Archive for October, 2007
میں جس علاقے میں رہتا ہوں اس کو tri-cities کہتے ہیں۔ وجہ ہے کہ تین شہر بہت قریب قریب اور بالکل جڑے ہوئے ہیں۔ ان میں میرے شہر کا تو آپ کو علم ہے۔ اس کے پڑوس میں ہیں hopewell اور petersurg۔
اس علاقے میں کچھ عرصے سے بہت ترقیاتی کام ہو رہا ہے۔ اس […]
Popularity: 31%
میری مسکراہٹ فورا غائب ہو گئی۔ چہرے پر ازلی بیزاری کے آثار نمودار ہو گئے۔ کافی معصومانہ سوال تھا۔ بینظیر ہیلی کاپٹر میں کیوں نہیں گئ؟ سوال پوچھنے والے تھے ایک انڈین۔ جواب کے منتظر لوگوں میں ایک ہجوم تھا۔ میں نے خود کو ایک لمحے کے لئے صدر پاکستان محسوس کیا۔ بالآخر کہا وہ […]
Popularity: 22%
اردو ٹیک پر اردو سیارہ کی طرز پر ایک feed aggregator بنا دیا گیا ہے۔ اس کی تنصیب میں زکریا اجمل کی قدم قدم پر رہنمائی اور صبر و سکون سے نااہلی کو برداشت کرنے پر میں ان کا بہت شکرگزار ہوں۔
اس کا ایڈریس http://www.urdutech.net/venus ہے۔ ابتدائی کچھ عرصے میں اس میں کسی بڑی […]
Popularity: 9%
testing http://www.urdutech.net/venus
Popularity: 18%
Popularity: 18%
ظلمت کو ضیاء صرصر کو صباء بندے کو خدا کیا لکھنا
پتھر کو گوہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا
یہ شعر بہت عرصہ سے ڈھونڈ رہا تھا۔ اپنے ہی پرانے بلاگ پر کہیں لکھ رکھا تھا۔ مل ہی نہیں رہا تھا۔ کیا زبردست شعر ہے۔ اس قدر کہ مجھ جیسے شاعری کے […]
Popularity: 17%











ایسا بھی ہوتا ہے کیا
عبدالقدوس’s last...