میڈیا سرکس

16 نومبر کو جیو کی لائیو کوریج اور نیوز ٹرانسمیشن بند کر دی گئی۔ حکومتی موقف اس سلسلے میں سامنے نہیں آیا اور آئے بھی تو عوام اس قدر حکومت بیزار ہیں کہ سنے ہی نہ۔

جیو کہتا ہے کہ اس کے سامنے چند مطالبات رکھے گئے تھے جن میں حکومی سینسر شپ قبول کرنے، ناپسندیدہ لوگوں کو نکال باہر کرنے اور حکومت کے لئے مثبت زبان استعمال کرنے کا کہا گیا تھا۔ انکار پر پہلے تمام اشتہارات اور بالآخر نشریات بند کر دی گئی۔

حامد میر نے اس پر مزید روشنی اپنے اس کالم میں ڈالی۔

بی بی سی کہتا ہے کہ دراصل جیو اور اے آر وائی سے تو بات ہی نہیں کی جا رہی بلکہ کہا جا رہا ہے کہ بس بند رہو کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔

اب اگر آپ ہمت کر کے اس ویڈیو کو برداشت کر لیں اس میں بونگیاں تو خیر ہیں ہی لیکن ڈاکٹر شاہد مسعود، کامران خان اور حامد میر کا مذاق اڑایا گیا ہے۔

حامد میر نے شائد اسی ویڈیو جیسی قسم کے ہونے والے پراپیگینڈے یا بھانڈ پنے کا جواب لکھا ہے۔ کیا ابھی بھی اس میڈیا سرکس کی کچھ تصویر واضح ہوتی ہے کہ نہیں؟ ہنوز جواب طلب ہے۔

Popularity: 13% [?]

Popularity: 13% [?]

257 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


0 Responses to “میڈیا سرکس”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • taha: magar baaz log bohat hi ziada ehsaan faramosh hotay hyn unhain yaad dilana hi parta hy un ki ziadtiyon se...
    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • لالے کی جان: ھہ تہ بدتمیز لیکن باتیں کمال کی کرتے ھو۔ .-= لالے کی...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 73
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (48) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2449
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->