اور ہم آزاد ہو گئے۔

اور ہم آزاد ہو گئے۔ جی ہاں رمضان ختم ہوتے ہی ایک کمینی سی خوشی ہوتی ہے۔ کہ اب کھل کھلا کر کھا سکیں گیں۔ امی کا خیال ہے کہ مجھ معصوم پر رمضان کا بھی اثر نہیں ہوتا۔ لیکن میرا خیال ہے کہ پیاس برداشت کرنا ہی میرا بہت بڑا کارنامہ ہے۔

چند سال تک تو رمضان میری صحت پر خاطر خواہ اثر ڈالتا تھا اور امی کہتی تھی کتنا منا سا منہ نکل آیا ہے۔ اب سب کہتے ہیں اوئے کتنا بھالو سا نکل آیا ہے۔ :d

یہ دو پھیکے بدمزہ رمضان گزار کر فیصلہ کر رہا ہوں کہ ہر سال رمضان گزارنے پاکستان چلے جایا کروں۔ یہاں تو رمضان کا پتہ ہی نہیں چلتا وہ فیلنگز ہی نہیں ہوتی اور تو اور عید کے دن جب تک صبح سرکاری نکلکے سے لاہور میں پانی نہیں آیا کرتا تھا تب تک پتہ ہی نہیں چلتا تھا کہ عید ہے اور اب تو کہیں سے عیدی بھی نہیں ملتی۔ اور میں سوچ رہا ہوں کہ عیدی اکٹھا کروں لہذا مجھ سے جتنے بڑے ہیں سب عیدی روانہ کر دیں۔

 

Popularity: 17% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 17% [?]

312 views

 

 

Related Posts

    None Found


4 Responses to “اور ہم آزاد ہو گئے۔”

  1. 1 ماوراء

    لگتا ہے، شیطان کھل گیا۔ :)

    معصوم بدتمیز، مجھے تو لگتا ہے یہاں سب ہی آپ سے بڑے ہوں گے۔ کیونکہ آپ تو بڑا ہونے کا نام ہی نہیں لیتے۔

  2. 2 بدتمیز

    سلام
    کھلا ہی تو پڑا ہے۔
    اور ٓپ کی طرف سے میری عیدی؟

  3. 3 ماوراء

    وعلیکم السلام

    سوری، بدتمیز صاحب، میں آپ سے چھوٹی ہوں۔ :P

  1. 1 رمضان | بدتمیز

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->