty It’s your birthday We gon’ party like it’s your birthday We gon’ sip Bacardi like it’s your birthday And you know we don’t give a fuck cause it’s not your birthday! [Chorus (2x)] You can find me in the club, bottle full of bub Look mami i got the X ,if you into takin drugs Im into
- t3ch On May 31, 2007, 2 Comments
- Ok when is the time you are suppose to be most excited? when you plan to visit newyork city? nah. I can imagine qadeer ahmad rana’s face turning red to dark maroon into black with steam coming out of his ears muttering somethin in my honor. Before you say some find it our where I am? well if
- if only google (any search engine) could hear me… On September 9, 2007, 3 Comments
- This is somethin I could say may show up as web 3.0 or may be it become a part of web 2.0. I don’t kno if any of this already in place or have already been working off. Only google might have the potetial to actually work on it. But perhaps I take google too seriously
- Spiderman 3 On May 7, 2007, 2 Comments
- Spiderman, a movie I didnt watch coz I wanted to I watched becoz I had no other choice for the day. I hated the ending, thinking that it was the only part they ‘ll ever make and judging it totally opposite of the comic. I was so diappointed that I didnt bother buyin the next
- Lord of the rings, the battle for middle earth 2 On March 29, 2007, 2 Comments
- I like strategy games. infact I love playin them. I bought lord of the rings back in 2005 I guess but at that time I didnt have the 3d graphics card. It was a huge disappointment but since spending thousad to play a 30 rupees game wasnt a gud idea so I didnt bother but
Random Posts








پتر تو کبھی پاکستان میں قدم نہ رکھیں ! اور ملتان کا تو سوچیں بھی نہ ! القاعدہ کا تو نام بدنام ہے ، جو میں تیرے ساتھ کروں گا نا تو سب گے شے بھول جائے گا ۔
اور یہ جو تو نے القابات دینے شروع کیے ہیں یہ اپنے ……. کو دینا ، مجھے دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔
قسم سے اگر تو میرے ہاتھ آ جاتا تو ۔۔۔۔
Qadeer Ahmad’s last blog post..توجہ فرمائیے
اس میں اتنا گھبرانے کی کیا بات ہے۔ یہ بھی پڑھیں۔
مجھے اتنا بتا ہے کہ شرافت کا ہو نا ہو بدتمیز کا زمانہ ہے!!
شعیب صفدر’s last blog post..احمق جنسی!!!
یه تو بڑی خطرناک بات ہے که ایک بدتمیز هونے کے دعوے دار کو لوگ شریف کہنے لگیں ـ
اور اپ کو گے سمجھنے والوں کی بات بهی سہی ہے
آپ نے ایک دفعه بهی نیو کلئیر ٹیسٹ نهی کیا ہو ناں جی ـ
اس سے بندے کی ”ٹور” بدل جاتی ہے ـ
اور بازروں کی حرکت کا انداز بهی کچھ اور هوجاتا ہے
کچھ لوگ صرف اسی ایک بات سے کسی پر بندے کے گے هونے کا لیبل لگا دیتے هیں مگر گے کے پرکھنے کے کچھ اور بهی پوائبنٹ هوتے هیں ـ
بہر حال گے کہلوانے سے میں بدکردار کہلوانا بہتر سمجھتا هوں ـ
اپ آپ بهی شریفین میں شامل هوجائیں بدتمیز کا لیبل اتار کر ـ
خاور’s last blog post..فوج کے نام
سلام
قدیر احمد رانا ملتانی: قبلہ آپ اپنا نام اردو میں لکھا کریں۔ شکریہ۔
زکریا: یہ میں نے پہلے بھی پڑھا ہوا تھا۔ میں بچے کے نقظہ نظر سے متفق نہین۔ اس طرح تو سب وے اور اس قسم کے دوسرے سفر بھی ناممکن ہو جانے چاہءے۔ بلکہ باہر نکلے ہی نہ۔
شعیب: بس کبھی غرور نہیں کیا۔
خاور: دھماکے کرنے سے امریکہ نے معنہ کیا ہوا ہے :d

ہمارا امریکہ اوپر بیٹھا ہے۔ کہتا ہے بیٹا ایک دفعہ کرو اور اسی کے اثرات ساری زندگی سمیٹو
ہاں بدکردار گے سے تو بہتر ہی ہوتا ہے۔ لیکن میں تو وہ بھی نہیں
ابھی شرفا میں شامل ہونے کا موڈ نہیں۔
بدتمیز’s last blog post..خرابی دماغ