احتجاج

اردو بلاگرز کا احتجاج قوم کی طرح بتدریج ٹھنڈا ہوتا جا رہا ہے :D اگر اردو بلاگرز اپنے علاقائی اخبارات کا بھی لکھیں کہ وہ اس بارے میں کیا کیا لکھ رہے ہیں۔ جیسے میرے علاقائی اخبار کو چیف جسٹس تو 3 ماہ بعد نظر آئے تھے اور اس کے بعد بھول بھی گیا تھا۔ لیکن بی بی کو روزانہ کوریج دے رہا ہے جو کہ المیہ ہے۔


اس کے ساتھ ساتھ اس دفعہ اردو بلاگرز نے کوئی ویڈیو پوسٹ نہیں کی۔ ویسے کیا آپ کو علم ہے کہ ویڈیوز کا معیار اب یو ٹیوب پر بہتر ہونے لگی ہے؟ یو ٹیوب نے ویڈیو سائز لمٹ 100 میگا بائیٹ سے بڑھا کر ایک گیگا بائیٹ کر دیا ہے۔ لیکن ابھی تک اس میں ویڈیو کی لینتھ دس منٹ ہی رکھی گئی ہے۔ شائد گوگل ویڈیو کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ ہاں اگر آپ ایڈیٹ چینل سے ہوتے ہوئے چینل انفو میں جا کر باٹم پر چینج چینل ٹائپ میں خود کو ڈائریکٹر سے تبدیل کر دیں تو شائد آپ دس منٹ سے زیادہ کی ویڈیوز پوسٹ کر سکتے ہیں۔ لیکن کاپی رائٹ مواد کی اشاعت ممنوع ہے۔ یو ٹیوب پر ویڈیو پوسٹ کرنے کے لئے ہی یہ مفید ہے۔


اگر کسی کو کیلنڈر میں دلچسپی ہو کہ وہ تاریخ وار واقعات محفوظ کرنا چاہیں تو گوگل کیلینڈر تو تھا ہی۔ اب ونڈوز لائیو کیلینڈ کا بھی اجرا کر دیا گیا ہے۔ اس احتجاج کی کیلینڈر پر ریکارڈنگ کر کے اس کو لنک کر سکتے ہیں۔


 

Popularity: 9% [?]

Popularity: 9% [?]

236 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


4 Responses to “احتجاج”

  1. 1 نبیل

    یوٹیوب کے بہتر متبادل موجود ہیں۔ ذیل کا ربط چیک کرو:
    http://blip.tv/users/view/pkpolitics
    مشرف کی پریس کانفرنس
    http://blip.tv/file/476979
    عمران خان کا انڈر گراؤنڈ انٹرویو

    http://pkpolitics.com/2007/11/10/capital-talk-with-imran-khan-10-november-07/

  2. 2 بدتمیز

    سلام
    شکریہ نبیل میں یہ والا خطاب ڈھونڈ ہی رہا تھا :D

    بدتمیز’s last blog post..Honda Accord 2008

  3. 3 Faisal

    شکر ہے یار تو نے فونٹ تو تبدیل کیا، اب بہت بہتر ہے۔

  4. 4 بدتمیز(374)

    سر فونٹ نہیں فونٹ سائز تبدیل کیا ہے۔

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • taha: magar baaz log bohat hi ziada ehsaan faramosh hotay hyn unhain yaad dilana hi parta hy un ki ziadtiyon se...
    • DuFFeR - ڈفر: احسان کی قیمت ہوتی ہی کب ہے؟ .-= DuFFeR – ڈفر´s last blog...
    • DuFFeR - ڈفر: نا یار میرے متعلق اپنی رائے مت بدلو میں نے تو سیدھا...
    • لالے کی جان: ھہ تہ بدتمیز لیکن باتیں کمال کی کرتے ھو۔ .-= لالے کی...
    • کنفیوز کامی: ٹھیک کیا اے پا جی :cool:
    • نبیل: اس مرتبہ نشانے پرکون ہے؟
    • بلوُ: احسان کی قیمت وصول کر لی جائے تو قیمت دینے والا بھی احسان...
    • میرا پاکستان: جعفر صاحب، پہلا ہی جواب کافی تھا لیکن ہو سکتا ہے آپ...
    • افتخار اجمل بھوپال: میرے خیال کے مطابق جو احسان صرف اللہ کی...
    • ریحان: واہ

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 748
    • Links to posts: 73
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (48) جہیز (42) سب سے پہلے پاکستان (33)
    • Comments: 2449
    • Comments per post: 3.27
    • Top3 commenters: -بدتمیز (596) -راہبر (87) -راشد کامران (77)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 392913

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->