Comments on: لال مسجد تازہ ترین

By: بدتمیز
slam

میرا پاکستان: بدقسمتی سے اس وقت سبھی لال مسجد پر لکھ رہے تھے اور ایک جیسا ہی۔ میں نے چند مخصوص جملے لکھنے پر یہ سب لکھا تھا۔ ٓپ کی کسی تحریر میں وہ فقرے شامل نہیں تھے۔ نہ ہی طنز لہذا آپ کو تو نہین لکھا میں نے۔

جہاں تک لڑاءی کی بات ہے تو میں تو نہیں لڑتا میں تو چھوٹا معصوم بچہ

خاور کھوکھر: میں کب کسی کی عقل پر بات کرتا ہوں؟ اور غصہ والا کلیہ درست ہے تو پھر تو میرے میں ذرہ برابر عقل نہیں۔

:p

By: خاور کهوکهر
رج کهان دیاں ساریاں مستیاں نے

آپا لگے تے تپلے  پٹاخدے نے

استاد دامن نے کہاتها ـ

باقی آپ بهی کوشش کریں که کسی کی عقل کی مقدار پر بات نه کریں ـ

جس کے پاس جتنی کم مقدار هو وه اتنا جلدی غصه کرتا ہے ـ

میرا پاکستان صاحب کے تبصرے کے اخری پیرے پر غور کریں

یه ایک اچها مشوره هے ـ

کچھ لفظوں کی کمی بیشی کے ساتھ میں بهی یہی کہوں گا ـ

ابهی آپ جوان هیں خون جلدی گرم هو جاتا ہے ناں جی ـ

By: میرا پاکستان
آپ نے تصویر کا دوسرا رخ پیش کیا ہے جس میں وزن بھی ہے۔ غصہ نہ کرنا،  لیکن آپ بھی اسی طرح مفروضے گھڑ رہے ہیں جس طرح باقی لوگوں نے بمع ہمارے گھڑے ہیں کیونکہ اصل حقائق کا تو اسے ہی علم ہے جس پر بیتی ہے۔ ہوسکتا ہے آپ کی بات سچ ہو مگر خدا کا حکم ہے کہ تم تب تک مومن نہیں ہوسکتے جب تک تم مجھے اپنی جان، مال اور اولاد سے زیادہ اہم نہ سمجھو۔ ہمیں معلوم ہے کہ ہم بھی اس حکم پر شائد پورے نہ اتر پائیں  مگر دین کی خاطر انسان کو اپنی اولاد کی قربانی تو دینی ہی پڑے گی۔

ایک عرض ہے کہ اگر دوسروں پر منفی فقری کسنے کے گناہ سے پرہیز کیا کریں تو ہم سب کیلیے بہتر ہوگا۔ مانا کہ لوگ آپ جسیے عقلمند نہیں ہیں لیکن دوسروں کی تضحیک بھی کسی عقلمدندی میں نہیں آتی۔ یہ ایک مخلصانہ مشورہ ہے اسے لڑانی کے ذمرے میں مت لے لینا۔