پت جھڑ

دن کتنی تیزی سے گزرتے ہیں۔ آجکل جس شاخ اور جس پودے کے پاس سے گزروں مجھے اس کی ابھی مارچ، اپریل میں پیدائش یاد آ جاتی ہے کہ کیسے اس پر چھوٹے چھوٹے پھول پتے کھلے تھے اور کیسے رنگ بدلتے یہ سب سبز ہو گئے۔ اس وقت میں نے کچھ تصاویر پوسٹس کی تھیں۔

بہار آئی

گھر کے ارد گرد

گلہری

اور ایک ویڈیو بیک یارڈ کے نام سے

ابھی چند دنوں قبل میں محب سے کہہ رہا تھا کہ امریکہ آ کر جو مرضی کرنا لیکن گھر ایسا مت لینا جس کے ساتھ وسیع و عریض یارڈ ہو نہیں تو بہت کام کرنا پڑے گا۔ ویسے محب کافی دنوں سے نظر نہیں آئے لگتا ہے بالآخر اندر ہو ہی گئے ہیں۔

اگر آ کر ایسا گھر مل گیا جو کے درختوں سے اٹا ہوا ہو تو یہ حال ہو گا۔ پچھلے سال بھی ایسا ہی ہوا تھا اس سال بھی۔ لیکن پچھلے سال اس وقت تک تمام درخت ٹنڈ منڈ تھے۔ اس سال گلوبل وارمنگ :D کے تحت نومبر کے مڈ تک درخت تقریب سرسبز ہیں۔ اس لئے سٹی نے بھی اس سال پتے اکٹھے کرنے کے لئے پچھلے سال کی طرح صرف ایک دن دینے کے بجائے جنوری تک تین چار مختلف دن دئے ہیں۔

P1010730

P1010731

P1010732

P1010733

P1010810

P1010812

P1010814

P1010821

P1010822

Popularity: 23% [?]

Popularity: 23% [?]

301 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


2 Responses to “پت جھڑ”

  1. 1 Zack

    کیا یاد کرا دیا۔ مجھے بھی پتے صاف کرنے ہیں۔

  2. 2 بدتمیز(374)

    آپ یہ خود کرتے ہیں۔ میرا تو خیال تھا بندے بلواتے ہونگے۔ ویسے گھاس کون کاٹتا ہے؟ وہ بھی خود یا کٹواتے ہیں؟

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ
    • جعفر: ======================== احسان کی قیمت حاصل کر لی جائے تو پھر احسان...
    • جعفر: بالکل ٹھیک۔۔۔ پھر وہ احسان اللہ وڑائچ بن جاتا ہے ۔۔۔۔ :mrgreen: ...

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 73
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (47) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2446
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->