کچھ عرصہ قبل میں نے نوٹ کیا کہ جہانزیب جب کوئی پوسٹ لکھتے ہیں تو پوسٹ کے بیچ میں سے کہیں سے کوئی جملہ سیارہ پر نظر آ رہا ہوتا ہے۔ یہ بالکل ایسے ہی تھا جیسے اخبار میں کوئی سرخی لگی ہوتی ہے اور اس کو پڑھ کر پوری خبر پڑھنے کو دل چاہتا ہے۔ پوچھنے پر معلوم ہوا کہ excerpt استعمال ہو رہا تھا۔ اس کے لئے بلاگ کو فل ٹیکسٹ سے سمری کرنا پڑتا تھا۔ میں نے کر دیا۔

زکریا کے مطابق یہ نہیں کرنا چاہئے اس کی مکمل تفصیلات یہاں پڑھ لیں۔ میں نے بھی نوٹ کیا کہ جب سے میں نے یہ کیا تب سے میرے بلاگ پر وزٹس ہر ماہ کم سے کم ہوتے گئے۔ جس کو یہاں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔ اپریل کے بعد سے یہ مسلسل زوال پذیر ہے۔ یہ واپس بڑھنے لگتا ہے یا نہیں دیکھنے کے لئے مجھے مزید تین چار ماہ درکار ہونگے

مجھے یہ لکھنے کی ضرورت اس لئے پیش آئی ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ میری اس تحریر کی وجہ سے دو تین بلاگرز نے جیسے شعیب خالق ، امن، رضوان (ارے یہاں تو سب ہی ہیں۔ میرا پاکستان، منیر احمد طاہر نے بھی کیا ہوا ہے اور بھی شائد لوگ ہوں) بلاگ کی فیڈ کو فل ٹیکسٹ سے سمری پر سیٹ کر دیا ہے یہ آپ کے لئے نقصان دہ ہے اس کو تبدیل کر کے فل ٹیکسٹ پر سیٹ کر لیں۔

لہذا ان سب لوگوں سے گزارش ہے مجھ سے کم سے کم حسن ظن رکھیں (جس کو میں حسن زن پڑھتا ہوں :P ) زکریا کے شکرگزار ہوں اور اپنی اپنی فیڈ فل ٹیسٹ پر رکھ کر ثواب دارین و آخرین حاصل کریں۔

 

 

Popularity: 5%

Popularity: 5%

187 views

 

 

Related Posts

  • میری نظر میں On November 10, 2007, 3 Comments
  • صدر؟ مملکت پاکستان جناب؟ جنرل؟ پرویز مشرف نے ایمرجنسی کے بعد قوم؟ سے خطاب فرمایا۔ اس خطاب کی اکثریت کو سمجھ نہیں لگ سکی۔ اس میں صدر کا قصور نہیں۔ اکثریت کو اردو نہیں آتی۔ آئیے میں کوشش کرتا ہوں مجھے جیسے صدر کے خطاب کی سمجھ لگی ویسے آپ کو بھی سمجھانے کی کوشش
  • صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کی تقریر کا مکمل متن On November 8, 2007, 4 Comments
  • مغری میڈیا میں پاکستان کے حوالے سے بہت تشویشناک رپورٹس پیش کی جا رہی ہیں جس کا صدر کو بالکل اندازہ نہیں۔ صدر کا انداز ایسے ہی ہے جیسے وہ سو کر اٹھے ہو کچھ سمجھنے میں عمر کے تقاضے کے تحت وقت لیتے ہوں۔ خاص طور پر صدر کے انگلش میں خطاب پر بہت

 

Random Posts


8 Responses to “توجہ فرمائیں نہیں تو نہ فرمائیں”

  1. 1 میرا پاکستان(44)

    ہم تو فیڈ سیٹ کرنا بھول چکے ہیں۔ ذرا دوبارہ یاد کرادیں گے تو ہماری طرح دوسروں کا بھی بھلا ہوجائے گا۔
    آپ نے ابھی تک میرا پیغام دوسری پوسٹ سے نہیں ہٹایا۔ پلیز وہ تو ہٹا دیں۔

  2. 2 شعیب خالق(1)

    اسلام علیکم
    بدتمیز
    آپ کی پدایت پر بلاگ کو سمری پر سیٹ کیا تھا اب دوبارہ اسے فل ٹیکسٹ پر سیٹ کرونگا انشاء اللہ
    شکریہ

  3. 3 بدتمیز(429)

    سلام

    میرا پاکستان: آپشن میں جا کر ریڈنگ میں فیڈ کو سمری سے فل ٹیکسٹ پر سیٹ کر دیں۔

    شعیب خالق: ٓپ بھی اسی طرح کر دیں۔

  4. 4 رضوان(5)

    پیچھے اس امام کے
    اللہ اکبر

    ( کاش ہماری طرح پوری قوم کو اسی طرح کے امام ملتے جو کم از کم اپنی غلطیاں تو قبول کرتے ہیں )
    ایک اور مسئلہ ہو رہا ہے کہ کبھی پوری پوسٹ پر ڈبے ڈبے دکھائی دیتے ہیں کبھی کلیئر ہوتی ہے۔( انکوڈنگ وہی رہتی ہے ) کیا یہ مسئلہ صرف مجھے ہی ہے یا باقی لوگوں کو بھی درپیش ہے لیکن ٹوٹکے آزما کر سیٹ کر لیتے ہیں؟

  5. 5 بدتمیز(429)

    سلام
    مجھے پکا علم نہیں۔ لیکن جہاں تک مجھے سمجھ لگی ہے یہ ایسے فونٹ کو استعمال کرنے کا نتیجہ ہوتا ہے جو اردو کو پوری طرح سپورٹ نہیں کرتا۔ جیسے یہاں کمنٹ لیکھیں تو لکھتے وقت فونٹ اردو کو سپورٹ نہٰں کرتا۔ لیکن کمنٹ شو کرواتے وقت ورڈ پریس اس کو ہمارے بتائے گئے فونٹ میں دیکھاتا ہے۔
    مجھے ذاتی طور پر ٹاہوما پسند ہے کہ یہ بہت کم پروسیسنگ لیتا ہے۔
    آپ اپنی پوسٹ ٹاہوما میں لکھا کریں۔ اگر ورڈ پریس کے ایڈیٹر میں لکھتے ہیں تو قدیر سے کہیں یا محب سے کہ آپ کے بلاگ کا فونٹ سیٹ کر دیے جو آپ کو پسند ہو جیسے ٹاہوما یا پھر کچھ اور ٓپ کی پسند کا۔

    ps: ایم ایس این میسینجر استعمال نہیں کرتے؟ جس کو ایڈ کرنے لگو آگے سے جی میل۔ پہلے ابو شامل تھے اب آپ بھی۔

  6. 6 Zack(49)

    بدتمیز جتنی ٹریفک کی کمی آپ نے اس کھاتے میں ڈالی ہے وہ ضروری نہیں۔ سو اگر ٹریفک بحال نہ ہو تو مجھے برا بھلا نہ کہیں۔ :-P

  7. 7 پاکستانی(8)

    توجہ دلاؤ نوٹس کا بیحد شکریہ

  8. 8 بدتمیز(429)

    سلام

    زکریا: ہاہاہا نہیں اگر کنوینس نہیں ہوتا تو بات نہین مانتا اور بات مان لی تو پھر کیا برا بھلا کہنا

    پاکستانی: یو آر ویلکم

Leave a Reply







Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • راشد کامران: بل کلنٹن کی تقریر سب سے متاثر کن تھی۔۔ ویسے جان مکین...
    • راشد کامران: زیادہ تر فیچرز تو وہی ملے ہیں‌ جو فائر فاکس 3 میں...
    • فیصل: واہ ابھی دنیا میں‌انٹر نیٹ ایکسپلورر والے لوگ بھی ہیں :laugh:
    • ڈفر: زرداری کو نہیں بنوا سکتے ہم کسی طرح امریکہ کا صدر؟ اور پیجے...
    • ڈفر: متاثرکرتا ہے؟ ہمیں تو ہر امریکی صدر ڈستا ہی ہے :D ڈفر’s last...
    • راہبر: یہاں کے اخبارات میں اوباما کی کوریج کافی منفی انداز میں...
    • خاور: میں اب بھی اس بات پر یقین رکھتا هوں که اوبامه ایک کالا هونے...
    • بدتمیز: ڈفر: امریکہ کا صدر سادی دنیا کا صدر ہوتا ہے۔ یہ آپ کو کسی...
    • راشد کامران: ایک کلک تو میں نے کیا تھا۔۔ اور متفق نہ ہونے کے لیے...
    • ڈفر: ہماری جان کو زرداری چپکا وا، ہم اوسامے اوبامے کے چکر میں کیا...

     

    Recent Trackbacks:

    • جہیز: آپ کو جہیز کی حسرت دل میں ہو تو شادی سے پہلے جہیز سلسلے کی...
    • بدتمیز: پھر بچ گیا۔
    • بدتمیز: yet another oil story
    • ترقی یافتہ: امریکہ میں درخت کاٹنا جرم ہے ، جبکہ یہاں انسانوں تک...
    • بدتمیز: شہد کی مکھی

    Most Viewed

  • Honda Accord 2008 - 1,587 views
  • Runaway Love - 1,545 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,313 views
  • aitzaz ahsan interview - 984 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 877 views
  • جہیز - 834 views
  • میرا تعارف - 678 views
  • عورت کہیں جسے - 655 views
  • talk - 638 views
  • jextr - 618 views
  • About - 616 views
  • کارٹون - 607 views
  • Toyota Camry - 589 views
  • افسوس - 584 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 579 views
  • @live.com.pk - 561 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 548 views
  • Contact - 536 views
  • ڈومز ڈے - 523 views
  • جامعہ حفصہ - 515 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 570
    • Links to posts: 56
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (41) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1659
    • Comments per post: 2.91
    • Top3 commenters: -بدتمیز (429) -راہبر (84) -اجمل (64)
    • Pagerank: 2
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->