فوج ۲

امریکی عوام واضح طور پر جنگ کے خلاف ہو چکی ہے۔ 6 سال کے طویل عرصے میں صدر بش کا اسٹیج کیا ہوا ڈرامہ اختتام پذیر ہے۔ اگر کوئی کہے کہ صدر بش اینڈ کمپنی بری طرح ناکام ہوئی ہے تو یہ اس کی بےوقوفی ہی ہو گی۔ صدر بش اپنے مقاصد میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ ڈرامہ اختتام پذیر ہے۔ میرے ذاتی خیال سے شائد صدر بش کانگریس کا بل ویٹو نہ کریں اور اگر کرتے بھی ہیں تب بھی کانگریس کوئی نہ کوئی راستہ نکال ہی ہے گی۔ ابھی بس نورا کشتی ہو رہی ہے۔

میں کتنے عرصے سے اخبارات میں پڑھ رہا ہوں کہ فلاں تنظیم کی طرف سے over seas امریکی فوج کے لئے یہ کیا گیا اور فلاں کی طرف سے یہ۔ یعنی لوگ کھل کر صدر بش پر تنقید کر رہے ہیں لیکن امریکی فوج کا وقار وہی کا وہیں ہے۔ تاثر یہ دیا جا رہا ہے کہ بحیثیت ادارہ یہ ملک کے سربراہ کے انڈر ہے اور وہی اس سے مختلف کام لے رہے ہیں لہذا قصور صدر کا ہے جبکہ فوجیوں کو ان کے حصے کا احترام دیا جا رہا ہے۔

ریسلنگ سے ہر کوئی واقف ہے۔ wwe شائد سال میں دو دفعہ عراق اور افغانستان اپنا سارا سیٹ اپ لے کر جاتا ہے ان فوجیوں کا دل بہلانے کے لئے۔ کم از کم سال میں ایک دفعہ تو لازمی جاتا ہے۔

یہاں پاس ہی کسی کاؤنٹی کی مڈل اسکول کی طالبات ایک ایسے پروگرام میں حصہ لے رہی تھیں جن میں یہ over seas فوجیوں سے خط و کتابت کرتی ہیں یعنی قلمی دوستی۔ ان میں سے دو طالبات کے امریکی فوج کو چند تحائف بھیجنے پر عراق میں امریکی فوج کے کمانڈر نے ان کو وہ امریکی پرچم جوابی تحفے کے طور پر بھیجا جو کہ عراق میں امریکی اڈے یا سفارتخانہ پر لہراتا تھا۔

اسی طرح جونئیر اسکول کے بچوں کی طرف سے رنگا رنگ تصاویر والے کتنے ہی خطوط روزانہ ان فوجیوں کو روانہ کئے جاتے ہیں۔ یہ اسکول بھی کسی کاؤنٹی کا ہی ہے۔ اس پروگرام میں حصہ لینے والے بچے مختلف تصاویر بنا کر ان کو کلر کر کے امریکی فوج کو روانہ کرتے ہیں۔

اسی طرح ایک پروگرام ہے جس کا دفتر Petersburg میں ہے۔ اس پروگرام کے تحت veteran یعنی وہ لوگ جو کسی جنگ پر گئے تھے اپنے تجربات قلمبند کر کے ان overseas فوجیوں کو روانہ کرتے ہیں۔ اس مقصد کے لئے تمام اسٹیشنری امریکی پرچم اور امریکی نشان eagle سے سجائی گئی ہے۔ یہ تمام آرگنائزیشن اپنے پیسوں پر یہ کام کرتی ہیں اور حکومت سے ایک ٹکا نہیں لیتی۔

اسی طرح ایک نوجوان صاحب کو امریکی فوج کے اہل خانہ پر ترس آیا تو انہوں نے ایک پروگرام منعقد کرنے کی ٹھانی۔ جس کے تحت لوگوں سے درخواست کی گئی کہ اپنے پرانے موبائل فون۔ ink cartridges اور ایسی تمام الیکٹرونکس جو ان کے کام کی نہیں وہ دے دیں تا کہ اس کو ری سائیکل کر کے امریکی فوج کے لئے کالنگ کارڈ خریدیں جا سکیں تا کہ ان کے اہل خانہ سے بات چیت ممکن بنائی جا سکے۔ جس دن پروگرام منعقد ہونا تھا۔ (اپریل کے شروع میں کسی دن) اس دن یہ صاحب I95 پر پروگرام کی سائیٹ پر جاتے ہوئے ایک حادثے کا شکار ہو کر چل بسے۔ ان کے اہل خانہ نے اس دن تو یہ موخر کروا دیا لیکن بعد میں ابھی ہفتہ قبل اس کا انعقاد کروایا گیا۔ 1600 کے قریب موبائل اکٹھے ہوئے اور باقی چیزیں الگ۔

یہ تھا لوگوں کا تجزیہ کہ لوگ کیسے ہیں۔ اب حکومت کا دیکھتے ہیں۔ اسی ماہ ایک صاحب امریکی فوجی ادارے کے خلاف مقدمہ جیتے ہیں۔ ان کا بیٹا عراق میں مارا گیا۔ یہ اس کی لاش لینے گئے تو حیران کہ معمولی سا تابوت تھا۔ عراق سے لانے کے لئے خاص طیارے کے بجائے سامان ڈھونے والے طیاروں میں ان لاشوں کو لایا جاتا ہے جس کے لئے کئی کئی دن انتظار کیا جاتا ہے اس کے بعد تابوت کو عزت و احترام کے ساتھ اتارنے کے بجائی fork lifter کے ذریعے جہاز سے اتار کر گودام میں جمع کر لیا جاتا ہے۔ ان صاحب کو یہ سب جان کر بڑا دھچکہ لگا۔ نتیجتا عدالت میں گئے اور مقدمہ جیت لیا۔ اب عدالتی حکم کے باعث fork lifter کے بجائے یہ تابوت پورے اعزاز کے ساتھ اتارے جاتے ہیں ان کے لئے خاص طیارہ ہے اور ان کو امریکی پرچم میں لپیٹا جاتا ہے۔

کہنے والی بات یہ ہے کہ حکومتیں ہر جگہ ایسی ہی ہوتی ہیں۔ یہ عوام پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ کیا ہے اور کیسی ہے۔ یہ لوگ ہم میں سے ہی آتے ہیں آسمان سے آنے سے تو رہے۔ ہم لوگ الزام تراشی تو کرتے ہیں لیکن خود کو صیح کرنے سے کتراتے ہیں۔ کیا ہم فوج کو چھوڑ ایسا عزت احترام اپنے کسی جاننے والے کو دیتے ہیں؟

Popularity: 12% [?]

Share and Enjoy:
  • Print
  • Digg
  • Sphinn
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogplay
  • Reddit
  • RSS
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • FriendFeed
  • LinkedIn
  • Live
  • MySpace
  • Twitter
  • Yahoo! Bookmarks
  • Yahoo! Buzz

Popularity: 12% [?]

256 views

 

 

Related Posts

  • تصیح On December 24, 2006, 5 Comments
  • میری کچھ باتوں پر میرے دوست نے کہا کہ تم باہر کے ملکوں میں رہنے والے پاکستانیوں سے کچھ زیادہ نالاں ہو اور بلا وجہ بھی ہو ان کو اتنا کریڈٹ تو دو کہ وہ یہ سب کرتے شرماتے نہیں۔ اور جیسے ہیں ویسا ظاہر کرتے ہیں۔ باہر رہنے والے بہت اچھے ہیں۔ مجھے اعتراف ہے
  • رائے عامہ On October 27, 2007, 3 Comments
  • رائے عامہ بنانا بھی ایک مزے کا کام ہے۔ پاکستان میں یہ عام طور پر وقت پڑنے پر بنایا جاتا ہے۔ اور جو نہ مانے اس پر کبھی صدر پاکستان راکٹ مارتے ہیں تو کبھی 12 مئی کی “چھٹی” دی جاتی ہے۔ رہی سہی کسر لال مسجد کو لال/پیلا کر کے یا اسلام آباد کے
  • ہوتا کہ نہیں ہوتا On October 21, 2007, 3 Comments
  • میں جس علاقے میں رہتا ہوں اس کو tri-cities کہتے ہیں۔ وجہ ہے کہ تین شہر بہت قریب قریب اور بالکل جڑے ہوئے ہیں۔ ان میں میرے شہر کا تو آپ کو علم ہے۔ اس کے پڑوس میں ہیں hopewell اور petersurg۔ اس علاقے میں کچھ عرصے سے بہت ترقیاتی کام ہو رہا ہے۔ اس
  • jextr On December 29, 2007, 1 Comments
  • What is jaxtr? Jaxtr links your phone to the web, so you can hear from callers worldwide while keeping your existing phone number private. Can I control who calls me? Yes. Jaxtr’s PrivacyShield™ automatically routes calls to voicemail. You can then easily control which friends you want to ring through to your phone. Do I need a headset? No,
  • gov gone wild On March 6, 2007, 5 Comments
  • If you live on planet earth you would have known “girls gone wild”, If you live in United States of America, You must have known “guys gone wild”. But there is somethin you are missing. The famous gov gone wild. The next release of “guvs gone wild”, we all have been watching this crazy drama over
  • Hips Don’t Lie On April 10, 2007, 0 Comments
  •   Ladies up in here tonightNo fighting, no fightingWe got the refugees up in hereNo fighting, no fighting Shakira, Shakira I never really knew that she could dance like thisShe makes a man wants to speak SpanishComo se llama (si), bonita (si), mi casa (si, Shakira Shakira), su casaShakira, Shakira Oh baby when you talk like thatYou make a


1 Response to “فوج ۲”

  1. 1 Ahmad

    Badtameez, perhaps this essay was written as a response to your post for Pakistani army..you can see its not only Generals but majority of officers, infact whole army except for very low rank personnel, are leeching the country.

    http://dawn.com/2007/04/30/ebr3.htm

Leave a Reply




CommentLuv Enabled



Free Clipart

Obama for 08

الٹی سیدھی

Asides

  • just a test post for the movie, 10,000 bc with sabre toothed cat and mamoth and evalot :P

    - #
  •  

    Recent Comments:

    • بدتمیز: گندم کی اسٹوریج کا مسئلہ؟
    • عبداللہ: :lol: :oops:
    • محمد ریاض شاہد: یار ادھر جو گندم پیدا ہو رہی ہے اس کے لئے سٹوریج...
    • عبداللہ: در حقیقت یہ ہوتے ہیں گھڑے کے مینڈک :oops:
    • عبداللہ: نہیں ہم امام مہدی اور حضرت عیسی کا انتظار کررہے!
    • اسماء پيرس: ہميں بيچوں کی کيا ضرورت ہمارے پاس گندے انڈوں کا سٹاک...
    • بدتمیز: فراست یہ میں نے پہلے پی پڑھ لیا تھا اور آخری لائن بہت...
    • فراست: http://www.slate.com/id/206422 7/
    • عمار ابنِ ضیاء: مسئلہ یہ نہیں‌ہے کہ میرے امی ابو میری کزنز لے کر...
    • بدتمیز: خاور: اسلام میں‌ بھی حکم نہیں ہے بلکہ وضاحت تھی اس حکم کی...

     

    Recent Trackbacks:

    Most Viewed

    • Users Online: 0
    • Registered Users: 2
    • Posts: 815
    • Links to posts: 82
    • Links per post: 0.10
    • Top3 commented posts: مہاجر (51) جہیز (42) بھگوڑا کون؟َ (35)
    • Comments: 2860
    • Comments per post: 3.51
    • Top3 commenters: -بدتمیز (659) -راشد کامران (104) -راہبر (87)
    • Pagerank: 0
    • Alexarank: 367965

     

    SideRSS Error: Something bad happened! Try again later.

    Subscribe

    Subscribe to my RSS Feeds

    -->