video blog

پاکستانی عوام انگلش کے بخار میں مبتلا ہے۔ انگلش آنا اچھی بات ہے لیکن اس کو کسی قسم کا درجہ دینا میرے نزدیک درست بات نہیں۔ اردو بلاگرز میں ایک ٹرینڈ سا نکلا ہوا ہے کہ یہ انگلش بلاگ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ نتیجہ میں رہے سہے اردو بلاگرز میں سے بھی دو چار ہی باقی بچے ہیں۔

سب سے مزے کی بات ہے کہ یہ مجھے انگلش سے متاثر زدہ کہہ دیتے ہیں۔ یا ان کے خیال میں میں انگلش کو برتر سمجھتا ہوں۔ یہ اردو کے فروغ کے  نعرے بھی آجکل انگلش میں لگاتے نظر آتے ہیں۔ اس سے مجھے ہنسی آتی ہے لیکن اب کیا بھی کیا جا سکتا ہے۔

اگر کسی صاحب کو لگے کہ میں اتنی تمہید صرف اس لئے باندھ رہا ہوں کہ میں نے بھی انگلش بلاگ تیار کر لیا ہے تو بڑی غلط سوچ ہے  مجھے انگلش بلاگ بنانے کا کوئی شوق نہیں۔ ہاں ایک آرزو تھی کہ اپنے بلاگ پر ڈھیر ساری ویڈیوز جمع کرلوں۔ لیکن کچھ لوگوں نے کہا کہ ان کے پاس بلاگ صحیح نہیں کھلتا اور بہت وقت لیتا ہے۔ لہذا میں وہاں اکا دکا ویڈیوز پوسٹ کرتا رہا۔

تنگ آ کر اب میں نے ایک ویڈیو بلاگ بنا لیا لیکن اب اتنی فرصت نہیں کہ ویڈیوز ڈھونڈوں۔  لہذا ویران ہی پڑا ہے۔ ویسے بھی میں ڈی وی آر سے ویڈیوز پوسٹ کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ لہذا اور کسی نے بھی اپنے بلاگ کے کسی کونے کھدرے میں ویڈیوز کو جگہ دینی ہو تو بصد شوق۔

Popularity: 11% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 11% [?]

246 views

 

 

Related Posts

  • blogging tidbits On August 27, 2007, 11 Comments
  •   پچھلے دنوں چند ایک نئے بلاگز اکھٹے بنے۔ یہ سب اپنے اپنے مزاج کے اعتبار سے اردو بلاگرز میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔ چند ایک مشکلات جن کا یہ سامنا کر سکتے ہیں اور چند ایک ٹپس جو ان کے لئے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ میں یہاں پیش کردونگا۔ میں سارا دن قدیر
  • Fast Video Download On December 22, 2006, 1 Comments
  • Fast Video Download can save embedded video files from following video-hosting servers: Angry Alien, Anime Episodes, Anime Forever, Bad Jojo, Blip.TV, Bo-Funk, Bolt, Break.com, Bubblare.dk, CollegeHumor.com, Current.TV, Daily Motion, Danerd.com, eVideo Share, Google Video, Grinvi, iFilm, Libero.IT Video, HI5 (VideoEgg), My Space, MetaCafe, News.NTV.ru, Put File, Streetfire, Totally Crap, You Tube, V-Social and Vidiac. * Just in ONE
  • review ur blog On December 19, 2007, 8 Comments
  • ہر سال بلاگر نیو ائیر ریزولوشنز لکھتے ہیں۔ آج ایسے ہی پھرتے پھراتے میرے دماغ میں ایک نیا آئیڈیا آیا۔ کیوں نہ سب اپنے اپنے بلاگ کا ریویو خود کریں؟ سب سے بہترین پوسٹ جو آپ نے کی اور آپ کو خود بہت پسند آئی۔ بعض دفعہ حیرانی ہوتی ہے نہ اتنا اچھا ہم نے
  • blog reviewing updated On January 1, 2008, 6 Comments
  • میں نے کچھ دنوں پہلے لکھا تھا کہ سب اپنے بلاگ کا ریویو لکھیں۔ اب لوگ کہتے ہیں پہلے  میں کروں۔ حالانکہ میرا کام دی ممی فلم میں اس بندے کی طرح کا ہے جو ان کو بتاتا ہے کہ جلدی کام کرو اور وہاں سے پتھر اٹھاؤ۔ خیر میں اپنے بلاگ کا ایک ریویو
  • blogs r back On January 12, 2009, 10 Comments
  • اردو ٹیک بلاگز واپس آ چکے ہیں۔ لیکن ابھی شائد آپ کو 500 یا 503 ایرر کا سامنا کرنا پڑے۔ اس کے علاوہ ڈیٹا اگست 2008 تک ریسٹور ہو سکا ہے۔ مزید کے لئے کوشش جاری ہے۔ جن لوگوں نے فیڈ کو فل پر رکھا تھا وہ یہاں سے اپنا ڈیٹا ری ٹرائیو کر سکتے
  • John Mccain Accepts Nomination Video On September 4, 2008, 0 Comments
  • Whats that at 7:58 through 8:53 AKPC_IDS += "372,";Popularity: 11% [?] Share and Enjoy:
  • Pakistan: “The Most Dangerous Country” (Full Video) On March 20, 2009, 3 Comments
  • AKPC_IDS += "372,";Popularity: 11% [?] Share and Enjoy:
  • John McCain Speech at AIPAC (video) On June 7, 2008, 0 Comments
  • AKPC_IDS += "372,";Popularity: 11% [?] Share and Enjoy:


2 Responses to “video blog”

  1. 1 نعمان

    تمہارا بلاگ بلاگ بالکل صحیح کھلتا ہے۔ اورویڈیوز جو تم یہاں پوسٹ کرتے ہو وہ بالکل صحیح دکھائی دیتے ہیں۔ مجھے تمہارے بلاگ پر صرف ایک شکایت ہے وہ یہ کہ تم اردو فونٹ استعمال نہیں کرتے جس کی وجہ سے ٹیکسٹ پڑھا نہیں جاسکتا۔ خصوصا لنکس کے صارفین تو بالکل ہی نہیں پڑھ سکتے کیوں کہ ان کے کمپیوٹرز پر تمہارا پرائمری فونٹ انسٹال نہیں ہوتا۔ اگر آپ اردو فونٹ استعمال کریں تو اس سے کافی سارے پڑھنے والوں کو آسانی ہوگی۔ ہوسکتا ہے آپ کے ذہن میں یہ ہو کہ کیونکہ آپ انگریزی میں بھی لکھتے ہیں تو ایسے فونٹ استعمال کریں جو اردو انگریزی دونوں کے لئے کام کریں۔ سردست ایسا کوئی اچھا فونٹ دستیاب نہیں تاہم سی ایس ایس میں انگریزی کی کلاس بنا کر آپ اردو اور انگریزی کے لئے الگ الگ فونٹ استعمال کرسکتے ہیں جیسا کہ میں، زکریا، اور چند اور بلاگرز کرتے ہیں۔

  2. 2 بدتمیز

    سلام
    میرا بلاگ ہائئ اسپیڈ پر صحیح کھلتا ہے لیکن ڈائل اپ والوں خاص طور پر ونڈوز ایکس پی بغیر کسی سروس پیک والوں کو مسئلہ ہوتا ہے۔
    اردو فونٹ استعمال کرنے کا میں بارہا کمنٹس میں اعتراف کر چکا ہوں کہ مجھے نہیں علم کیسے کرتے ہیں۔ جہانزیب کے گھر لینکس جو آپ بھی استعمال کرتے ہیں پر بلاگ دیکھا تو بلاگ بالکل درست دیکھائی دیا۔ صرف کمنٹس وہ بھی اردو والے صحیح نہیں تھے۔ اس کو جہانزیب نے ٹھیک کرنے کی کوشش تو کی لیکن اس سے بلاگ پر فرق پڑا کمنٹس پر نہیں،
    چونکہ میں مچھلی کھانے سے زیادہ مچھلی پکڑنے میں انٹرسٹ لیتا ہوں لہذا آپ اگر کر سکیں تو اپنے بلاگ پر اس کلاس کے بنانے پر ٹیوٹوریل پوسٹ کر دیں۔
    وسلام

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...
    • ریحان: اب اگر میرے والدین آپس میں کزنز تو میں پھر زہنی مریز کنفرم

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2859
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (658) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 382622

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->