sonofabitch

یہ بہت مزے کا ہے یا حیرتناک مجھے علم نہیں لیکن بلاشبہ پاکستانی گورننگ باڈی کے لئے خوفناک ہے۔ تھینکس 2 عدنان برٹش نیوز پیپر ٹیلی گراف کے اس اداریے کو ملاحظہ کریں۔ اس میں صدر پاکستان کی جی بھر کر بےعزتی کی گئی ہے۔ عام پاکستانیوں کے برعکس مجھے اس پر افسوس ہوا۔ وجہ؟ یہ بتاتا ہے کہ صدر پاکستان کو کس قدر دباؤ کا سامنا رہا ہوگا۔ اگر ایک عام اخبار صدر پاکستان کو اس لینگوئج سے مخاطب کر سکتا ہے تو کیا وائیٹ ہاؤس کے بند دروازوں کے پیچھے صدر کو کچھ نہیں کہا جاتا ہو گا؟


بہر حال میں صدر کے مخالف ہوں اور میرا خیال ہے کہ صدر نے انٹرنیشل لیول پر جو کیا کیا وہ عوام کو کوئی سہولت نہ دے سکے جبکہ ان کے اپنے خرچے بہت ماشاءاللہ رہے۔ اس اخبار سے یہ بات بھی واضح ہوئی کہ صدر کے چل چلاؤ کا وقت ہے؟ کیا سچ مچ صدر ایک ایسا قدم اٹھا بیٹھے جس کو “ماسٹرز” کی حمایت حاصل نہ تھی اور نتیجتا اب صدر کے حصے بےتوقیری ہی ہے؟


میں عام طور پر انگلش کے الفاظ کے لئے ڈکشنری نہیں کھولتا۔ گوگل پر define: word لکھ کر مطلب دیکھ لیتا ہوں۔ میرا دماغ غیر حاضر تھا۔ آہ فلو۔ لہذا 5 منٹ تک گوگل پر define: sonofabitch ڈھونڈتا رہا۔ مجھے علم نہیں تھا کہ جس کو میں sonofa bitch سمجھ رہا ہوں وہ کوئی نئی قسم کی bitch نہیں بلکہ son of a bitch ہے۔ صدر مشرف کو ایک اتنے بڑے اخبار کا ایسے لکھنا کیا ظاہر کر سکتا ہے؟ پتہ نہیں۔ چلیئے مل کر تماشہ دیکھتے ہیں کہ صدر اس (اخبار) سے کیسے نمٹتے ہیں۔


پہلی قسط کے طور پر عمران گردیزی پاکستان ہائی کمیشن لندن کے پریس منسٹر نے بھاگ کر اپنا کمنٹ نما احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔ اور کر بھی کیا سکتے ہیں؟ لیکن خاص طور پر اس کے دوسرے کمنٹس بھی پڑھئے۔


 

Popularity: 8% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 8% [?]

262 views

 

 

Related Posts

  • beauty with brains On August 20, 2008, 0 Comments
  • This is a very interesting interview. I dont like aishwarya rai much n definately dont think her as the most beautiful woman in the world I think Katrina has an edge over her n definately have more assets than her plus she is gainin on what ever aishwarya has been holdin on to. kher aishwarya did
  • سب سے پہلے پاکستان On February 28, 2007, 33 Comments
  • ہمارے ایک عزیز کو اگست 2006 میں وطن کی یاد ستائی تو انہوں نے پاکستان جانے کے فیصلہ کر لیا۔ نیویارک پہنچے تو بس سٹیشن سے ائر پورٹ جانے کے لئے ٹیکسی لی۔ ٹیکسی ڈرائیور بنگالی تھا۔ اس نے باتوں باتوں کے دوران پوچھا کہ موٹر وے کہاں ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ لاہور
  • Digital Camera On November 13, 2006, 0 Comments
  • Well I am lookin for camera now a days and I want a real good camera but I dont have much money or in other words I am not allowed to spend huge money though its the only hobby  I love the most and my whole family hate the most. so I think I better stick
  • crank dat On January 13, 2008, 2 Comments
  • the mindless-ness continues, lets c can u catch the words? i cant crank dat by soulja boy     AKPC_IDS += "587,";Popularity: 8% [?] Share and Enjoy:
  • دو اور On May 25, 2007, 0 Comments
  • کچھ عرصہ پہلے میرا پاکستان نے اپنے بلاگ پر لوگوں کے بارے میں لکھنا شروع کیا۔ اس میں وہ کسی نہ کسی کی کہانی بیان کرتے ہیں۔ مجھے یہ آئیڈیا بہت پسند آیا۔ اس سے پہلے میں کسی اور جگہ پر مختلف لوگوں کی پروفائل بیان کرتا رہا ہوں اور اس کو بہت سے لوگوں
  • "Lips Of An Angel" On December 23, 2006, 0 Comments
  • Honey why you calling me so late? It’s kinda hard to talk right now. Honey why are you crying? Is everything okay? I gotta whisper ’cause I can’t be too loud Well, my girl’s in the next room Sometimes I wish she was you I guess we never really moved on It’s really good to hear your voice say my
  • گوگل ایڈسینس On August 4, 2007, 16 Comments
  • میرے چند دوستوں نے اردو سے انگلش کی طرف ہجرت کی۔ اب انگلش بلاگ بھی مذاق تھا اور اردو بلاگ بھی مذاق ہی تھا۔ خیر یہ ان کا ذاتی فیصلہ تھا۔ یہ کچھ عجیب سا ہے کہ ایک طرف آپ اردو اردو کریں اور پھر انگلش میں مشقیں کریں۔ اور انگلش کو برتر ماننے والے
  • Last Breath On July 28, 2007, 0 Comments
  • Simply awesome. From those around ,I hear a Cry A mouthful sob,a Hopeless Sigh. I hear their Footsteps leaving slow, And then I know my Soul must Fly. A chilly wind begins to blow, Within my Soul from Head to Toe. And then ,Last Breath escapes my Lips, Its time to leave and I must go. So it’s true,(But it’s
  • 4more On August 12, 2008, 0 Comments
  • Antique Download   Preview main post original   Harvest Download   preview main post original   Motion ah, personal favorite. had it had the comments section, definately would have used it. Download   preview main post original   yomel Download   preview main post Original AKPC_IDS += "587,";Popularity: 8% [?] Share and Enjoy:
  • google adsense payments through westron union On October 6, 2007, 4 Comments
  • Google announced a new way of payments to a few more countries other than check. Inclduing is Pakistan. A very interesting line in the official news reads as “This choice can also cut down on bank fees and long clearing times associated with depositing checks.”


7 Responses to “sonofabitch”

  1. 1 Azhar Ul Haq

    bhai meray, yeh mushraf ki bayzati nahi hai, pakistani qoom ki bayzti hai jinhon ne aisay shakhs ko apna prisident banaya hai , zara ghoor kareen to woh mushraf ki nahi balkay sadr e pakistan ki baat kar raha hai , aur kah raha hai k yeh mohra ab baykar ho gaya hai dosra mohra samnay laao , aur un leadron k naam bhi likhay hain jo mohra bannnay k liya tayar bethay hain . ..

    hameen iss par khosh nahi hona chahya balkay ahtjaj karna chahyay . . .

  2. 2 Azhar Ul Haq

    bhai meray, yeh mushraf ki bayzati nahi hai, pakistani qoom ki bayzti hai jinhon ne aisay shakhs ko apna prisident banaya hai , zara ghoor kareen to woh mushraf ki nahi balkay sadr e pakistan ki baat kar raha hai , aur kah raha hai k yeh mohra ab baykar ho gaya hai dosra mohra samnay laao , aur un leadron k naam bhi likhay hain jo mohra bannnay k liya tayar bethay hain . ..

    hameen iss par khosh nahi hona chahya balkay ahtjaj karna chahyay . . .

    —–

  3. 3 Shoiab Safdar

    حکومت نے اس اخبار کے نمائندوں کو ملک چھوڑنے کا کہا تو ہے

  4. 4 خاور

    ہے تو سن آف بِچ مگر نسلی بهی تو ہے ـ
    اور پٹے والا بهی اور مالک(ماسٹرز) والا بهی ہے ـ
    صرف بهونکتا هی نہیں کاٹتا بهی ہے
    بڑی زہریلی چیز هوتا ہے جی امریک سنگھ کا پالاهوا
    پوڈل
    اظہر الحق صاحب کا تبصره
    اور اس پر تبصره
    یقین کریں ہم پاکستانیوں نے اس کو صدر نہیں رکها ہم نے تو اس کو صرف چوکیدار (سرحدوں کا)رکها تها
    باقی سب کچھ تو یه بقلم خود بن گیا ہے ـ

    خاور’s last blog post..جاپان سے

  5. 5 بدتمیز(428)

    سلام

    اظہراؒھق: احتجاج وہ کرتے ہیں جن میں ٰغیرت ہو۔ پوری قوم صدر سے احتجاج کر نہیں سکتی غیر سے کیا کرے گی؟ اور کیوں؟

    شعیب: نکالنے سے کیا ہوتا ہے؟ جو دنیا کو بتانا تھا بتا دیا گیا۔

    خاور: بالکل ہم نے اس کو چوکیدار رکھا تھا جیسے یہ کہتے ہیں کہ لال مسجد والے دوبارہ سیکیورٹی گارڈ سے بڑھ کر اس کے مالک بن جائیں گیں تو کس منہ سے یہ بات کرتے ہیں؟ یہ بھی سیکیورٹی سے قبضہ کی کہانی بنائ؁ بیٹھے ہیں۔

  6. 6 Zack

    Read about the origins of “our sonofabitch” here. It always helps to know the history of a term. Every Urdu blogger/forumer seems to be taking it as calling names which it isn’t exactly.

  7. 7 بدتمیز

    salam
    hahaha so you think he is NOT “our sonofabitch” :D

    بدتمیز’s last blog post..Honda Accord 2008

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 371173

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->