blogging tidbits

 

پچھلے دنوں چند ایک نئے بلاگز اکھٹے بنے۔ یہ سب اپنے اپنے مزاج کے اعتبار سے اردو بلاگرز میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔ چند ایک مشکلات جن کا یہ سامنا کر سکتے ہیں اور چند ایک ٹپس جو ان کے لئے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ میں یہاں پیش کردونگا۔ میں سارا دن قدیر احمد رانا ملتانی کا انتظار کرتا رہا ان سے ان کے فورم کے حوالے سے کچھ درخواست کی جو انہوں نے نامنظور فرمائی لہذا یہاں پیش کر رہا ہوں۔ شنید ہے کہ ان کی اس حرکت کے پیچھے کسی جوتی کا ہاتھ ہے جو ابا سے لے کر اماں تک کسی کے پیروں کی زینت ہوگی۔ اس امید کے ساتھ کہ قدیر احمد رانا ملتانی کالج میں نازک سینڈلوں سے “متاثر” نہ ہوں ہم ان کے حق میں دعائے خیر کرتے ہیں۔ اور آپ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ قدیر احمد رانا ملتانی کو ان کے پورے نام یعنی “قدیر احمد رانا ملتانی” کے نام سے لکھا، پکارا اور لنک کیا جائے۔ بہت شکریہ۔

سب سے پہلے ہو سکتا ہے کہ آپ نے بہت اچھی تحریر لکھی لیکن کوئی کمنٹ نہ ہو۔ مزید انتظار کے باوجود کوئی کمنٹ نہیں۔ اس کی دو وجوہات ہونگی۔ اول یا تو کسی کو علم ہی نہیں کہ آپ نے پوسٹ کی ہے۔ لہذا تب تو کمنٹس کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ اب اگر لوگوں کو علم ہے تو ایک سیکیورٹی فیچر نے کمنٹس روک رکھے ہیں۔ اس فیچر کا مقصد یوزر کو ڈیٹا بیس میں رجسٹر کرنا ہے۔ اگر ایک مخصوص ای میل ایڈریس، نام اور ویب سائیٹ ایڈریس (آپشنل) کے ساتھ کسی یوزر کے کمنٹ کو آپ approve کرتے ہیں تو اگلی دفعہ معلومات میچ ہونے پر اس کا کمنٹ straigh forward پوسٹ ہو جاتا ہے۔ اگر وہ اپنی معلومات میں تبدیل کرے تو اس کو دوبارہ اجازت کی ضرورت ہوتی ہے۔

اجازت دینے کے لئے اپنے بلاگ میں لاگ ان ہو جائیں۔ ڈیش بورڈ پر سیدھے ہاتھ کی طرف ایک خانے میں بھی comments to moderation کے لنک کے ساتھ لکھا ہو گا کہ کتنے کمنٹس آپ کی اجازت کے منتظر ہیں۔ ان کو پڑھ کر جن کو اجازت دینی ہو دے دیں اور جن کو ڈیلیٹ کرنا ہو کر دیں۔ ڈیش بورڈ پر ہی اوپر comments کے لنک پر کلک کرنے سے یہ آپ کو کومنٹس پینل میں لے جاتا ہے۔ یہاں آپ ایک ٹیب کے انڈر حالئہ تبصرے دیکھ سکتے ہیں۔ awaiting moderation میں وہ تبصرے ہونگے جو اجازت کے منتظر ہیں۔

سپیم سے بچنے کے لئے دو سٹریٹیجیز ہوتی ہیں۔ ایک akismat کی طرح کا ٹول اور دوسرا پکچر ویریفیکیشن۔ مجھے akismat پسند ہے۔ (اس کے لئے wordpress.com سے یوزر نیم پاسورڈ لے کر api چاہئے ہوتی ہے) اس کا ایک ہی drawback ہے۔ وہ یہ کہ یہ ان کمنٹس کو بھی پکڑ لیتا ہے جو کسی یوزر نے کئے ہوتے ہیں۔ وہ بھی اس صورت میں اگر یوزر اپنے کمنٹ میں ایک سے زیادہ لنک شامل کرے۔ لہذا اس کو وقتا فوقتا دیکھتے رہیں۔ ایک عام یوزر عام طور پر زیادہ سے زیادہ تین لنک شامل کرے گا۔ لہذا آپشن میں جا کر discussion moderation میں لنک کی تعداد 4 کر دیں۔ قدیر کو پکچر ویریفیکیشن پسند ہے۔ اس میں یوزر پکچر میں موجود کریکٹر دیکھ کر ٹائپ کرے تبھی کمنٹ پوسٹ ہو سکتا ہے۔

اپنے بلاگ پر زیادہ سے زیادہ وزیٹرز لانے کے لئے سب سے پہلے بلاگ کی فیڈ کو سمری پر سیٹ کر دیں تا کہ ویزیٹر آپ کا بلاگ فیڈ ریڈر پر یا کسی aggregator پر مکمل نہ پڑھ سکے اور اس کو آپ کے صفحہ تک آنا پڑے۔ یہ کرنے کے لئے اپنے بلاگ کی options > Reading اور وہاں syndicating feeds کو فل ٹیکسٹ سے سمری پر سیٹ کر دیں۔

اپنے بلاگ کو پنگ ضرور کروائیں۔ ورڈ پریس automatically ping کرنے کی سہولیت دیتا ہے۔ یعنی ہر دفعہ جب آپ بلاگ پوسٹ کریں یہ متعقلہ سروسز کو مطلع کر دیتا ہے کہ آپ نے بلاگ پر نئی پوسٹ کی ہے۔ جس سے سرچ انجنز اپنے بوٹس کے ذریعے معلوم کر لیتے ہیں کہ کیا نیا لکھا گیا ہے۔ میں مندرجہ ذیل سروسز کو پنگ کرتا ہوں۔

 

http://1470.net/api/ping

http://api.feedster.com/ping

http://api.feedster.com/ping.php

http://api.moreover.com/ping

http://api.moreover.com/RPC2

http://api.my.yahoo.com/RPC2

http://api.my.yahoo.com/rss/ping

http://bitacoras.net/ping

http://blog.goo.ne.jp/XMLRPC

http://blogdb.jp/xmlrpc

http://blogmatcher.com/u.php

http://blogoole.com/ping

http://blogroots.com/tb_populi.blog?id=1

http://blogsearch.google.com/ping/RPC2

http://blogsnow.com/ping

http://bulkfeeds.net/rpc

http://coreblog.org/ping

http://godesigngroup.com

http://godesigngroup.com/blog/feed

http://imblogs.net/ping

http://lasermemory.com/lsrpc

http://mod-pubsub.org/kn_apps/blogchatt

http://ping.amagle.com

http://ping.bitacoras.com

http://ping.blo.gs

http://ping.blogg.de

http://ping.bloggers.jp/rpc

http://ping.blogmura.jp/rpc

http://ping.cocolog-nifty.com/xmlrpc

http://ping.exblog.jp/xmlrpc

http://ping.fakapster.com/rpc

http://ping.feedburner.com

http://ping.myblog.jp

http://ping.rootblog.com/rpc.php

http://ping.syndic8.com/xmlrpc.php

http://ping.weblogalot.com/rpc.php

http://ping.weblogs.se

http://ping.wordblog.de

http://pinger.blogflux.com/rpc

http://pingoat.com/goat/RPC2

http://pingqueue.com/rpc

http://popdex.com/addsite.php

http://rcs.datashed.net/RPC2

http://rpc.blogbuzzmachine.com/RPC2

http://rpc.blogrolling.com/pinger

http://rpc.britblog.com

http://rpc.icerocket.com:10080

http://rpc.newsgator.com

http://rpc.pingomatic.com

http://rpc.tailrank.com/feedburner/RPC2

http://rpc.technorati.com/rpc/ping

http://rpc.weblogs.com/RPC2

http://rpc.wpkeys.com

http://services.newsgator.com/ngws/xmlrpcping.aspx

http://signup.alerts.msn.com/alerts-PREP/submitPingExtended.doz

http://snipsnap.org/RPC2

http://thingamablog.sourceforge.net/ping.php

http://topicexchange.com/RPC2

http://trackback.bakeinu.jp/bakeping.php

http://weblogues.com/RPC

http://www.a2b.cc/setloc/bp.a2b

http://www.bitacoles.net/ping.php

http://www.blogdigger.com/RPC2

http://www.blogoole.com/ping

http://www.blogoon.net/ping

http://www.blogpeople.net/servlet/weblogUpdates

http://www.blogroots.com/tb_populi.blog?id=1

http://www.blogshares.com/rpc.php

http://www.blogsnow.com/ping

http://www.blogstreet.com/xrbin/xmlrpc.cgi

http://www.catapings.com/ping.php

http://www.focuslook.com/ping.php

http://www.godesigngroup.com

http://www.holycowdude.com/rpc/ping

http://www.imblogs.net/ping

http://www.lasermemory.com/lsrpc

http://www.mod-pubsub.org/kn_apps/blogchatter/ping.php

http://www.newsisfree.com/RPCCloud

http://www.newsisfree.com/xmlrpctest.php

http://www.popdex.com/addsite.php

http://www.snipsnap.org/RPC2

http://www.weblogues.com/RPC

http://xmlrpc.blogg.de

http://xping.pubsub.com/ping

 

ان کو استعمال کرنے کے لئے options میں writings میں update services میں اس لسٹ کو پیسٹ کر دیں۔ خیال رہے کہ اگر آپ اپنی پوسٹ کو پبلش کرنے کے بعد بھی ایڈٹ کرتے ہیں تو اس کو استعمال نہ ہی کریں۔ کیونکہ اس سے ہر دفعہ پوسٹ ایڈیٹ کرنے کے بعد پنگ کرنے سے آپکا بلاگ سپیم تصویر ہوگا۔ اس سے بچنے کے لئے یا تو smart update pinger کا استعمال کریں۔ یا پھر آنلائن سروسز جیسے blogflux یا پھر ping o matic کو استعمال کریں۔

اپنے بلاگ کے لئے گوگل سائیٹ میپ ضرور استعمال کریں۔ اس سے گوگل آپ کے بلاگ کے کونٹینٹ حاصل کرتا رہتا ہے۔ گوگل analytics کا استعمال بھی ایک اچھی چیز ثابت ہو گی۔ ان دونوں کو استعمال کرنے کے لئے صرف کچھ کوڈ استعمال کرنا پڑتا ہے۔

بلاگ میں پوسٹ کا عنوان اگر اردو میں لکھیں تو اس کے پیج کا لنک کوڈنگ کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔ یہ کوڈ بہت برا معلوم ہوتا ہے اور کسی صفحہ تک پہنچنے میں بہت رکاوٹ دیتا ہے۔  جیسے اگر کسی پوسٹ میں صدر مشرف کا ذکر ہے اور اس کے لنک میں مشرف لکھا ہو تو اس تک پہنچنے میں کوڈنگ کی نسبت بہت آسانی ہو گی۔ اس آپشن کے بارے میں معلومات دینے کے لئے زکریا کے شکر گزار ہیں۔

مثال کے طور پر میں نے ایک پوسٹ کا عنوان رکھا مرغ مسلم اس کا لنک کچھ ایسے ہے

http://www.badtameez.com/blog/2007/08/22/murgh-e-muslim/

 

آخر میں دیکھیں murgh-e-muslim لکھا ہے۔ یہ خود لکھنا پڑا۔ اگر نہ لکھیں تو آخر میں کوڈنگ ظاہر ہو گی۔ اس کو کرنے کے لئے دو کام کیجئے۔ پہلے جا کر options میں permalink کو date and name base پر سیٹ کر دیں۔ اب جب بھی پوسٹ کریں سیدھے ہاتھ پر post slug میں انگلش میں اس پوسٹ کا جو عنوان بنتا ہو لکھ دیں۔ اب آپ کی اس پوسٹ کے لنک میں کوڈنگ کے بجائے اس کے مطابق آپ کا لکھا ہوا لفظ ظاہر ہو گا۔

اپنے بلاگ پر لنک دینے سے کنجوسی مت کریں۔ ضروری نہیں کہ آپ کسی بلاگ کو بلاگ رول میں ڈالیں۔ اپنی پوسٹ میں ذکر کریں اور چاہے آپ کو اس لنک اونر سے خار کیوں نہ ہو اس کا لنک ضرور دیں۔ اس کو سمجھنے کے لئے RDBMS کی تعریف پڑھ لیں۔ لنک دینے کی عادت ڈالیں۔ یہ آپ کے بلاگ کے لئے فائدہ مند ہے۔ پوسٹ میں جس کا ذکر کریں اس کا لنک ضرور دیں۔

کومنٹس کے حوالے سے ایک گزارش کہ فوری طور پر ہر کمنٹ کا جواب دے کر پوسٹ آلودہ مت کریں۔ کم از کم 24 گھنٹے انتظار کر کے جواب دیں تا کہ سب لوگ کمنٹ کر لیں۔ 24 گھنٹے اس لئے کہ آپ کا بلاگ دنیا کے ہر ٹائم زون سے پڑھا جائے گا۔ اور ہر کمنٹ کا علیحدہ جواب پوسٹ کرنے کے بجائے ایک ہی کمنٹ میں سب کو جواب دیں۔ ورنہ کمنٹ کی تعداد بڑھاتے اور بلاگ مزاحیہ کرتے چلے جائیں گیں۔

آخر میں اگر آپ گوگل ایڈسینس استعمال کرنا نہیں چاہتے تو نو پرابلم میرا کوڈ شامل کر لیں :p مذاق ایک طرف اپنے بلاگ کو گوگل ایڈ سینس کے لئے پیش کریں اگر منظور ہو جاتا ہے تو اس کو ضرور استعمال کریں۔ گوگل کو اردو کونٹینٹ کو اہمیت دینے کے لئے یہ ایک اچھا قدم ثابت ہو سکتا ہے۔

سب سے آخر میں سب سے اہم، اپنے بلاگ پر قدیر احمد رانا ملتانی کا پورے نام کے ساتھ شکریہ ادا کرنا مت بھولیں جنہوں نے یہ ایک اچھی سروس فراہم کی۔

نئے بلاگرز کے  نام درج ذیل ہیں۔

 

امن

دریچہ

رضوان

ظفر احمد

عمار ضیا خان

ماورا

 

 ان کے محفل پر ٹریک ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے امید کی جا سکتی ہے کہ اگر یہ سیارہ میں شمولیت کے لئے درخواست دیں تو ان پر دو ماہ کی شرط لاگو نہیں ہو گی۔

نوٹ: یہ صرف ایک ذاتی امید ہے اس کا سیارہ کی پالیسی پر کوئی عمل دخل نہیں :p

 

 

Popularity: 53%

Popularity: 53%

335 views

 

 

Related Posts

  • blog reviewing updated On January 1, 2008, 6 Comments
  • میں نے کچھ دنوں پہلے لکھا تھا کہ سب اپنے بلاگ کا ریویو لکھیں۔ اب لوگ کہتے ہیں پہلے  میں کروں۔ حالانکہ میرا کام دی ممی فلم میں اس بندے کی طرح کا ہے جو ان کو بتاتا ہے کہ جلدی کام کرو اور وہاں سے پتھر اٹھاؤ۔ خیر میں اپنے بلاگ کا ایک ریویو
  • urdu bloggin plugin tidbits On December 31, 2007, 14 Comments
  • مجھے اپنی یہ تھیم بہت پسند تھی۔ اور میں نے اس کو بہت customize کیا ہے۔ بدقسمتی سے اس کی کچھ limitations ہیں جو مجھے سخت بری لگ رہی ہیں۔ لیکن ابھی تک اس سے کچھ بہتر تھیم نہیں مل سکی۔ بہت سے لوگوں کو 3 کالمی تھیمز نہیں پسند ہوتی اگر کسی کو ایسی
  • yahoo messenger beta v9 On October 31, 2007, 0 Comments
  • Yahoo messenger launched the beta version 9 of its messaging client, after joining hands with MSN it actually saw an uprise of 19% in user growth. I was awaiting the new version for a while. Its different and I will actually take time to be comfortable with its new contacts view. Mybloglog a service now
  • ایک نظر بلاگ پر On December 26, 2007, 1 Comments
  • میں نے کچھ دنوں پہلے لکھا تھا کہ سب اپنے بلاگ کا ریویو لکھیں۔ اب لوگ کہتے ہیں پہلے  میں کروں۔ حالانکہ میرا کام دی ممی فلم میں اس بندے کی طرح کا ہے جو ان کو بتاتا ہے کہ جلدی کام کرو اور وہاں سے پتھر اٹھاؤ۔ خیر میں اپنے بلاگ کا ایک ریویو
  • Buy a Domain with Google On December 18, 2006, 0 Comments
  • One year domain registration for $10 Private domain registration to protect against spam at no extra cost Full DNS control and domain management Automatically configured to work with Google services Email, calendar, instant messaging, web pages and more also at no extra charge To make ‘getting started’ an easier process, we’ve partnered with a select
  • Pipes On February 17, 2007, 0 Comments
  • This is interesting I just found while I was doing random browsing. I have absolutely no idea whats this all about but hope fully once I get somethin I will come up with an idea http://pipes.yahoo.com about pipes Pipes is an interactive feed aggregator and manipulator. Using Pipes, you can create feeds that are more
  • Network Monitor 3.0 has released to web! On December 8, 2006, 0 Comments
  • You are receiving this email because of your participation in the Microsoft Network Monitor 3.0 beta program. The final release of version 3.0 has now been posted to http://connect.microsoft.com. Please update from your beta version to the released version if you have not already done so. It is available free of charge. The team has chosen
  • اردو ٹیک On October 19, 2007, 7 Comments
  • اردو ٹیک پر اردو سیارہ کی طرز پر ایک feed aggregator بنا دیا گیا ہے۔ اس کی تنصیب میں زکریا اجمل کی قدم قدم پر رہنمائی اور صبر و سکون سے نااہلی کو برداشت کرنے پر میں ان کا بہت شکرگزار ہوں۔ اس کا ایڈریس http://www.urdutech.net/venus  ہے۔ ابتدائی کچھ عرصے میں اس میں کسی بڑی
  • if only google (any search engine) could hear me… On September 9, 2007, 3 Comments
  • This is somethin I could say may show up as web 3.0 or may be it become a part of web 2.0. I don’t kno if any of this already in place or have already been working off. Only google might have the potetial to actually work on it. But perhaps I take google too seriously
  • کیا کچھ On May 23, 2007, 3 Comments
  • میں گزشتہ دو ماہ سے مختلف کام کرنے کا سوچتا ہوں لیکن صرف سوچتا ہی ہوں کر نہیں پاتا۔ اس میں کچھ قصور سست الوجودی کے ساتھ ساتھ عقل سمجھ کا بھی ہے۔ سستی کا تو اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ بلاگ کو مووایبل ٹائپ پر کنورٹ کرنا تھا جو کہ پچھلے سال

 

Random Posts


11 Responses to “blogging tidbits”

  1. 1 نعمان(27)

    This one is a good post. Specially I liked the first tip about getting more comments. Actually a blog (in any language) is basically a discussion. Instead of waiting for comments it would be much better if you directly contact fellow bloggers to comment on your post. Specially those who share your interests.

    I do not think that you should wait 24 hours before replying comments. If there is something that you must say quickly then do it now. because your replies spark further comments and give you the power to shape up the entire discussion. Keep your comments focused and ask your readers (directly or indirectly) to comment on the post. Asking questions in your post is also a good way to get more comments.

    I also agree that urdu bloggers must apply for google adsense.

    One last tip, make sure that your blog is readable by using the right set of urdu and unicode fonts.

  2. 2 Qadeer Ahmad(64)

    You could post all this bakwas on forums, without that fazooliat which you asked for.

    I am searching a suitable name for you

  3. 3 Qadeer Ahmad(64)

    You could post all this bakwas on forums, without that fazooliat which you asked for.

    I am searching a suitable name for you.

    تمہیں جو آگ لگی ہوئی ہے اس پر میں بہت خوش ہوں

  4. 4 Zack(49)

    اچھی ٹپس ہیں مگر قدیر احمد رانا ملتانی کے نام کے ساتھ آپ رحمت‌اللہ لگانا بھول گئے۔

  5. 5 میرا پاکستان(44)

    اگر ہم پرمانیننٹ لنکس میں ڈیٹ اور نام کی آپشن بدل دیں گے تو ہم نے اس کسے قبل جو لنکس اپنے بلاگ میں پیج نمبر سے دیے ہوئے ہیں وہ کام کریں گے یا نہیں؟
    آپ کی معلومات سے نہ صرف نئے بلاگرز کو فائدہ ہوگا بلکہ ہم جیسے پرانے اناڑیوں کو بھی نئ چیزیں سیکھنے کا موقع ملا۔ اگر آپ ان جیسی دوسری معلومات شیئر کریں تو ہم لوگ اور زیادہ شکر گزار ہوں گے۔
    قدیر احمد ملتانی کے ذکر نے ٹٹ بٹس کو ذرا داغ دار کردیا ہے ۔ آئیندہ اگر آپ پرہیز کریں اور اس پر اپنے ضائع کیے گئے وقت کو ٹٹ بٹس میں اضافے کیلیے استعمال کريں تو آپ کی پوسٹ مزید جاندار ہوگی۔

  6. 6 ماوراء(48)

    قدیر اور بدتمیز آپ دونوں کا بہت شکریہ۔

  7. 7 Qadeer Ahmad(64)

    زکریا: حالانکہ آپ کا نام بہاءالدین زکریا کے نام سے مشابہت رکھتا ہے ۔ آپ کے نام کے ساتھ مخدوم اور مدظلہ علیہ لگانا چاہیے

  8. 8 Qadeer Ahmad(64)

    beware! pinging slows down posting

  9. 9 بدتمیز(429)

    Salam

    Nouman: Thanks for the tip. how many times more do I have to ask you to write about making and implying this set of code?

    قدیر احمد رانا ملتانی رحمت اللہ علیہ: آپ اگر اردو میں کمنٹ کریں تو آپ کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رہے۔

    قدیر احمد رانا ملتنانی: آپ کا سایہ ہمارے سروں پر ایسے ہی قائم رہے۔

    zack: آپ کی ٹپ پر عمل درٓمد ہو گیا ہے۔

    میرا پاکستان: آپ اگر ابھی اس کو تبدیل کر دیں تو پچھلی پوسٹس کے پرما لنک تو کوڈ کے ساتھ ہی ظاہر ہونگے لیکن آپ اب سے اس کو ویسے کر سکتے ہیں جیسے میں نے لکھا۔

    ماورا: کوئی بات نہیں :p

    قدیر احمد رانا ملتانی رحمت اللہ علیہ: حد ادب گستاخ :p

    قدیر احمد رانا ملتنای رحمت اللہ علیہ: پھر انگلش، تمہیں تمیز ہے کہ نہیں؟ ہاں پنگنگ سلو کر دیتی ہے۔ اسی لئے تو ٓنلائن سروسز کا لکھا

  10. 10 محب علوی(5)

    مفید معلومات ہیں بی ٹی اور میں قدیر احمد رانا پر ایک بلاگ لکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں جس میں .رانا. پر خاص زور ہوگا :)

  11. 11 بدتمیز(429)

    سلام

    محب: رانا صاھب سے ملاقات کا حال لکھنے میں دیر نہ کریں۔ شکریہ

Leave a Reply