میری امی کا خیال ہے کہ میں ہمیشہ سے انتہائی ضدی رہا ہوں۔ جس چیز کے پیچھے پڑ جاؤ لے کر ہی چھوڑتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ ضد صرف جائز چیزوں کے لئے کی۔ کبھی الٹی سیدھی فرمائش نہیں کی۔ اب ایسے میں کسی رسالے یا کتاب کے پیچھے بری طرح پڑ جانے کا قصہ نکل آتا ہے۔
امریکہ آ کر میں نے کچھ عرصہ کے لئے ضد چھوڑ دی۔ اس وجہ سے اہم حماقتیں ظہور پذیر ہوئیں۔ بجائے یہ کہ میں کسی کو الزام دوں کہ اس کی وجہ سے یہ ہوا یا اس کو شرمندگی کے مارے چھپا لوں۔ میں اس کو بیان کر رہا ہوں۔ تا کہ کسی اور نئے آنے والے کا بھلا ہو سکے تو ہو جائے۔
میں نے toyota camry پسند کی تھی۔ میں یہ خرید نہیں سکتا۔ وجہ؟ فائنانس کروانے پر مجھے 20 فیصد انٹرسٹ دینا پڑے گا۔ اس کے پیچھے وہ اہم حماقت ہے۔
میں نے کریڈٹ کارڈ آتے ساتھ ہی اپلائی کرنا چاہا لیکن نہیں کیا۔ سارا خرچہ کیش پر کرتا رہا۔ اگر وہ سارا میرے کریڈٹ کارڈ پر ہوتا تو کریڈٹ کمپنیوں کے پاس اس قدر ڈیٹا ہوتا کہ وہ مجھے سکور کر سکتے۔ اب ان کے پاس صرف پانچ ماہ کا ڈیٹا ہے جس کی بنیاد پر مجھے سکور نہیں کر سکتے۔ مجھے سکور کرنے کے لئے ان کو دو سال چاہیئے۔
اب یا تو میں انتہائی ہائی ریٹ پر گاڑی لوں یا میں کسی ایسے بندے کو پکڑو جس کا کریڈٹ ریکارڈ اچھا ہو یا پھر کوئی سستی سی گاڑی کیش پر لے لوں۔ آخرالذکر پر زور و شور سے ہولے ہولے کام جاری ہے۔ زور و شور میری طرف سے تھا اور ہولے ہولے ماموں کی طرف سے :p
Popularity: 49%
Popularity: 49%
276 views
Related Posts
- Honda Accord 2008 On November 14, 2007, 2 Comments
- this past week I asked a few peoples very excitedly, “Did you see the new honda accord 2008″ and the response from every one was a sigh! every body thinks there is something wrong, I admit there is something wrong I will let you know the new design is simply killing. I never liked
- Toyota Camry On August 22, 2007, 4 Comments
- flick of mind. :p I keep changing my mind. reason? I like new stuff. I don’t like real old stuff. I was going to buy a 2005 Honda civic. I found a 2006 Toyota Camry. 23000 miles on that. So I test drove it and I think I am going to buy this one.
- گاڑی On July 11, 2007, 0 Comments
- مجھے جمہوریت پسند نہیں۔ اس سے پہلے کہ آپ بھنویں چڑھائیں اور سوچیں کہ اچھا اس لئے یہ صدر مشرف کی تھوڑی بہت حمایت کرتا ہے۔ میں صفائی پیش کردوں کہ مجھے وہ جمہوریت پسند نہیں جو کہ عام طور پر گھروں میں غیر ضروری طور پر پائی جاتی ہے۔ اس غیر ضروری جمہوریت کا
- Honda or Corolla On August 19, 2007, 2 Comments
- Unlike “I am looking for a drive who is qualified” I am looking for a car. Lets admit it, I am a decent (if not nice) person. I like quality stuff. American cars, they are luxury but they require good care too. Japanese cars. they are fun and good mileage. I am a bit poor
- crazy On November 25, 2007, 5 Comments
- فلو، ساری رات کھانسی کے بعد آپ کا کیا حال ہو سکتا ہے؟ بہت برا۔ بس اسی برے کے ساتھ ساتھ میں سوچ رہا تھا کہ ricky hatton یا floyd mayweather کو اگر کھانسی ہو جائے تو وہ کیا کریں گیں؟ فائیٹ کینسل ہو تو سکتی نہیں تو پھر تو بندہ بہتر ہو کر بھی
- Finally On September 4, 2007, 3 Comments
- Finally I bought the Camry. I have been telling to choose one or I will. they didnt so I did A lot of peoples helped me out. Every thing went surprisngly smooth. I was thinking that this move will cost me a lot but to my surprise every thing was beyond what I expected.
Random Posts








1 Response to “حماقتیں”
Please Wait
Leave a Reply