سب سے پہلے مشرف

پاکستانی صدر مشرف اپنی گمراہی کا قوم کے سامنے کھلا اعتراف کر رہے ہیں۔ جس میں وہ سب سے پہلے مشرف کو سب سے پہلے پاکستان سمجھ رہے ہیں۔ یار لوگوں نے گرائمر کی بہت غلطیاں پکڑی ہیں۔ میں امید کرتا ہوں صدر مشرف نے فرشتہ اجل کی لسٹ میں سب سے پہلے مشرف کا کچھ نہ کچھ حل تلاش کر لیا ہو گا۔ صدر مشرف کا خطاب اور انداز تخاطب انتہائی بچگانہ ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے صدر شدید دباؤ کے تحت تھے۔ جو بھی ہو ان کا وقت نکل چکا اب قوم کے جاگنے کا وقت ہے۔


 

Popularity: 4% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 4% [?]

233 views

 

 

Related Posts

    None Found


2 Responses to “سب سے پہلے مشرف”

  1. 1 Raza Rumi

    Hazoor

    Aap ka email kiya hai.. hamay aap ki madad chahiye – Urdu blogging ke liye – ham mukamal taur par na-balad hain..

    shukriya

    Please send me an email

    Raza Rumi’s last blog post..?There are none so deaf as those who don?t want to hear?

  2. 2 بدتمیز(428)

    salam
    you can contact me on thegame[at]live.com

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 371173

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->