پتھر کے دور میں

صدر مملکت کو 2001 میں امریکہ نے دھمکی دی کہ ساتھ دینا ہے کہ پاکستان کو پتھر کے دور میں دھکیل دیں؟ صدر مملکت نے کہا میرے جیتے جی ایسا نہیں ہو سکتا۔ سب سے پہلے پاکستان ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ جہاں تک پاکستان کو پتھر کے دور میں دھکیلنا ہے اس کے لئے میں اکیلا ہی کافی ہوں۔ امریکہ اپنی توجہ دوسرے “مقبوضات” پر مرکوز رکھے۔


6 سال بعد ہم پتھر کے دور میں دھکیلے جا چکے ہیں۔ ٹی وی بند کر کے واپس ریڈیو کے زمانے میں لے جایا گیا ہے۔ بس تھوڑی سی کسر ہے۔ اس کے بعد پرنٹنگ پریس سے ہوتے ہوئے واپس اعلان کرنے والے دور میں جانے ہی والے ہیں۔ اس وقت سے قبل ہی جیو جو کہ جمپ ٹی وی پر نہیں ملا لیکن یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔


 


جیو آڈیو لائیو


 


جیو وڈیو لائیو


 


جیو بلیٹنز


 


آج ٹی وی


 

Popularity: 6% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 6% [?]

204 views

 

 

Related Posts

    None Found


0 Responses to “پتھر کے دور میں”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • راشد کامران: دین میں کچھ چیزوں کو کرنے کی اجازت ہوتی ہے یعنی اگر...
    • محمد ریاض شاہد: جعفر تصحیح کا شکریہ .-= محمد ریاض شاہد´s last blog...
    • افتخار اجمل بھوپال: جناب ۔ نہ تو ميں کزن ميرج کے حق ميں ہوں اور نہ...
    • عبداللہ: ابھی پچھلے دنوں ٹی وی پر اسپیشل لوگوں پر ایک پروگرام...
    • عبداللہ: اگر آپکی اس تحریر پر اپ کو داد نہ دی تو ذیادتی ہوگی :smile: ...
    • جعفر: اشفاق احمد نہیں‌جناب، اشتیاق احمد۔۔۔ انسپکٹر جمشید...
    • محمد ریاض شاہد: ابن صفی ادیب تھا ، اشفاق احمد لکھاری ہے ۔
    • راشد اشرف: ابن صفی صاحب پر وکی پیڈیا کت صفحے پر ہماری بھی کچھ...
    • جعفر: میرے خیال میں تو ابن صفی اور اشتیاق احمد میں‌وہی فرق ہے جو...
    • تلخابہ: کزن میرج میں‌ کزن سے کیا مراد ہے۔ میری جامعہ کراچی کی ایک...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 814
    • Links to posts: 81
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2845
    • Comments per post: 3.50
    • Top3 commenters: -بدتمیز (656) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 388501

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->