کچھوا

چند دن پہلے میرا کزن اپنے گھر کے لان کی گھاس کاٹنے لگا تو وہاں ایک مادہ کچھوا انڈے دینے آئی ہوئی تھی۔ اس نے گھونسلے میں انڈے دے رکھے تھے اور اب اس کو پاٹ رہی تھی۔ مادہ کچھوا غلطی یہ کر بیٹھی کہ دن کی روشنی میں گھونسلے کو پاٹ رہی تھی۔ ارد گرد کے بچے اس کو تنگ کرنے لگے۔ ماموں جان سدا کے رحمدل ان سے رہا نہیں گیا وہ تو آدھی رات کو سنسان جگہ پر بھی گاڑی روک کر ایسے کچھوں کو سڑک سے اٹھا کر کچے میں چھوڑنے سے نہٰں ہچکچاتے کہ کسی گاڑی کے نیچے آ کر کچلا نہ جائے یا کسی کا ایکسیڈینٹ نہ ہو جائے تو اب بھی ان سے رہا نہیں گیا گاڑی نکالی اور چلے اس کو درختوں کے جھنڈ میں چھوڑنے۔ اس سے پہلے میرے کزن نے فرمائش کی کہ اس کو یہاں دیکھاتے جائیں۔

Popularity: 14% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 14% [?]

259 views

 

 

Related Posts

    None Found


3 Responses to “کچھوا”

  1. 1 نعمان

    ہمارے یہاں کراچی میں کچھوؤں کی افزائش کے لئے کی محفوظ مقامات مختص ہیں۔ ہاکس بے سے لے کر سینڈز پٹ اور گڈانی کے ساحلوں تک اکثر اسکولز بھی بچوں کو وہاں لے کر جاتے ہیں۔ مچھیروں اور ساحل پر آنے والے لوگوں کو اس بارے میں مسلسل آگاہی دی جاتی رہتی ہے۔ تفریح کے لئے سینڈز پٹ جانیوالوں کو تو اکثر کچھوؤں کے انڈے اور کچھوے ملتے ہیں۔ اور رات کے وقت کچھوؤں کے ساحل پر آنے کا منظر تو بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے۔

  2. 2 Ahmad

    نعمان نے بالکل صحیح پوائنٹ آوٹ کی یہ سبز کچھوے بڑے جناتی سائز ہوتے ہین اتنے کہ ان پر انسان سوار ھو سکتا ہے لیکن احتیاط سے ورنہ یہ پانی کے قریب پہنچ کر اتنی تیزی سے اندر جاتے ہیں کہ آپکا آخری سفر بھی ہو سکتا ہے

  3. 3 بدتمیز

    سلام

    نعمان: ٹی وی پر کچھوﷺں کی فلمیں اکثر دیکھای جاتی رہی ہیں۔ لیکن رپورٹس ان ساحلوں کے بارے میں سواءے ایک فارم کے علاوہ حوصلہ افزا نہیں۔ بہت سے لوگ تو ان کو صرف شوقیہ طور پر مارنے میں مزہ محسوس کرتے ہیں۔

    احمد: ٓپ کی بات شائد درست ہو میرے خیال سے صیح نہیں۔ کیا آپ کو ذاتی تجربہ ہے یا اس کا مشاہدہ کیا ہوا ہے؟

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 377368

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->