ebay

کیا کسی کو ای بے پر شاپنگ کرنے کا تجربہ ہے؟ اس کے لئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے؟ کوئی ٹپ جو آپ کے علم میں ہو؟

Popularity: 37%

Popularity: 37%

178 views

 

 

Related Posts

    None Found

 

Random Posts


3 Responses to “ebay”

  1. 1 راشد کامران(41)

    ای بے پر ویسے تو میں‌ نے بہت زیادہ خریداری نہیں کی لیکن جب بھی کی ہے ان چیزوں کو ضرور دیکھتا ہوں
    1۔ بیچنے والے کی ای بے ریٹنگ کیسی ہے ۔۔ عموما میں ای بے اور امیزون پر نئے مرچنٹس کے ساتھ تجربے نہیں کرتا
    2۔ آن لائن شاپنگ میں جہاں تک ہو پے پال کا استعمال کرتا ہو (ای بے تو خیر خود پے پال ہے) کیونکہ اسطرح پراڈکٹ خراب ہونے اور شپنگ کے مسئلے میں پے پال آپ کو مرچنٹ سے جگھڑا کرنے کی سہولت دیتا ہے ۔۔ ابھی تازہ ترین اردو پوائنٹ کے ساتھ میرا ایک مسئلہ پے پال کی وجہ سے حل ہوا۔
    3۔ شپنگ کا طریقہ کار کا کافی خیال رکھنا پڑھتا ہے میرے روم میٹ کا شپنگ کا طریقہ کچھ اور تھا اور اسے پارسل کسی اور طریقے سے ملا یعنی دوسرے دن ایر کے بجائے پانچویں دن گراؤنڈ ۔

    باقی اپنا تجربہ ضرور بتائیں تاکہ اوروں کا بھلا بھی ہو۔

  2. 2 ME

    1. Cheeze keemtee na ho to naay sellers kay saath bhee tajarba kiyya ja sakta hai, kion kay ho sakta hai wo cheez puranay sellers say dastiyyab na ho.

    2. Apnee bid kay leeay akhree du, teen minute ka intezaar karain aur phir jitnee ziada say ziada qeemat lagana chatay hoon utnee bid karain. agar aap pehlay bid karain gay to degar buyers kay saath muqabla ho sakta hai aur qeemat bhar saktee hai. Akhree du minute main bid karnay say unko counter bid karnay ka mauqa nahain milay ga.

    3. ebay pay hamesha cheezain market say sastee nahain hotain isleeay pehlay market qeemat pata karkay bid karain. agar ebay or market rate main ziyyada farq na ho to baz aauqat peace of mind kay leeay market say khareed lena behtar ho sakta hai.

    4. Baqee mera commission yaad rahay :)

  3. 3 بدتمیز(429)

    سلام

    راشد کامران اور می آپ دونوں کے مشوروں کا بہت شکریہ۔ امید ہے میرے کام آّئے گا۔

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • راشد کامران: بل کلنٹن کی تقریر سب سے متاثر کن تھی۔۔ ویسے جان مکین...
    • راشد کامران: زیادہ تر فیچرز تو وہی ملے ہیں‌ جو فائر فاکس 3 میں...
    • فیصل: واہ ابھی دنیا میں‌انٹر نیٹ ایکسپلورر والے لوگ بھی ہیں :laugh:
    • ڈفر: زرداری کو نہیں بنوا سکتے ہم کسی طرح امریکہ کا صدر؟ اور پیجے...
    • ڈفر: متاثرکرتا ہے؟ ہمیں تو ہر امریکی صدر ڈستا ہی ہے :D ڈفر’s last...
    • راہبر: یہاں کے اخبارات میں اوباما کی کوریج کافی منفی انداز میں...
    • خاور: میں اب بھی اس بات پر یقین رکھتا هوں که اوبامه ایک کالا هونے...
    • بدتمیز: ڈفر: امریکہ کا صدر سادی دنیا کا صدر ہوتا ہے۔ یہ آپ کو کسی...
    • راشد کامران: ایک کلک تو میں نے کیا تھا۔۔ اور متفق نہ ہونے کے لیے...
    • ڈفر: ہماری جان کو زرداری چپکا وا، ہم اوسامے اوبامے کے چکر میں کیا...

     

    Recent Trackbacks:

    • جہیز: آپ کو جہیز کی حسرت دل میں ہو تو شادی سے پہلے جہیز سلسلے کی...
    • بدتمیز: پھر بچ گیا۔
    • بدتمیز: yet another oil story
    • ترقی یافتہ: امریکہ میں درخت کاٹنا جرم ہے ، جبکہ یہاں انسانوں تک...
    • بدتمیز: شہد کی مکھی

    Most Viewed

  • Honda Accord 2008 - 1,588 views
  • Runaway Love - 1,545 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,313 views
  • aitzaz ahsan interview - 985 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 877 views
  • جہیز - 834 views
  • میرا تعارف - 678 views
  • عورت کہیں جسے - 655 views
  • talk - 638 views
  • jextr - 618 views
  • About - 617 views
  • کارٹون - 607 views
  • Toyota Camry - 590 views
  • افسوس - 584 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 579 views
  • @live.com.pk - 562 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 548 views
  • Contact - 536 views
  • ڈومز ڈے - 523 views
  • جامعہ حفصہ - 515 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 570
    • Links to posts: 56
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (41) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1659
    • Comments per post: 2.91
    • Top3 commenters: -بدتمیز (429) -راہبر (84) -اجمل (64)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->