ورڈپریس سائن ان

نااہل اشخاص کو دنیا بھی میں مراتب اور منصب عطا ہوتے ہیں۔ صدر بش سے لے کر صدر پاکستان تک سب اس قول کے ثبوت ہیں۔ خود میری مثال سامنے ہے۔ جس قدر نااہلیت مجھ میں ہے کسی میں کم ہی ہو گی۔ لیکن پھر بھی قدیر صاحب مجھے وڈا گردانتے ہیں اور محب علوی کو غلط فہمی ہے کہ میں کسی قسم کی فہم و فراست لئے ہوئے ہوں۔ حالانکہ سچ تو یہ ہے کہ ان دونوں سے  میری دور کی بھی سلام دعا نہیں۔

اردو ٹیک پر بلاگ بنانے کی ذمہ داری میں نے اس شوق میں اٹھائی تھی کہ کچھ کوالٹی بلاگ حاصل ہوں (اور مجھے بہت خوشی ہوتی ہے چند ایک نئے بلاگز پر پوسٹس دیکھ کر۔) لیکن میری پروگرامنگ اتنی ہی ہے جتنی ایک شیر خوار بچے کی بولنے کی اہلیت۔ لہذا اب ایک بلاگ خراب ہو تو تب دوسرا۔ کوئی کہے بھیا ہیکرز کا کارنامہ ہے تو کوئی کہے جب انتظامیہ کے بلاگ محفوظ نہیں ہیکرز سے تو عام بلاگر کے کیا ہونگے۔ میں ہنسو اور حیران ہوں کہ ہر بات ہیکرز کے سر کیوں ڈالی جاتی ہے جیسے ہر مسئلہ کی تان امریکہ پر ٹوٹتی ہے۔

صرف وہ بلاگ خراب ہونے کی سعادت حاصل کئے ہیں جو کہ ورڈ پریس 2.3 پر بنے تھے۔ اس سے پہلے بننے والے بالکل صحیح کام کر رہے تھے۔ لہذا یہ ورڈ پریس کا مسئلہ تھا جیسے سائن ان نہ ہونا وغیرہ نا کہ ہیکرز کا کمال یا پھر کوئی اور وجہ۔

مجھے اس سارے کام میں بہت سے لوگوں کا تعاون حاصل رہا ہے۔ لہذا کام وہ کرتے ہیں اور نام میرا بنتا ہے۔ ورنہ تو مجھے آتا جاتا کچھ نہیں۔ اب اگر اس وضاحت کے باوجود بھی کسی کو میرا یقین نہیں اور شبہ ہو کہ مجھے کچھ آتا جاتا ہے اور ٹیسٹ کرنا چاہے تو میرا بھرم قائم رکھنے کے لئے دو تین کام کریں۔

اول اور اہم ترین پہلے تو خود ہی کوئی دو چار ہاتھ پاؤں مار لیں کہ مسئلہ بس تقریبا حل ہوا ہو اور میں دیکھ کر ہی نمبر بنا لوں۔

دوم ضرور ضرور ضرور بتائیں کہ آپ نے آخری دفعہ کیا کیا تھا جو یہ مسئلہ ہوا۔ جیسے پلگ ان ایکٹیویٹ کیا تھا یا تھیم میں کچھ کوڈ شامل کیا تھا وغیرہ وغیرہ۔

تیسرے۔ اپنی لاگن انفارمیشن بھیجیں کیونکہ اس کے بغیر میں کوڈ شامل یا ردو و بدل نہیں کر سکتا۔

ایک اہم بات کہ بلاگ سے چھیڑ چھاڑ کرنے کی بجائے ایک ٹیسٹ بلاگ بنا لیں۔ اور اس پر سارے کام سیکھیں۔ اپنے بلاگ کو آفیشل رہنے دیں۔ یہ آپ لوکل سرور پر بھی انسٹال کر سکتے ہیں۔ اور پلگ انز انسٹال کرنے سے پہلے اس کے آفیشل صفحہ پر جا کر دیکھیں کہ آیا وہ ورڈ پریس کے ورژن سے کمپیٹیبل ہے بھی کہ نہیں۔

بلاگز، تمام بلاگرز کی ذاتیات میں شامل ہیں۔ اور میں کسی کی ذاتیات میں مداخلت نہیں کرتا۔ اور مصروف اتنا ہوتا ہوں کہ کسی کے بلاگ پر ادھر ادھر تانکا جھانکی کی فرصت نہیں ہوتی۔ لہذا اگر کوئی غلط فہمی ہے کہ بلاگز کو ایڈمن چیک کر سکتے ہیں تو دل سے نکال باہر کریں۔ بلاگز صرف میں ایڈمن کرتا ہوں اور مجھے ایسی کوئی عادت نہیں۔

ابھی میں نے ایک بلاگ ٹھیک کیا ہے۔ اس کے علاوہ بھی کسی کے بلاگ میں مسئلہ ہے یا کسی کو کوئی شکائیت ہے تو فوری رابطہ کرے۔ میں ذاتیات سے بالاتر ہوں اور اگر ماضی میں کچھ تلخ کلامی ہوئی ہے یا آئندہ کہیں ہو گی تو اس کا بدلہ اوچھے ہتھکنڈوں سے لینا میری فطرت نہیں۔ جیسے میں نے کہیں ظفر احمد کا لکھا پڑھا کہ اس نے بلاگ اس لئے نہیں لکھا کہ اس کو لگا کہ اس کا بلاگ ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے یا نامعلوم کیا اگر ان کو یا کسی کو کوئی شکائیت ہے تو براہ کرم ڈائریکٹ رابطہ کریں تھرڈ پرسن ڈالنے سے غلط فہمی بھی پیدا ہوتی ہے اور دیر بھی لگتی ہے۔ ظفر احمد نے جو تعارف لکھا تھا وہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ اچھے بلاگر ثابت ہونگے۔ اگر وہ مطمئن نہیں تو عبید الرحمن ایمیسن پر شائد بلاگ فراہم کر رہے ہیں۔

رابطہ کے لئے میرا ای میل ایڈریس ہے thegame[at]live.com یہ میرا ہاٹ میل کا ایڈریس ہے اور ایم ایس این میسینجر تقریبا ہر وقت ہی آن رہتا ہے۔ میل کر سکتے ہیں یا ایڈ کر سکتے ہیں۔ قدیر کی طرح جواب نہ ملنے پر چراغ پا مت ہوں اگر جواب نہیں دے رہا ہوں تو یقینی طور پر میں سیٹ پر نہیں ورنہ مصروف بھی ہوں تب بھی بتا دیتا ہوں۔

چند ایک سوالات جو مجھے نہیں پسند لیکن پھر بھی آپ پوچھیں بنا نہیں رہیں گیں لہذا پیشگی بتا رہا ہوں پوچھنے پر بھی یہی جوابات ملیں گیں۔ فارغ وقت میں پوچھ کر ہم دونوں اپنا وقت برباد کر سکتےہیں۔

نام؟

بدتمیز۔

نہیں اصل نام کیا ہے؟

اصلی تے وڈا بدتمیز۔

شادی ہو گئی؟

جی نہیں۔

اچھا بچے کتنے ہیں؟

تین درجن۔

میں سب سے زیادہ ایم ایس این میسینجر کو پسند کرتا ہوں۔ یاہو سخت ناپسند ہے لیکن مجبوری کے تحت رکھا ہوا ہے۔ گوگل ٹالک کو جھنڈی دیکھائی ہوئی ہے۔ لہذا ایم ایس این انسٹال کریں اور مائیکروسافٹ کو شکریہ کا موقع دیں۔

 

Popularity: 19%

Popularity: 19%

354 views

 

 

Related Posts

  • بلاعنوان On March 18, 2008, 6 Comments
  • غریب ہونا بہت بڑا جرم ہے۔ غریب کے گھر پیدا ہونا اس سے بڑا جرم ہے۔ اور غریب کے گھر لڑکی بن کر پیدا ہونا سب سے بڑا جرم ہے۔ اس جرم سے بڑا جرم کوئی نہیں۔ عورتوں کی تو ہمارے جیسے معاشرے  میں آگے بہت  بری حالت ہے لیکن غریب کے گھر شادی کا
  • @live.com.pk On November 26, 2007, 0 Comments
  • Hotmail officially allowed the registration of @live.com addresses a few days ago. I have this address for over a year. how? lets not talk abt that you can always go to Create LIVE.COM address this should automatically take you to your country’s domain page. however if it doesnt take you you can use the links
  • Windows Live Folders — opening soon! On August 1, 2007, 0 Comments
  • Thanks for signing up for the Windows Live Folders waiting list. We’re sending you email to let you know that we’ll be expanding our beta on Wednesday starting at 10am PST!To sign up, simply click Get Started on our homepage, starting at 10am tomorrow: http://folders.live.comIf you have any questions, feel free to post them on
  • Windows Live OneCare 2.0 On July 10, 2007, 0 Comments
  • Windows Live OneCare beta 2.0 is here. This evening a message popup told me not to shutdown my system during the installation. I saw and it was for Windows Live OneCare. It was a 5 to 10 second installation on dsl, may be it took less time than expected due to the windows live onecare
  • Windows Live Writer (beta) On January 1, 2007, 4 Comments
  • مجھے نہیں معلوم دوسرے کس طرح بلاگ لکھتے ہیں۔ مثلاُ ویب سائیٹ سے ہی پوسٹ کر دیتے ہیں یا پہلے اس کو آف لائن لکھتے ہیں۔ جیسے ابوفارس کی میل سے پتہ چلا کہ ان کے ساتھ کیا سانحہ ہوا ہے یا میرا پاکستان کے کمنٹ سے پتہ چلا کہ ان کو تصویر اپلوڈ کرنے
  • Windows Live Home On August 11, 2007, 0 Comments
  • Windows Live Home brings your online world together in one place, from search, photos, logging, e-mail, and more.With Windows Live Home you can:ConnectHotmail: Next-generation e-mail on the WebMessenger: Chat with friends on the world’s most popular instant messaging networkContacts: Keep one up-to-date contact list that you can access everywhere on Windows Live FindSearch: Say hello to
  • Windows Live Skydrive On August 11, 2007, 0 Comments
  • well the changed the name again, windows live folders to windows live skydrive. I liked the name folders though. When you sign in to Windows Live Skydrive, you’re in charge For each folder you create, you choose who has access to it. Add new folders, rename them, or change who has access at any time. Always where you
  • Special Xbox 360 offer for Windows Live Mail members On December 19, 2006, 0 Comments
  • Want a XBOX this season? why dont save 30 bucks with windows live mail offer? get in ur inbox to find out wether you have the invitation or not or I can give you mine link to do so. Exclusively for Windows Live™ Mail users—Windows Live Mail has teamed up with Xbox to help you
  • 2 more betas On June 27, 2007, 0 Comments
  • Dont know microsoft just launched 2 more betas or just one now and one had already been there. but 2 more betas r live now. windows live Photo Gallery and Windows Live Folders (though folder is only available for signup in between 10 am to 4 pm Pacific Standard Time on june 27th) To get into
  • finally spring On April 2, 2007, 0 Comments
  • Every body likes spring. specially after 4 months of winter. the trees have got their attractions and lots of flowers everywhere. last year we came to america in may. so the spring was almost over. as a result we planted tomatos. this time I wasnt in a mood of plantin vegetable specially if I aint gona live here long.

 

Random Posts


6 Responses to “ورڈپریس سائن ان”

  1. 1 خاور(44)

    کسر نفسی اپنے بیوقوف هونے کے دلائل کانام نہیں ہے
    کسرنفسی میں خود کو گرانا تو تمیز کی کمی ہے
    مگر آپ تو هیں هی بدتمیز
    دیوانوں کی سی نه بات کرے تو اور کرے دیوانه کیا؟

  2. 2 ساجد اقبال(1)

    بہت خوب بی ٹی بلکہ ع ح۔
    ظفر احمد سے مراد آپکی ظفری ہے؟ انہوں نے تو پہلی تحریر کے بعد کچھ لکھا ہی نہیں۔ پتہ نہیں کیوں۔

  3. 3 پاکستانی(8)

    اردو ٹیک بلاگ سروس کی کوئی بھی پوسٹ جب میری نظروں کے سامنے آتی ہے تو میرے ذہن میں ایک بات آتی ہے کہ اس کا مستقبل یعنی کب تک آپ یہ سروس فراہم کرتے رہیں گے۔ خدا نہ کرے اگر کبھی اسے بند کرنے کی نوبت آئی تو اردو ٹیک یوزر تو ‘رل‘ جائیں گے۔
    امید ہے آپ اس کا تشفی طلب جواب عنایت فرمائیں گے تاکہ میری طرح اگر کسی اور کے ذہن میں ایسی کوئی بات ہو تو وہ کلیئر ہو جائے۔

  4. 4 بدتمیز(437)

    سلام

    خاور: بس کبھی غرور نہٰن کیا :D
    ساجد اقبال: جی وہی ہیں۔

    پاکستانی:

    اردو ٹیک بلاگ کو بند کرنے کی ضرورت دو ہی صورتوں میں پیش آئے گی۔ اول میں نہ رہوں۔ دوم اس پر ہزاروں بلاگ جمع ہو جائیں جو مل ملا کر اس کے ہوسٹ کو تنگ کر ماریں۔
    اول کا کچھ علم نہٰن دوم کے لئے اقدامات کئے ہوئے ہٰں۔
    ابتدائی طور پر تین سال کی ہوسٹنگ موجود ہے۔ اس کے بعد میں اس کو دس سال کے لئے رینیو کروانا چاہتا ہوں۔
    امید ہے یہ ایک تسلی بخش جواب ہے۔ :)

  5. 5 پاکستانی(8)

    شکریہ ۔ اس جواب کے بعد تو میں سوچ رہا ہوں ایک بلاگ اردو ٹیک پر بنا پر ہی بنا لوں۔ بہرحال ایک بار پھر شکریہ

  6. 6 Urdu Blog(2)

    “قدیر صاحب مجھے وڈا گردانتے ہی”

    ہاں میں تمہیں بہت وڈا بدتمیز+خبیث گردانتا ہوں

    “شادی ہو گئی؟
    جی نہیں۔
    اچھا بچے کتنے ہیں؟
    تین درجن۔”

    اس کی امریکیت کا اندازہ یہیں سے لگا لیجیے

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: آپ نے کہاں‌ پڑھی یہ خبر؟ اسمائیلیز یہی ہیں۔
    • بدتمیز: کچھ بار گراں اتنے بھی بار گراں نہیں ہوتے :D
    • راشد کامران: کیا یاد دلادیا جناب ۔۔ میں‌ بھی ہر سال رمضان میں‌...
    • شگفتہ: سب سے پہلی خبر پر تو میں بھی بلاگ لکھنا تھا ، اب بچت ہو گئی...
    • بدتمیز: سوری اس کی لائسنس کی نہیں ہے۔ آپ اس کا فری روژن استعمال کر...
    • ڈفر: بڑی حقیقی تصویر کشی کی ہے افطاری اور بچوں کے رمضان کی۔ جو...
    • بدتمیز: راشد کامران: آنٹی سارہ جان مکین کے تابوت میں آخری کیل نہ...
    • ساجداقبال: تو یہ وجہ ہے امریکن ڈی ایس ایل کے معاملات میں جاپان...
    • محمد وارث: ‘باجی’ سارا والی خبر مزیدار ہے، میں نے انکی...
    • ڈفر: کیوں 8-6 میگا بٹ کے کنکشن کی بات کر کے پاکستانیوں کی دکھتی رگ...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Runaway Love - 1,715 views
  • Honda Accord 2008 - 1,625 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,326 views
  • aitzaz ahsan interview - 999 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 881 views
  • Ramadan Mubarik - 876 views
  • جہیز - 847 views
  • میرا تعارف - 684 views
  • عورت کہیں جسے - 663 views
  • talk - 648 views
  • About - 630 views
  • jextr - 629 views
  • کارٹون - 609 views
  • Toyota Camry - 596 views
  • افسوس - 589 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 584 views
  • @live.com.pk - 573 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 555 views
  • Contact - 550 views
  • ڈومز ڈے - 530 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 579
    • Links to posts: 59
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (41) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1680
    • Comments per post: 2.90
    • Top3 commenters: -بدتمیز (437) -راہبر (84) -اجمل (64)
    • Pagerank: 2
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->