Archive for April, 2007
یہ ایک کلاس روم ہے۔ دروازے کے دوسری طرف ایک جنونی شخص کھڑا ہے جس کی عمر 23 سال کے لگ بھگ ہے۔ دروازہ ٹیبل جوڑ کر بلاک کیا گیا ہے۔ تا کہ وہ شخص اندر نہ داخل ہو سکے۔ اس شخص نے کندھے کی ٹکر سے دروازہ کھولنے کی کوشش کی لیکن نہ کھول […]
Popularity: 15%
میری سٹیٹ میں بہار شروع ہوئے دو ہفتے ہو چکے ہیں۔ بہار کا آفیشل ڈے میرے خیال سے 15 مارچ ہوتا ہے۔ لیکن نچلی اسٹیٹس سے یہاں تک پہنچتے پہنچتے بہار کو دو ہفتے تو لگ ہی جاتے ہیں لہذا مارچ کے اختتام تک یہاں پر پھول نکلنے شروع ہوتے ہیں آپ میرا یقین کریں […]
Popularity: 36%
ہم پاکستانی اپنے سیاستدانوں اور جنرل صاحب کو لتاڑنے میں پیدا ہوتے ہی ماسٹر کی ڈگری حاصل کر لیتے ہیں۔ حالانکہ یہ معصوم بیچارے باقی دنیا کے سامنے کچھ نہیں۔ صدر مشرف کی عزت افزائی تو میرے خیال سے روزانہ ہی ہزاروں جگہ ہوتی ہے۔ بینظیر اور نوازشریف کے ڈاکٹر شاہد مسعود کے ساتھ انٹرویوز […]
Popularity: 12%
اگر آپ میرا اصل نام جاننے کے تجسس میں اس پوسٹ پر کلک کر کے پہنچے ہیں تو خاطر جمع رکھیں پوسٹ کی شروعات لکھنے تک تو ایسا کوئی ارادہ نہیں لہذا اگر آپ نے بیگم کی کچن میں ہیلپ کرانی ہو یا جنکی بیگم ان کے پاس نہیں انہوں نے فون کرنا ہو یا […]
Popularity: 6%
مجبور دو قسم کے ہوتے ہیں ایک عادت کے ہاتھوں مجبور اور ایک کسی کے ہاتھوں مجبور۔ پہلی قسم کے لوگ اپنی عادتوں کے ہاتھوں اس قدر مجبور ہوتے ہیں کہ جو مرضی کر لیں یہ باز نہیں آتے۔ میرا شمار پہلی قسم کے لوگوں میں ہوتا ہے۔ میری اکثر عادات لوگوں کو انتہائی ناپسندیدہ […]
Popularity: 2%
انٹرنیٹ پر کونٹینٹ اب اس قدر تبدیل ہو چکے ہیں اور اس قدر ہیوی گرافکس ہیں کہ انٹرنیٹ کی رفتار تیز کرنے پر زور دیا جا رہے جس کو عرف عام میں ڈی ایس ایل کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ اس انٹرنیٹ کو جس کو بغیر ایک ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کنکشن کے استعمال نہیں […]
Popularity: 34%
پھر ہم نے پنڈ واپسی کا سوچا لہذا سب سے اجازت لی اور گھر کو چل پڑے۔ واپسی کے راستے کے لئے انکل اور جہانزیب سے ڈائریکشن لیں۔ اور نیویارک کی ٹریفک دیکھتے دیکھتے گھر کو چلے۔ ویسے امریکہ میں ایک سال میں میں نے ہارن سوائے دو تین بار کے کبھی نہیں سنا تھا۔ […]
Popularity: 14%
ائرپورٹ سے ہم نے جہانزیب کو فون کیا کہ سر ہم نیویارک کو اپنی آمد کے شرف سے نواز چکے ہیں اب آپ اپنی ملاقات سے بہرہ مند کریں۔ جہانزیب کو سوتے سے جگایا تھا افسوس تو ہوا لیکن دل کو تسلی دی کوئی بات نہیں ان کے اٹھنے کا وقت ہوا ہی چاہتا تھا۔
جانے […]
Popularity: 12%
انکل کسی کام سے نیویارک جا رہے تھے۔ میں نے سوچا پاکستان میں تو لاہور دیکھ کر پیدا ہوا جاتا ہے امریکہ میں شائد نیویارک کو دیکھ کر پیدا ہوا جاتا ہو لہذا ہم بھی چل پڑے۔ نیویارک بہت بڑا اور بہت رش والا شہر ہے۔ ایک سال سے یہاں رہ رہ کر میں بھی […]
Popularity: 18%
Ladies up in here tonightNo fighting, no fightingWe got the refugees up in hereNo fighting, no fighting
Shakira, Shakira
I never really knew that she could dance like thisShe makes a man wants to speak SpanishComo se llama (si), bonita (si), mi casa (si, Shakira Shakira), su casaShakira, Shakira
Oh baby when you talk like thatYou make a […]
Popularity: 14%










ڈفر’s last...