براک اوبامہ ابھی تک اچھے جا رہے تھے۔ میرا خیال تھا کہ ان کو ایشیائی کمیونٹی کی حمایت حاصل رہے گی۔ لیکن ان کے حالئیہ بیان کے بعد میں نے ان کی حمایت سے توبہ کر لی۔ ایشیائی کمیونٹی کا بھی ملا جلا ردعمل نظر آیا۔ براک اوبامہ کی تقریر غلطی سے میں نے سن لی تھی۔ پھر اگلے دن اخبار میں تفصیل سے پڑھ بھی لی۔

زکریا نے کچھ عرصہ پہلے لکھا تھا کہ اردو اخبارات کہانیاں ہی بنا کر لکھتے ہیں۔ مجھے اس وقت ان کی بات کی صحیح سمجھ نہ لگ سکی۔ اب اچھی طرح لگ چکی ہے۔ اردو اخبارات نہ جانے کن سے انگلش کا ترجمہ کروا کر لکھتے ہیں۔ جیسے ایکسپریس اچھا اخبار جا رہا تھا۔ لیکن براک اوبامہ کی تقریر کا جو حشر کر کے چھاپا ہے اس کے ایڈیٹر کو معافی نامہ لکھ کر ترجمہ کرنے والے کو تنبہیہ اور انگلش ڈگری دلوانی چاہئے۔

براک اوبامہ کا کہنا تھا کہ وہ امریکی عوام کی امنگوں کے مطابق عراق سے فوج نکال لیں گیں۔ اور صدر مشرف اگر قبائلی علاقے میں آپریشن نہیں کریں گیں تو میں وہاں آپریشن کرنے سے نہیں ہچکچاؤں گا۔

اس سلسلے میں براک اوبامہ اور اردو اخبارات جوش میں غلطی کر گئے۔ براک اوبامہ شائد اردو اخبار پڑھ کر غلطی سے سمجھ بیٹھے کہ پاکستان امریکہ کی 53 ویں اسٹیٹ ہے۔ لہذا کاروائی کی جا سکتی ہے۔ یہ بیان کسی عام سینیٹر کو زیب نہیں دیتا کجا صدارتی امیدوار کو۔ اردو اخبار نے اعلان جنگ سنتے ہی طبل بجا ڈالے اب سارا ملک گرم۔

اس کے بعد سینیٹر کانگریس مین ٹام ٹینکریڈو نے پھلجڑی چھوڑی۔ اس پر ہمارے سابق وزیر مملکت جناب عامر لیاقت نے ایم کیو ایم کے سٹائل میں سینیٹر اوبامہ اور وزارت خارجہ کی ترجمان خاتون کی کلاس لی۔ قسم سے پرانے لاہور میں عورتوں کے کوسنوں کی یاد تازہ ہو گئی۔ میں نے بعد میں سینیٹر ٹام کی ٹامک ٹوئی ڈھونڈ کر پڑھی۔ آڈیو کوالٹی صیح نہیں تھی لیکن سینیٹر کانگریس مین ٹام رواں نہیں بولتے۔ بہت ہچکچاتے ہیں۔ ان کے اس بیان پر مسلمان چھوڑ کتنے ہی عیسائی لکھاری تنقید کر رہے ہیں۔ سینیٹر کانگریس مین ٹام شائد نیند کے زیر اثر تھے۔ ویسے بھی ان کو صدارت ملنے کا چانس 1 فیصد ہے۔ یعنی اگر تمام صدارتی امیدوار چاند کی سیر کے لئے چلے جائیں تب ہی وہ نیند سے جگا کر صدر بنائے جا سکتے ہیں۔

سینیٹر کانگریس مین ٹام تو اپنی الٹی سیدھی باتوں کے لئے مشہور ہیں لہذا ان کو حمایت سوائے دو بندوں کے کسی کی نہیں حاصل۔ براک اوبامہ کا کافی چانس تھا۔ لیکن ان کے بیان کے بعد ان کو شائد احساس ہو گیا ہو کہ انہوں نے اپنے لئے ناقابل تلافی نقصان کا سامان کر لیا ہے۔

چونکہ براک اوبامہ اور سینیٹر کانگریس مین ٹام اردو نہیں جانتے لہذا ان کے لئے انگلش میں لکھنا پڑے گا۔

Congressman Tom, u never had the chance to get a democratic vote :p. Sen Obama, you just lost a supporter, Support hilary now?

Popularity: 15% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 15% [?]

286 views

 

 

Related Posts

  • Presidential Election 2008 On May 6, 2007, 5 Comments
  • امریکہ میں آج کل صدر بش پیچھے ہو گئے ہیں۔ اور ساری توجہ 2008 کے صدارتی الیکشن کے امیدوار لے رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ابتدائی speeches ہو چکی ہیں۔ امریکہ میں عہدے کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہوتی۔ اور پاکستان کے برعکس لوگ بھی خوامخواہ کسی کی مخالفت یا حق میں جذباتی نہیں
  • دوسرا تھپڑ On January 9, 2008, 1 Comments
  • بزرگوں کا قول ہے کہ اگر کوئی ایک تھپڑ مارے تو دوسرا گال آگے کر دو۔ میرا خیال ہے یہ قول کسی بزرگ کا اپنے فرزند کے لئے ہو گا کہ جان عزیز روتا کیوں ہے تجھے تو ایک تھپڑ کھا کر دوسرا گال آگے کر دینا چاہئے۔ میں نے ایسی غلطی کبھی نہیں کی
  • AnyDVD 6.0.9.7 On December 15, 2006, 0 Comments
  • Publisher’s Description: AnyDVD allows you to decrypt CSS encrypted DVDs on the fly. Insert your CSS- (Content Scrambling System) and RPC (Region Code Protected) – protected DVD into your DVD drive. It will detect it and automatically remove the protection. It only takes a few seconds. Even if your drive is not region-free, immediately you’ll get
  • سن تو سہی On January 7, 2008, 0 Comments
  • خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہمیں اور کچھ دیا نہ دیا ایک ٹیپو سلطان ضرور دے دیا۔ ٹیپو سلطان کا لاکھ لاکھ شکر ہے وہ غداروں کا قلع قمع تو نہ کر سکا لیکن غداروں کو اپنا ایک قول دے گیا۔ اگر ٹیپو نہ ہوتا تو ہمارے سارے مرنے والے لیڈران اور چمچان
  • براک اوبامہ ڈیموکریٹک امیدوار On June 3, 2008, 5 Comments
  • آج امریکہ کی تاریخ کا تاریخ ساز دن تھا۔ براک اوبامہ نے ڈیموکریٹک نامزدگی جیت لی ہے۔ ڈیموکریٹک امیدوار بننے کے لئے ان کو 2117 ووٹ درکار تھے جو آج کی پرائمریز میں اور سپر ڈیلیگیٹس کی طرف سے اوبامہ کو سپورٹ کی صورت میں حاصل ہوئے۔ obama claiming nomination ہیلری کلنٹن نے ابھی بھی پیچھے ہٹنے
  • Harry Potter and the deathy hallows On February 2, 2007, 0 Comments
  • Harry Potter, a fantastic novel but still you can critisize a lot on it while lovin it the most if you are childish like me. the book 7 is named “Harry Potter and the Deathly Hallows ” interested to buy? well you have to wait upto july 21st 2007. you can also pre-order this book
  • i864 On July 27, 2007, 0 Comments
  • 20 جون کو ہم لوگ اپنے پولیس سرٹیفیکیٹ لے آئے۔ اس کے بعد اب ابو کو روزانہ کی بنیاد پر کہنا کہ فون کر کے ماموں کو بتا دیں۔ لیکن نہیں۔ مجال ہے کہ ابو کچھ خیال کریں۔ ماموں انتظار میں اور ابو انکار میں۔ روزنہ کل کل کر کے پورے بیس دن بعد فون
  • Speechless On October 9, 2009, 6 Comments
  • I just wana kno how and for what they gave Mr Obama the Noble Prize for Peace? What he has accomplished so far that they had to award this to him? any one? Its not ridiculous but its surprising that he hasnt been to office for a full year and got the prize, may b
  • Updated version of Microsoft Phonetic Input Tool Beta On January 10, 2007, 0 Comments
  • Microsft updated the phonetic input tool beta with a newer version, this is the mail we recieved. The Microsoft Phonetic Input Tool Team would like to thank everyone who tested and provided feedback for the version 1.1 beta. As a reminder, the license for the version 1.1 beta (posted in August 2006) will end on January
  • youtube On May 27, 2007, 4 Comments
  • پاکستان کی بدلتی صورتحال اور صدر مشرف کے حمائتیوں کی حرکات سے تنگ بہت سے لوگ اور بلاگر اب سیاست کی طرف لکھنے پر مائل ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ تصویر ہزار الفاظ سے زیادہ اثر رکھتی ہے تو پھر متحرک تصویر کتنا اثر رکھتی ہو گی؟ میری ان تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ یوٹیوب


2 Responses to “صدارتی امیدواران اور بیانات”

  1. 1 زکریا

    ٹام ٹنکیڈو کی آپ نے ترقی کر کے سینیٹر بنا دیا ہے؟؟

    اوبامہ کی تقریر کے بارے میں منان نے ایئرلی کوس میں تقریر بھی کی اور اپنے بلاگ چپاتی مسٹری پر بھی زبردست لکھا ہے۔

  2. 2 بدتمیز

    سلام

    تصیح اور لنک فراہم کرنے کا بہت شکریہ۔
    صبح جلدی جلدی لکھا تھا۔ شکر ہے اور کسی نے غلطی نہیں پکڑی

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank:
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->