دو باتیں

کل پاکستان کے حوالے سے دو باتیں لکھنا بھول گیا۔ حالانکہ یاد بھی تھا کہ سب سے آخر میں ضرور لکھنی ہیں۔ لیکن دماغ سے کھسک گئیں۔

پرسوں اور پرسوں سے ایک دن پہلے پاکستانی اخبارات میں ایک عجیب اشتہار نظر آیا۔ پہلے دن تو صرف تابکاری کا نشان تھا اور کہا گیا تھا کہ اس کو پہچانتے ہیں؟ پھر اگلے دن مزید تفصیل دی گئی کہ یہ کیا ہے اور اگر کسی چیز پر یہ نشان نظر آئے تو اس کا کیا کرنا ہے۔ اس سے دو میٹر دور رہیں اور اس فون پر اطلاع کریں۔

ایسے اشتہار کو پڑھ کر ذہن میں کیا خیال آتا ہے؟ یہی کہ جب روس تک میں ایسی چیزیں چوری ہو جاتی ہیں تو ضرور پاکستان میں بھی چوری ہو گئیں۔ اس لئے یہ اشتہار دیا جا رہا ہے۔اس حوالے سے میرا خیال تھوڑا مختلف ہے۔

جہاں میں رہتا ہوں یہ جگہ 17000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اگر یہ پاکستان کا حصہ ہوتی تو یہاں شائد ایک بھی فائر اسٹیشن نہ ہوتا۔ چونکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں حکومت عوام کو جوابدہ ہے لہذا ان 17000 لوگوں کے لئے 2 فائر اسٹیشن ہیں۔ شائد کوئی تیسرا 95 ہائی وے کے اس طرف بھی ہو مجھے علم نہیں۔

اب ایسے ہی ذہن میں خیال آیا تھا کہ یہ تو ہو نہیں سکتا پاکستان کے کسی ادارے سے یہ چوری ہو تو حکومت اشتہارات بھی دے۔ اس سے تو فٹ امریکہ کہے گا کہ پاکستانی نیوکلئیر ٹیکنالوجی محفوظ ہاتھوں میں نہیں۔ میرے خیال سے یا تو اطلاعات ہونگی کہ کچھ چرانے کی کوشش ہو سکتی ہے یا پھر اطلاعات ملی ہونگی کہ اب امریکہ پر جو چھوٹے پیمانے پر ایٹمی یا کیمیاوی ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکیاں ہوتی تھیں وہ پاکستان میں ٹیسٹ ہونے لگی ہیں۔ ویسے اچھی ترقی ہو گی خالی بم دھماکوں سے ہم ترقی کر کے خود کش تک آئے تھے اب ایک قدم اور سہی۔اور ہمارے پاس کسی بڑی شہر کو کور کرنے کے لئے مکمل فائر اسٹیشن تک تو ہیں نہیں تو اگر یہ مواد پشاور سے ملے اور وہ فون کر بھی دیں تو اس جگہ تک امداد پہنچنے میں کتنی دیر لگے گی؟ مجھے تو یہ اشتہار خانہ پری لگی۔

ملک میں بدامنی اور انتشار کبھی بھی مثبت تبدیلی نہیں لاتا۔ صدر مشرف یا حکومت اس وقت کیلے سے پھسل چکی ہے اور یہ جو ہے یہ سب گرنے سے پہلے بچنے کے لئے بندہ جو عجیب عجیب ہاتھ پاؤں نہیں مارتا یہ وہ چل رہا ہے۔ اس کے بعد تو یا تو گرا جاتا ہے یا قسمت ساتھ دے جائے تو بندہ بچ جاتا ہے۔ ویسے دنیا کے سبھی مسلمان اس سکھ کی طرح ہیں جو مسلسل دو دن انجانے  میں کیلے کا شکار ہو کر گرا۔ تیسرے دن تہیہ کیا کہ زمین پر دیکھ کرے چلے گا۔ کچھ دور چلنے کے بعد کیلے کا چھلکا پڑا نظر آیا تو کہتا “او ہو آج پھر گرنا پڑے گا۔” یہی حال ہمارا ہے بچاؤ کرنے کی پلاننگ بہت کرتے ہیں بچاؤ کا ٹائم آئے تو کچھ نہیں کرتے۔

ہمارے ملک میں سیاسی بدامنی اب دہشت گردی کو جنم دے رہی ہے۔ اگر بدمعاشوں کو عہدے اور اداروں میں بھرتی کرنے کے بجائے کیفر کردار تک پہنچایا جاتا تو اچھا تھا۔ چھوٹے ہوتے مجھے فلمیں دیکھنے کا بڑا چسکا تھا۔ ایس ٹی این یا ایم ٹی این آیا تو اس نے روزانہ رات کو ایک پاکستانی فلم لگانی شروع کی میں نے روزانہ دیکھنی شروع کی۔ اسمیں محمد علی کی ایک فلم تھی جس میں یہ ڈاکوؤں کے گروہ میں شامل تھا۔ ان کی کسی بات پر ان بن ہوتی ہے تو گروہ کے دو حصے ہو جاتے ہیں۔ مخالف آنکھ کے اشارے سے اپنے دو بندے محمد علی کے گروہ میں شامل کر دیتا ہے۔ نہ جانے کیوں جتنے بھی لوگ صدر مشرف کے گرد دوسری پارٹیوں سے ٹوٹ کر جمع ہیں ان میں سے کچھ مجھے حکم پر شامل لگتے ہیں تا کہ اندر کی خبر ملتی رہے۔

جناب صدر مسئلہ آپ کے مشیروں کی غلطی سے سیاسی مسئلہ بن گیا۔ ویسے وردی میں رہنے کے لئے بھی آپ نے اس کو سیاست میں گھسیٹا۔ ویسے اس غبارے سے ہوا نکالنی کوئی مشکل نہیں۔ آپ اعلان کر دیں کہ چیف جسٹس وزیراعظم کے عہدے کے لئے لڑیں اور جیتیں تو آپ یہ وہ کر دیں گے یہ وہ میں کوئی بھی وعدہ سیٹ کر لیں چیف جسٹس جیت تو سکتے ہیں لیکن اگر فری ن فئیر الیکشن ہو نہ ایسے الیکشن ہونگے نہ چیف جسٹس چیتے گیں۔ ویسے ابھی یہ ساری پارٹیاں ان کے ساتھ ہیں اس اعلان کے ساتھ ہی وہ بیک ہونا شروع ہو جائیں گیں۔ سر جی یہ سب کے سب چور ہیں۔ مخلص ہوں تو آپ ایک دن کے لئے  نہ چل سکیں۔

 

اب یہ ایک مزے کی ویڈیو۔ نہ جانے کیوں دیکھ کر فٹ پاکستانی سیاست کا خیال دل میں آتا ہے۔


Video: FINGER PAINTING

Popularity: 29%

Popularity: 29%

150 views

 

 

Related Posts

  • Battle of the Billionaires On March 18, 2007, 0 Comments
  • I was a fan of stone cold steve austin. despite the fact that wwe follows the story line and each and every move in the show is pre-written. it was always fun to watch. I missed all that golden age of undertaker, stone cold, triple h, dx, the rock. but still I find old videos to
  • Digital Camera On November 13, 2006, 0 Comments
  • Well I am lookin for camera now a days and I want a real good camera but I dont have much money or in other words I am not allowed to spend huge money though its the only hobby  I love the most and my whole family hate the most. so I think I better stick
  • Fast Video Download On December 22, 2006, 1 Comments
  • Fast Video Download can save embedded video files from following video-hosting servers: Angry Alien, Anime Episodes, Anime Forever, Bad Jojo, Blip.TV, Bo-Funk, Bolt, Break.com, Bubblare.dk, CollegeHumor.com, Current.TV, Daily Motion, Danerd.com, eVideo Share, Google Video, Grinvi, iFilm, Libero.IT Video, HI5 (VideoEgg), My Space, MetaCafe, News.NTV.ru, Put File, Streetfire, Totally Crap, You Tube, V-Social and Vidiac. * Just in ONE
  • Harry Potter and the order of the phoenix On June 1, 2007, 0 Comments
  • you should know by now that I am a fan of harry potter. So I cant wait to see the 5th part of the movie series. Some says that this part is goin to be the last part. well how knows it can be. So the date is set to july 13th. lets c if
  • Shrek the Third On May 24, 2007, 0 Comments
  • Ok Shrek the Third? latest from dream works, a disappointment. :(. first part was best. second was loosing its charm and third? totally lost it. Not much work over story line, no introduction to the new characters, seem liked finished in a hurry. To tell in a one liner, “There is no drama in shrek the third.”
  • if only google (any search engine) could hear me… On September 9, 2007, 3 Comments
  • This is somethin I could say may show up as web 3.0 or may be it become a part of web 2.0. I don’t kno if any of this already in place or have already been working off. Only google might have the potetial to actually work on it. But perhaps I take google too seriously
  • take it easy urvashi :P On August 11, 2008, 1 Comments
  • کسی وجہ سے میرے یوٹیوب اکاؤنٹ میں یہ ویڈیو recommended videos میں نظر آ رہی تھی۔ تامل یا تیلگو فلموں کا یہ حال ہے۔ سب سے بڑی بات یہ کون لوگ ہونگے؟ یہ پوری قوم کیسے سوچتی ہو گی؟ ابھی بھی لوگ پنجابی فلموں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں؟ اگر ہاں تو ان کو
  • The Bucket List (2007) On December 29, 2007, 0 Comments
  • Video: 《The Bucket List》預告 Popularity: 29%SHARETHIS.addEntry({ title: "دو باتیں", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2007/05/04/2-batien/" });
  • one missed call 2008 On December 23, 2007, 0 Comments
  • Video: One Missed Call Official Trailer Popularity: 29%SHARETHIS.addEntry({ title: "دو باتیں", url: "http://www.badtamiz.com/blog/2007/05/04/2-batien/" });
  • The Big R On January 8, 2008, 2 Comments
  • with this ever growing problem of being insane I seem to lost control of a few things like "dil" "jigar" & "gurda(s)" as if I care? enjoying this beautiful sunny day of January when it feels like spring I think is the time to declare myself a complete idiot (some of you already know)

 

Random Posts


3 Responses to “دو باتیں”

  1. 1 اجمل(64)

    میں نے پچھلے پینتیس سالوں میں سیاستدانوں کے منہ عجیب عجیب جملے سنے ہیں لیکن جو کچھ پچھلے سات سال میں موجودہ حکمرانوں کے منہ سے سنا ہے اس کے متعلق سوچتا رہتا ہوں ہوں کہ میں بیہوش ہوں یا کہنے یا حکم دینے والا ۔ جب متذکرہ اشتہار چھپا تو یہی خیال پیدا ہوا کہ امریکہ یا ایف بی آئی کا کو نیا حکم آیا ہے ۔ موجودہ حکومت نے پورے ملک کے باشندوں کو ساری دنیا میں بے اعتبارہ ۔ انتہاء پسند اور دہشتگرد ثابت کنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔ اسی لئے جارج بش اور اس کے ساتھی بیان دیتے ہیں کہ پرویز مشرف ہمارے ساتھ تعاون کر رہا ہے لیکن پاکستانیوں پر انہیں اعتماد نہیں ۔

    [reply to this comment]

  2. 2 بدتمیز(426)

    سلام
    ہاہاہا موجودہ حکمرانوں نے جتنے دورے کءے ہیں کاش اللہ ان کو سزا میں بھی کسی گڑھے میں پھینکنے کے بجاءے دورے کرواءے۔

    [reply to this comment]

  3. 3 Aro(1)

    hi, its so lovely to watch it, though i did understood nothing of the content in Arab :( it would be nice if you could use the translation of it in English…
    aro.

    [reply to this comment]

Leave a Reply







Free Clipart

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • راشد کامران: کوئی شک نہیں‌ کہ خام مال سستا ہوتا ہے خصوصا اگر آپ...
    • بدتمیز: راشد کامران: ہمم والمارٹ پر بنگلہ دیش کی بنی شرٹس 20 ڈالر...
    • بدتمیز: آجکل انکی یہی زبان ہے۔
    • ابوشامل: یاد کرنے کا شکریہ۔ ابوشامل’s last blog post..جشن آزادی مبارک
    • ابوشامل: بہت خوب! اس “تیل چکر” کو سمجھنے کے لیے بہت اچھی...
    • اردو: اردو کا پروگرام ھے ےا انگریزی کا؟
    • بدتمیز: نہیں میں گانے ایسے ہی موڈیفائی کر کے اپنی پسند کے الفاظ...
    • راشد کامران: بہت خوبصورت ۔۔ یہ بات بالکل درست ہے لوگوں کی سمجھنا...
    • میرا پاکستان: یہ گانا ہمیں‌بھی پسند ہے، لگتا ہے اور کو پنجابی...
    • بدتمیز: ہے ایک حسینہ :D جی یہ گانا ہی تھا تو وہ کوڈ ڈالنا بھول گیا۔

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

  • Honda Accord 2008 - 1,526 views
  • urdu bloggin plugin tidbits - 1,288 views
  • Runaway Love - 1,271 views
  • aitzaz ahsan interview - 963 views
  • میں رہ گیا کنوارہ - 869 views
  • جہیز - 810 views
  • میرا تعارف - 672 views
  • عورت کہیں جسے - 641 views
  • talk - 631 views
  • jextr - 609 views
  • About - 600 views
  • کارٹون - 597 views
  • Toyota Camry - 577 views
  • افسوس - 576 views
  • میں پاگل میرا دل وی پاگل - 570 views
  • ہم اس لئے گھورتے ہیں۔ - 540 views
  • @live.com.pk - 539 views
  • Contact - 520 views
  • ڈومز ڈے - 517 views
  • مزید کارڈز پلیز - 505 views
    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 550
    • Links to posts: 55
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: جہیز (40) سب سے پہلے پاکستان (33) جامعہ حفصہ (20)
    • Comments: 1643
    • Comments per post: 2.99
    • Top3 commenters: -بدتمیز (426) -راہبر (83) -اجمل (64)
    • Pagerank: 2
    • Alexarank: 0

     

    اردو بلاگرز

    Powered by SideRSS Plugin

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->


    FireStats icon Powered by FireStats