دو اور

کچھ عرصہ پہلے میرا پاکستان نے اپنے بلاگ پر لوگوں کے بارے میں لکھنا شروع کیا۔ اس میں وہ کسی نہ کسی کی کہانی بیان کرتے ہیں۔ مجھے یہ آئیڈیا بہت پسند آیا۔ اس سے پہلے میں کسی اور جگہ پر مختلف لوگوں کی پروفائل بیان کرتا رہا ہوں اور اس کو بہت سے لوگوں نے خوامخواہ ہی پسند کیا۔ اور اس قدر پسند کیا کہ مجھے علم نہیں تھا کہ میری ان لوگوں کے بارے میں الٹی سیدھی باتیں اس قدر مزے کی تھیں کہ کچھ نے کہا بھی کہ اچھا چلو بس وہی لکھ دیا کرو اور کچھ نہ لکھنا لیکن خیر ہم ایک نئی کیٹگری کا اضافہ کرنے لگے ہیں جس کا نام ہو گا “peoples profile” اس میں سنجیدہ اور nonscense ہر دو طریقوں سے کسی بھی صاحب کی باری (کمبختی) آ سکتی ہے۔ جس جس نے برا منانا ہو سانوں کی؟

اس کے بعد ایک اور جگہ کسی اور کا مضمون پڑھ رہا تھا تو رہ رہ کر مجھے ذہن میں ایک ہی لفظ آ رہا تھا بڑی کوشش کی کہ جھٹک دوں لیکن کمبخت ہٹے ہی نہ۔ وہ لفظ تھا “kiss ass” :D بس دل کیا کہ ایک اور کیٹگری کا اضافہ ہو جائے جسکا نام ہو “word of the day” اگر کامیڈی سینٹرل پر colbert report دیکھنے کا اتفاق ہوا ہو تو اس میں یہ پیش کیا جاتا ہے اور کافی مزے کا ہوتا ہے۔ تو یہ تھی دو نئی کیٹگریز کا تعارف ابھی شعیب صفدر سے بات کر کے ان سے ہی پیپپلز پروفائل کی شروعات کرتے ہیں۔ kiss ass پر روشنی پھر کبھی :P

Popularity: 13% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 13% [?]

230 views

 

 

Related Posts

  • google adsense payments through westron union On October 6, 2007, 4 Comments
  • Google announced a new way of payments to a few more countries other than check. Inclduing is Pakistan. A very interesting line in the official news reads as “This choice can also cut down on bank fees and long clearing times associated with depositing checks.”
  • crank dat On January 13, 2008, 2 Comments
  • the mindless-ness continues, lets c can u catch the words? i cant crank dat by soulja boy     AKPC_IDS += "326,";Popularity: 13% [?] Share and Enjoy:
  • 911 On January 18, 2009, 6 Comments
  • آجکل نیویارک میں رج کے ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔ درجہ حرارت single digit میں ہوتا ہےاور real feel تو اس سے بھی کم۔ پرسوں AAA کو 1200 کے قریب کالز موصول ہوئیں صرف نیوجرسی سے اور 35 فیصد کی پرابلم صرف اتنی تھی کہ ان کا ڈور لاک سردی سے فریز ہو گیا تھا۔ ویسے
  • life after people On January 27, 2008, 0 Comments
  • آپ نے اکثر ایسے مضمون پڑھے ہونگے جس میں بتایا گیا ہو گا کہ کچھ تہذیبیں انتہائی ترقہ یافتہ تھیں۔ کچھ ایک تو اس قدر ترقی یافتہ تھیں کہ انسان آج تک اس ترقی کو پہنچ نہیں پایا۔ کچھ دور کی کوڑی لائے کہ اہرام مصر یا اس جیسی دوسری عظیم تہذیبوں کی انتہائی مظبوط
  • "Lips Of An Angel" On December 23, 2006, 0 Comments
  • Honey why you calling me so late? It’s kinda hard to talk right now. Honey why are you crying? Is everything okay? I gotta whisper ’cause I can’t be too loud Well, my girl’s in the next room Sometimes I wish she was you I guess we never really moved on It’s really good to hear your voice say my
  • گوگل ایڈسینس On August 4, 2007, 16 Comments
  • میرے چند دوستوں نے اردو سے انگلش کی طرف ہجرت کی۔ اب انگلش بلاگ بھی مذاق تھا اور اردو بلاگ بھی مذاق ہی تھا۔ خیر یہ ان کا ذاتی فیصلہ تھا۔ یہ کچھ عجیب سا ہے کہ ایک طرف آپ اردو اردو کریں اور پھر انگلش میں مشقیں کریں۔ اور انگلش کو برتر ماننے والے
  • Last Breath On July 28, 2007, 0 Comments
  • Simply awesome. From those around ,I hear a Cry A mouthful sob,a Hopeless Sigh. I hear their Footsteps leaving slow, And then I know my Soul must Fly. A chilly wind begins to blow, Within my Soul from Head to Toe. And then ,Last Breath escapes my Lips, Its time to leave and I must go. So it’s true,(But it’s
  • Obsessed On March 8, 2007, 5 Comments
  • I was always obsessed with camera and photography and seem like with my new toy there is no stop. I dont have time to gather peoples or sneak in to take classics. I try my best to take but now they kno me. so still no classic to share but usuall testing pictures. Nah its
  • Wallop Invitations On November 3, 2006, 4 Comments
  • Finally I received an invitation to Wallop and got some invitations of my own to share with the WWW so what are you peoples waiting for? Just reply back with your name and Email address and I will try my best to send you out an invitation to wallop. AKPC_IDS += "326,";Popularity: 13% [?] Share and Enjoy:
  • sonofabitch On November 10, 2007, 7 Comments
  • یہ بہت مزے کا ہے یا حیرتناک مجھے علم نہیں لیکن بلاشبہ پاکستانی گورننگ باڈی کے لئے خوفناک ہے۔ تھینکس 2 عدنان برٹش نیوز پیپر ٹیلی گراف کے اس اداریے کو ملاحظہ کریں۔ اس میں صدر پاکستان کی جی بھر کر بےعزتی کی گئی ہے۔ عام پاکستانیوں کے برعکس مجھے اس پر افسوس ہوا۔ وجہ؟


0 Responses to “دو اور”

  1. No Comments

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...
    • ریحان: اب اگر میرے والدین آپس میں کزنز تو میں پھر زہنی مریز کنفرم

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2859
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (658) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 1
    • Alexarank: 382622

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->